گانچھے || ٹرپل ای آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے چیئرمین ڈاکٹر عون محمد یوم ٹیچر ڈے کے حوالے سے خطاب ۔۔۔
ٹرپل ای آرگنائزیشن گلگت بلتستان رجسٹرڈ گانچھے چیپٹر کی طرف سے پہلی بار گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول خپلو میں یومِ ٹیچر ڈے کے ساتھ تعلیمی سیمنار آرگنائزیشن کیا گیا - اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر شہد ارشد بوائز ہائی سکول خپلو سر حبیب اللہ اور گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کے پرنسپل میڈم ناصرہ جعفر تھے - سر حبیب اللہ نے اسٹوڈنٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کی ابھی آپ سارے سکول اور کالج کے اسٹوڈنٹس ہیں ابھی اس کے بعد آپ لوگوں نے مختلف قسم کے یونیورسٹی میں جانا ہیں اس لیے آپ لوگ ابھی سے اپنی فیلڈ سیکٹ کر کے رکھیں اور ساتھ ہی یہ بھی بتایا کی آپ خود کو کبھی بھی کسی سے کمپیر ر نہ کریں خود کے اندر موجود ٹیلنٹ کو پتہ کریں - اس پروگرام میں دعوت دینے پر چیرمین ٹرپل ای آرگنائزیشن گلگت بلتستان ڈاکٹر عون محمد سمت پورے گانچھے کے کیبنٹ ممبران کا شکریہ ادا کیا اور کہا کی جو عزت افزائی کی ہیں اس کا میں بہت زیادہ شکر گزار ہوں اور مجھے سے جیتا اور جس قسم کی بھی سپورٹ چاہیں ہم تیار ہیں - پرنسپل گرلز ہائیر سیکنڈری سکول خپلو کے پرنسپل نے خطاب کرتے ہوئے سب سے پہلے ٹرپل ای آرگنائزیشن گلگت بلتستان چیرمین ڈاکٹر عون محمد سم
یونیورسٹی اف بلتستان میں موسمیاتی تبدیلی اور انکے اثرات سے متعلق سیمنار منعقد ہوا جس میں منسٹر نیشنل اسمبلی گلگت بلتستان جناب رضاکت علی اور پروفیسر عطارد نے اظہار خیال کیا یہ سیمنار اے کے آر ایس پی ، اور یو- ای کے تعاون سے گلگت بلتستان یوتھ اسمبلی نے یونیورسٹی اف بلتستان میں آرگنائزیشن کیا - اس پروگرام میں ڈپاڑئمنٹ آف انرومنٹل سائنس کے لیکچرر احسان علی اور طلباء و طلبات نے شرکت کیا - اس پروگرام کو آرگنائزیشن کرنے کا مقصد گلگت بلتستان میں ہونے والے موسمی تبدیلیوں کے حوالے سے آگاہ کرنا تھا - اس سے پہلے بھی گلگت بلتستان یوتھ اسمبلی نے بلتستان سکول سکردو اور فاطمہ جناح ہومین کالج میں بھی اس حوالے سے سیمینار آرگنائزیشن کیا تھا -
اس پروگرام کے بارے میں مزید تفصیلات جاننے نجم الدین نیئر کی اس رپورٹ میں ۔۔۔
ٹریپل ای آرگنائزیشن کا تقریب حلف برداری اور تعلیمی سیمنار
آج ضلع گنگنچھے میں ٹریپل ای آرگنائزیشن کی جانب سے گنگنچھے چیپٹر کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا گیا - حلف نوجوان ایم فل سیکلر محمد انور آفاقی نے لیا - اس تقریب میں ڈپٹی کمشنر گنگنچھے غلام عباس ، ایس ایس پی گنگنچھے راجہ ناصر اس کے علاؤہ تمام اداروں کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ، سماجی و سیاسی شخصیات ، تمام سکولوں کے پرنسپل اسٹوڈنٹس اور عمائدین گنگنچھے کے کثیر تعداد نے شرکت کی - آئیں اس آرگنائزیشن کا مقصد یہاں پر موجود ٹریپل ای آرگنائزیشن کے چیئرمین عون محمد ، یہاں کے منتظمین ، اور اسٹوڈنٹس سے ان کے رائے جانتے ہیں - اور آپ جی بی ٹریو نیوز ایچ ڈی کے ناظرین کو اس پروگرام میں لیے کر چلتے ہیں
رپورٹ: نجم الدین نیئر
نوربخشیہ یوتھ فیڈریشن سکردو ڈویژن کے زیر اہتمام این وائی ایف پاکستان کا پچاسویں سالگرہ کے ساتھ شاہ ہمدان ڈیجیٹل لائبریری و ریسرچ سنٹر کا افتتاحی تقریب منعقد کی گئی. تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کا سعادت قاری غلام رسول ربانی صاحب کو نصیب ہوا. اور اویس قرنی نے نعت رسول و مقبول پیش کی اور سی او جی کے ممبر مھدی علی ربانی نے خطبہ استقبالیہ دیا. اس پروقار محفل کے صدارتی نشست پر جناب مفتی علی محمد ہادی صاحب اور مہمان خصوصی کی نشست پر فرزند صوفی جناب ڈاکٹر نیازی علی صاحب جلواہ افروز تھے. میزبانی کے فرائض صدر این وائی ایف سکردو ڈویژن جناب عاشق سحر کھرکوی نے سر انجام دیئے. مقررین میں جناب مفتی علی محمد ہادی، جناب علامہ عارف حسین امام جمعہ خانقاہ معلیٰ صوفیہ نوربخشیہ کرسمہ تھنگ سکردو، مولانا محمد محسن علی ساقی، صدر این وائی ایف سکردو ڈویژن عاشق سحر کھرکوی ، جناب ڈاکٹر نیاز علی، سابق وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی، ڈاکٹر ذاکر حسین ذاکر، سابق صدر این وائی ایف گنگچھے مولانا محسن علی، چیرمین سی او جی اعجاز بٹ اور ممبر سی او جی مہدی علی ربانی تھے. آخر میں صدر این وائی ایف سکردو ڈویژن عاشق سحر کھرکوی کے اظہار تشکر پیش کی. جناب مفتی علی محمد ہادی، علامہ عارف حسین، ڈاکٹر نیاز و دیگر مہمانوں نے فیتہ کاٹ کر
ضلع گانچھے || بجٹ 2024 -2025 میں محکمہ برقیات کے دیرینہ مطالبہ ( ریسک الاؤنس) حل ہونے پر محکمہ برقیات ضلع گنگچھے ایسوسیشن کے صدار اور جملہ سٹاف کا وزیر اعلیٰ اور صوبائی وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل کا خصوصی شکریہ ادا کیا - اور ساتھ ہی ساتھ صوبائی وزیر برقیات مشتاق حسین اور وزیر بلدیات حاجی عبداللہ حمید کا بھی شکریہ ادا کیا - اور آخر میں حلقہ 3 مشہ بروم کے کے برقیات کے ملازمین کو انجینئر محمد اسماعیل کو آنے والے الیکشن میں بھی بھرپور تعاون کرنے کا بھی اعلان کیا۔
نجم الدین نیئر نمائندہ گانچھے
گلگت ۔
جون24 ۔۔۔۔۔۔گلگت بلتستان حکومت نے مالی سال 2024-25 کے لیے ایک کھرب 40 ارب 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بجٹ پیش کر دیا۔
وزیر خزانہ انجینئر اسماعیل نے گلگت بلتستان اسمبلی میں بجٹ پیش کیا۔بجٹ اجلاس اسپیکر اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ کی زیر صدارت ہوا۔
بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ ا نے کہا کہ اس بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے 86 ارب 60 کروڑ روپے تجویز کیے گئے ہیں
جبکہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے 34 ارب 50 کروڑ روپے تجویز کئے گئے ہیں جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 20 ارب روپے جبکہ 13 ارب 50 کروڑ روپے وفاقی حکومت کے منصوبوں کے لیے تجویز کئے گئے ہیں۔
گندم سبسڈی کی خریداری کے لیے تقریباً 19 ارب 7 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں ۔
وزیر خزانہ گلگت بلتستان کے مطابق محکمہ زراعت کے لئے 59 کروڑ 79 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں ۔
شعبے خوراک کے لئے 9 کروڑ 98 لاکھ روپے، ۔۔
محکمہ سیاحت کے لیے 26 کروڑ روپے،
محکمہ معدنیات کے لئے 11 کروڑ روپے،
محکمہ آبپاشی کے لئے 17 کروڑ 28 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
اس طرح محکمہ جنگلات و ماحولیات کے لیے 15 کروڑ 24 لاکھ روپے ،
دیہی ترقی کے لیے 1 ارب 19 کروڑ روپے
محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے 13 کروڑ 16 لاکھ روپے،
تیکنیکی تعلیم کے 77 کروڑ 63 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں.
سماجی بہبود کےلئے 36 کروڑ 32 لاکھ روپے ،
محکمہ ب
گنگنچھے کے عوام کے لیے خوشخبری
ضلع گنگنچھے میں پہلی بار ڈیجیٹل لیبارٹری ایچ کیو ہسپتال خپلو کے مین گیٹ کے سامنے سٹی لیب کے نام سے ایک لیبارٹری اوپن کیا گیا ہیں - جس میں بہت سارے میڈیکل کے ٹسٹ کیا جائیں گئے- اور غریب لوگوں کے لیے فری میں ٹسٹ کیا جائیں گئے- مزید اس لیبارٹری کے بارے میں جانیں سٹی لیب کے اونر بشارت حسین سلتروی سے
کمیرمین: آغا کوثر سلتروی
خادم حسین اشراقی بلتستان یوتھ آرگنائزیشن کے زرے اہتمام ہونے والے گرائمر ٹسٹ کے حوالے سے اپنے اسٹوڈینس کو اس کے فائدے کے بارے میں بتارہا ہیں - اور ساتھ ہی ساتھ بلتستان یوتھ آرگنائزیشن کے اس اقدام کو سراتے ہوے اور بھی اس طرح کے ٹسٹ وغیرہ کرونے کا تجوز پش کیا - اور بلتستان یوتھ آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر گلگت بلتستان میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے ساتھ رینے کا بھی کہا -
بلتستان یوتھ آرگنائزیشن میں 4 بیسک انگلش اردو گرائمر ٹسٹ کے لیے رجسٹریشن اوپن ہو چکا ہیں -
آج مہا پاک اکیڈمی خپلو میں بلتستان یوتھ آرگنائزیشن کے آینے والے انگلش اردو گرائمر ٹسٹ کے حوالے سے بلتستان یوتھ آرگنائزیشن کی ٹیم ممبر نجم الدین نیئر نے مہا پاک اکیڈمی کا ویزٹ اور اسٹوڈنٹس کو ٹسٹ کے حوالے سے مکمل رہنمائی کی - مہا پاک اکیڈمی میں ویزٹ کرنے پر مہا پاک اکیڈمی کے سی ای او سر حبیب الله نے اکیڈمی میں خوش امید کہا اور بلتستان یوتھ آرگنائزیشن کی اس اقدامات کو سراہا اور مکمل تعاون کرنے کا کہا
یوم قائداعظم کی دن کے حوالے سے سلترو سیاچن میں پاک فوج کی زرے اہتمام پاک فوج اور سلترو کے جوانوں کے درمیان والی بال ، کرکٹ کا مقابلہِ کیا گیا - جس میں سلترو کے جوانوں کے ساتھ عمائدین سلترو کے کثر تعداد موجود تھے - اور پاکستان آرمی کی طرف سے انعامات بھی دیا گیا - جس پر سلترو کے جوانوں نے شکریہ ادا کیا اور پاکستان آرمی سے محبت کا اظہار کیا -
رپورٹنگ بائی : نجم الدین نیئر
کیمرمین : نعیم یویو سرکار
Kids Palace Pre School
A Project of Baltistan Public School
تقریب میں ننھے بچوں سے بات چیت ۔۔۔
رپورٹ آصف ماجانی
Baltistan Public School and College Skardu
یول پو نتی ،میونگ سا نتی ۔۔۔۔یونی گوئے کھا نتنگ پو یانگ چیگی۔۔۔۔
یوسف کھسمن کا منفرد شاعری
سنیں اور آگے بھی شئیر کریں ۔۔۔۔۔
#balticulture #poetrylovers #foryou