یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کے خوفناک انکشافات ان کی زبانی ۔
ایوان گجراں لاہور میں منعقد ہونے والی جشن آزادی تقریب کی جھلکیاں
انجمن گوجراں اسلام آباد کے صدر مشہور سیاسی سماجی مذہبی شخصیت رٸیس اف بڈھانہ ملک احسان غنی گجر اور انکے چھوٹے بھاٸی ملک کامران گجر کو قاتلانہ حملے میں شہید کر دٸے گٸے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کے صدر چوہدری سلیم الہٸی گجر سیکرٹری جنرل چوہدری شمیم چاڑ سینئر نائب صدر میجر طارق چوہدری صدر پنجاب حاجی چوہدری اسلم گجر صدر یوتھ ونگ چوہدری صغیر احمد گجر مرکزی صوباٸی عہدیداران نے اس واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے ملزمان کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جاۓ۔
اللہ کریم ﷻ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
منجانب === چوہدری بابر اقبال ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان
گوجری زبان کے مشہور شاعر جاوید سحر ایوان گوجراں لاہور میں ہونے والے پروگرام ایک رات ادب کے نام میں اپنا شعری مجموعہ پڑھتے ہوے
#gojripoetry #YOUTHWING #GatheringofNations #Gojri #poetrychallenge #gather #poetrycommunity #Gujjar #community #poetrylovers @followers @topfans Everyone Babar Iqbal Gujjar Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ Anjuman-E-Gujjran pakistan