Lafz Lafz Moti - لفظ لفظ موتی

Lafz Lafz Moti - لفظ لفظ موتی Mindful Sayings

اپنے ڈر کو اپنی قسمت کا فیصلہ مت کرنے دیں Apne dar ko apni qismat ka faisla mat karne den.
13/08/2023

اپنے ڈر کو اپنی قسمت کا فیصلہ مت کرنے دیں

Apne dar ko apni qismat
ka faisla mat karne den.

جب تمہیں کوئی تحفہ پیش کیا جائے تو تم اس سے بہتر تحفہ جواب میں دیا کرو۔
13/08/2023

جب تمہیں کوئی تحفہ پیش کیا جائے تو تم اس سے بہتر تحفہ جواب میں دیا کرو۔

اگر آپ کی سانسیں چل رہی ہیں تو ابھی بھی دیرنہیں ہوئی آپ اپنی کہانی بدل سکتے ہیں  Agar aap ki sansen chal rahi hain tou a...
12/08/2023

اگر آپ کی سانسیں چل رہی ہیں تو ابھی بھی دیرنہیں ہوئی آپ اپنی کہانی بدل سکتے ہیں
Agar aap ki sansen chal rahi hain tou abhi bhi dair nahi hoi aap apni kahani badal skte hain.

بے شک اللہ عزوجل تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
12/08/2023

بے شک اللہ عزوجل تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

آپ کی زندگی اپنی نہیں اگر آپ ہمیشہ دوسروں کی باتوں کی پرواہ کرتے ہیں Aap ki zindagi apni nahi agr ap hamesha dusron ki b...
11/08/2023

آپ کی زندگی اپنی نہیں اگر آپ ہمیشہ دوسروں کی باتوں کی پرواہ کرتے ہیں
Aap ki zindagi apni nahi agr ap hamesha dusron ki baton ki prwah krte hain.

میزان حشر کی مجھے کیا فکر ہو نصیربھاری ہمیشہ رہتا ہے پلہ حسین کا
11/08/2023

میزان حشر کی مجھے کیا فکر ہو نصیر
بھاری ہمیشہ رہتا ہے پلہ حسین کا

مجھے جنت سے زیادہ نماز عزیز ہے کیوں کے جنت میری رضا ہے ، نماز میرے رب کی رضا ہے
11/08/2023

مجھے جنت سے زیادہ نماز عزیز ہے کیوں کے جنت میری رضا ہے ، نماز میرے رب کی رضا ہے

شاہ است حسین، بادشاہ است حسیندین است حسین، دین پناہ است حسینسر داد، نداد دست درِ دست یزیدحقا کہ بنائے لا الہ است حسین
10/08/2023

شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دین است حسین، دین پناہ است حسین
سر داد، نداد دست درِ دست یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین

جب تمہیں یقین ہے کے خدا تمھارے ساتھ ہے تو پِھر کوئی فرق نہیں پڑتا کے کون کون تمھارے خلاف ہے
10/08/2023

جب تمہیں یقین ہے کے خدا تمھارے ساتھ ہے تو پِھر کوئی فرق نہیں پڑتا کے کون کون تمھارے خلاف ہے

اگر آپ ایک خوشحال زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اسے ایک مقصد کے ساتھ جوڑئیے، نہ کے لوگوں اور چیزوں سے Agar ap ek khushhaal z...
10/08/2023

اگر آپ ایک خوشحال زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اسے ایک مقصد کے ساتھ جوڑئیے، نہ کے لوگوں اور چیزوں سے
Agar ap ek khushhaal zindgi guzarana chahte hain tou isy ek maqsad k saath joriye, naa k logon aur cheezon se.

امید آدھی زندگی ہے اور مایوسی آدھی موت ہے Umeen Adhi Zindagi hai aur mayoosi Adhi moat hai.
09/08/2023

امید آدھی زندگی ہے اور مایوسی آدھی موت ہے

Umeen Adhi Zindagi hai aur mayoosi Adhi moat hai.

اگر دنیا میں شدت سے تمہیں غم ملے تو میرے غموں کو یاد کر لینا تمہارے غموں کا بوجھ ہلکا ہو جائے گا
09/08/2023

اگر دنیا میں شدت سے تمہیں غم ملے تو میرے غموں کو یاد کر لینا تمہارے غموں کا بوجھ ہلکا ہو جائے گا

جو قدم اٹھانے سے آپ ڈر رہے ہیں ہو سکتا ہے وہی قدم سب کچھ بدل دے Jo qadam uthane se aap dar rahe hain ho sakta hai wohi q...
08/08/2023

جو قدم اٹھانے سے آپ ڈر رہے ہیں ہو سکتا ہے وہی قدم سب کچھ بدل دے
Jo qadam uthane se aap dar rahe hain ho sakta hai wohi qadam sab kuch badal de.

قیامت کے دن اسے کو امن و امان حاصل ہو گا جو دنیا میں خدا سے ڈرتا رہا ہوں
08/08/2023

قیامت کے دن اسے کو امن و امان حاصل ہو گا جو دنیا میں خدا سے ڈرتا رہا ہوں

اپنی زندگی کا دوسروں سے مقابلہ مت کریں. سورج اور چاند میں کوئی مقابلہ نہیں دونوں اپنے اپنے وقت پر چمکتے ہیں Apni zindagi...
07/08/2023

اپنی زندگی کا دوسروں سے مقابلہ مت کریں. سورج اور چاند میں کوئی مقابلہ نہیں دونوں اپنے اپنے وقت پر چمکتے ہیں
Apni zindagi ka dusron se muaqabla mat karen. Sooraj or chand main koi muqabla nahi dono apne apne waqt pr chamkte hain.

کروڑوں سر ہیں جنہیں بچاتی ہیں نمازیںجو بچائے نماز کو وہ سر حسین کا
07/08/2023

کروڑوں سر ہیں جنہیں بچاتی ہیں نمازیں
جو بچائے نماز کو وہ سر حسین کا

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lafz Lafz Moti - لفظ لفظ موتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share