mur_shidd_

mur_shidd_ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from mur_shidd_, Digital creator, .

حسن اتنا بھی نہ وافر ہو کہ کوئی لڑکی !ماں بنے اور اسے بچوں کی نظر لگ جائے......
19/12/2021

حسن اتنا بھی نہ وافر ہو کہ کوئی لڑکی !
ماں بنے اور اسے بچوں کی نظر لگ جائے......

*‏سنا ہے سِیپ کا ماخذ ہیں ‌آپ کی آنکھیں !*  *سنا ہے آپ کے چہرے سے دھُوپ بنتی ہے*                                        ...
30/11/2021

*‏سنا ہے سِیپ کا ماخذ ہیں ‌آپ کی آنکھیں !*
*سنا ہے آپ کے چہرے سے دھُوپ بنتی ہے*

*رنگت کے طعنے سہتے،مفلسی کا بوجھ لیے*  *ہم کبھی کبھار جو مسکراتے ہیں،کمال کرتے ہیں🙃🖤*
28/11/2021

*رنگت کے طعنے سہتے،مفلسی کا بوجھ لیے*
*ہم کبھی کبھار جو مسکراتے ہیں،کمال کرتے ہیں🙃🖤*

یہ بھی ممکن ہے کہ ہر سانس سزا ھو جائےیہ بھی ممکن ہے جدائی میں سنور جاؤں میں
26/11/2021

یہ بھی ممکن ہے کہ ہر سانس سزا ھو جائے
یہ بھی ممکن ہے جدائی میں سنور جاؤں میں

کہانی آخری لمحوں میں کتنی مختلف ہے ...💔‏نگاہیں مل رہی ہیں ہاتھ چھوڑے جارہے ہیں😐             #اردوشاعری
26/11/2021

کہانی آخری لمحوں میں کتنی مختلف ہے ...💔
‏نگاہیں مل رہی ہیں ہاتھ چھوڑے جارہے ہیں😐

#اردوشاعری

😍محبت ہو نکاح کے بعد😍😍میں عیشاء کی نماز پڑھ کرجب گھر واپس آتا😍😍تم بیڈ پر بیٹھی میرا انتظار کرتی😍😍میں تمہیں دیکھ کر مسکرا...
22/11/2021

😍محبت ہو نکاح کے بعد😍

😍میں عیشاء کی نماز پڑھ کرجب گھر واپس آتا😍

😍تم بیڈ پر بیٹھی میرا انتظار کرتی😍
😍میں تمہیں دیکھ کر مسکراہ دیتا😍
😘سلام کرتا اور 😍
😍تمہاری آگوش میں آ کر بیٹھ جاتا😍
😍😍کچھ باتوں کے بعد😍
😍تمہارا ہاتھ چومتا😍
😍پھر تیرے لمس کی😍
😍خوشبو محسوس کرتا😍
😍تیری گود میں سر رکھ کر😍
😍😍میری جان میں لیٹ جاتا😍
😍تم میرے بالوں میں سے😍
😍اپنی نازک انگلیاں گزارتی😍
😍سکون اور نشے میں مدہوش😍
😍تیرا دوسرا ہاتھ چوم کر😍
😍اپنے کلیجے سے لگاتا😍
😍تم ہنستی اور کہتی😍
"😍 کہ آپ بھی نا بس ۔۔۔۔ "😍
😍پھر میں ناراض ہو کر😍
😍آنکھیں بند کر لیتا😍
😍اور تم چپکے سے😍
😍😍میری پیشانی چومتی😍
😍ایسا لگتا کہ جیسے😍
😍ایک عبادت گزار بندے کو😍
😍ہزاروں سال کی عبادت کا صلہ مل گیا ہو😍
😍پھر ہم میں😍
😍دونوں جہاں کی باتیں ہوتیں 😍
😍میں نشے میں ڈوبا ہوا 😍
😍گہری نیند سو جاتا😍
😍تم سمجھتی کہ😍
😍میں جاگ رہا ہوں😍
😍اور بولتی چلی جاتی😍
کبھی ہنس دیتی اور کبھی😍
ا😍پنے لمس کی خوشبو کو😍
😍😍میرے چہرے پر😍
😍نچھاور کرتی😍
😍پھر تم ہلکے سے کہتی😍
😍" سو تو نہیں گۓ آپ ؟؟؟ "😍
😍لیکن میں جنت میں پڑا😍
😍نشے میں مدہوش😍
😍گہری نیند سو چکا ہوتا😍
😍تم ناراض ہو جاتی😍
😍میرے سر کے نیچے😍
😍ایک تکیہ رکھتی😍
😍پھر مجھے دیکھ کر ہنستی😍
😍ایک بار پھر سے😍
😍پیشانی چومتی اور😍
😍میری آگوش میں لیٹ جاتی😍
😍اک حسین صبح😍
😍ہمارے انتظار میں ہوتی 😍
😍😍میں اٹھ کر تمہارا ہاتھ پکڑتا😍
😘لیکن تم جلدی سے😍
😍اپنا ہاتھ چھوڑا لیتی😍
😘منہ موڑ لیتی مجھ سے😍
😍میری تو جان ہی نکل جاتی😍
😍اور میں پوچھتا😍
😍" کیا ہوا ہے ؟؟؟ "😍
😍مگر تمہاری طرف سے😍
😍کوئی جواب نہ آتا😍
😍کچھ ہی لمحات کے بعد😍
😍تم کہتی کہ😍
😍" آپ پھر رات کو سوگۓ تھے 😞
😍مجھے بہت برا لگتا😍
😍بہت غصہ آتا خود پر😍
😍تم سے معذرت کرتا😍
😍😍لیکن تم نہیں مانتی😍
😍تمہیں منانے کے😍
😍😍😍ہزار جتن کرتا😍
😍کبھی شاعری سناتا😍
😍اور کبھی 😍
😍تمہاری پسند کا گانا گنگناتا😍
😍پھر میری جان😍
😍تم ہنس دیتی تو 😍
😍اس خاک میں جان آتی😍
😍اچانک تم آنکھوں میں😍
😍آنسو بھر لاتی اور😍
😍😍میرے سینے سے😍
😍لگ کر رونے لگتی😍
😍اور کہتی کہ😍
"😍 مجھے اچھا نہیں لگتا، آپ سے ناراض ہونا لیکن آپ بھی😍 خیال کیا کریں.... 😍"
😍اپنی بانہوں میں😍
😍تمہیں بھر لیتا..... ❤ ❤ ❤
#اردوشاعری

فردوس جنت میں لاکھ حوروں کا تصور سہیمیں اک تیرے حسن سے نکلوں تو وہاں تک سوچوں
22/11/2021

فردوس جنت میں لاکھ حوروں کا تصور سہی
میں اک تیرے حسن سے نکلوں تو وہاں تک سوچوں

ملو تم روز ہم سے لوگ چاہے جو بھی مطلب لیں یہاں محفوظ تہمت سے نا یوسف ہے نہ مریم ہے----!
22/11/2021

ملو تم روز ہم سے لوگ چاہے جو بھی مطلب لیں یہاں محفوظ تہمت سے نا یوسف ہے نہ مریم ہے----!

ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی، کہ ان کی نسلیں اداس ہونگی    دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی  دراز عمری عذاب ہوگی...
21/11/2021

ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی،
کہ ان کی نسلیں اداس ہونگی
دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی
دراز عمری عذاب ہوگی____! 💔
#

‏مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔۔!!سردی کی پہلی دستک،..اداس سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں ۔۔،اداسی میں ڈوبی شامیں ۔۔۔!!پتوں کا گرنا ۔۔۔۔؟؟سو...
20/11/2021

‏مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔۔!!
سردی کی پہلی دستک،..
اداس سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں ۔۔،
اداسی میں ڈوبی شامیں ۔۔۔!!
پتوں کا گرنا ۔۔۔۔؟؟
سورج کی آخری جھلک ۔۔۔!!!!
اور...!!!!
رات کی تاریکی میں
بادلوں میں چھپا چاند...

Jab math crush ho😅
17/11/2021

Jab math crush ho😅

کھلی زلفیں جو پسند ہیں مجھے,تم کیوں پونیوں پہ خرچہ کرتی ہو.
17/11/2021

کھلی زلفیں جو پسند ہیں مجھے,
تم کیوں پونیوں پہ خرچہ کرتی ہو.

اب جو پوچھیں گے _____ لوگ تمہارا ہائے___! کیسے کہوں گا چھوڑ گئے تم
15/11/2021

اب جو پوچھیں گے _____ لوگ تمہارا
ہائے___! کیسے کہوں گا چھوڑ گئے تم

13/11/2021
رُوٹھی بیگم، اُڑتے برتن، سب نظارے دیکھیں گے چاند گھر میں لانے والے، دن میں تارے دیکھیں گے
08/11/2021

رُوٹھی بیگم، اُڑتے برتن، سب نظارے دیکھیں گے
چاند گھر میں لانے والے، دن میں تارے دیکھیں گے

یہ جس چیز کا نوٹس لے لے یا بول دے اسکا الٹا ہی ہوتا ہے، یا اللّه پاکستان ٹیم کو اس کی منحوسیت سے دور رکھنا ۔ آمین
08/11/2021

یہ جس چیز کا نوٹس لے لے یا بول دے اسکا الٹا ہی ہوتا ہے، یا اللّه پاکستان ٹیم کو اس کی منحوسیت سے دور رکھنا ۔ آمین

کہتے ہیں جس کا عشق ادھورا رہ جائے تو اسے پھر جون ایلیا سے عشق ہو جا تا ہےعمر گزارنی تھیہمر گزار دی گئی
08/11/2021

کہتے ہیں جس کا عشق ادھورا رہ جائے تو اسے پھر جون ایلیا سے عشق ہو جا تا ہے
عمر گزارنی تھی
ہمر گزار دی گئی

Address


Telephone

+923071431429

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mur_shidd_ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share