Naila Raja joins the launch of Digital Youth Hub! Hear her thoughts on how this initiative will shape the future of Pakistani youth and unlock new opportunities for growth and development. hashtag#PMYP hashtag#RiseWithDYH
لہ تعالیٰ کے کرم، قوم کی دعاؤں، اعتماد اور محنت سے ممکن ہوا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کا قوم کیلئے ریلیف کا خواب جو حقیقت بن گیا۔ یہ آسان نہ تھا، مگر ہم نے کر دکھایا۔ یہ آسان نہ تھا۔ ہر قدم پر مشکلات آئیں، لیکن عزم کمزور نہ ہوا۔ یہ پیکیج صرف ریلیف نہیں، عوام کے ساتھ کیے گئے وعدے کی تکمیل ہے۔ الحمدللہ
Arieb Azhar gives us a sneak peek into the future of Pakistani youth. With Digital Youth Hub, the possibilities are endless - and the future is brighter than ever! #DYH #PMYP #RiseWithDYH
جو بھی وعدہ کیا ہم نے پورا کیا
جو کہا تھا وہ کر کے دکھائیں گے ہم
#risewithdyh
اللہ تعالیٰ نے نوجوانوں کی خدمت کرنے کا جو موقع دیا ہے ،میری کوشش ہے کہ میں نوجوانوں کو بہترین تعلیم و ہنر اور تمام وسائل فراہم کر سکوں۔ اس ڈیجیٹل یوتھ پورٹل کے ذریعے نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ وسائل کی فراہمی کو یقینی بنانے کا عہد کرتا ہوں۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا ڈیجیٹل یوتھ ہب کی لانچنگ تقریب سے خطاب
میں خادم بن کا ہمیشہ آپ نوجوانوں کی خدمت کروں گا اس ملک کو قرض سے نجات دلانے کیلئے ہر ممکن کوشش کا عہد کرتا ہوں۔ میں اپنی تمام تر محنت سے آپ کو ہر ممکن وسائل دوں گا،اللہ تعالٰی کی مدد سے آپ نوجوان اس ملک کی تقدیر بدلیں گے۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا ڈیجیٹل یوتھ ہب کی لانچنگ تقریب سے خطاب
آپ ہمارے نوجوان ہیں،آپ تعلیم و ہنر اور محنت کے ساتھ اس قرض والی زندگی کو عزت و وقار کی زندگی میں بدل سکتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ اگر ہم آپ کو وسائل فراہم کریں اور آپ اس سے استفادہ حاصل کریں تو آپ کوئی شک نہیں باقی تمام قوموں کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا ڈیجیٹل یوتھ ہب کی لانچنگ تقریب سے خطاب
Coordinator to the Prime Minister for Climate Change, Romina Khurshid Alam talking about YOUTH 🇵🇰
Interview to Horizon Magazine. The official publication of PML-N.
Romina Khurshid Alam is an Ex Convener Parliamentary Task Force on SDGs , Minister of State & Special Assistant to the Prime Minister, Member National Assembly of Pakistan (MNA)
Download : https://horizonedition.com/download/february-2025/
Subscribe : https://horizonedition.com/subscribe/
#horizon #pmln #horizonmagazine #overseaspakistanis #PMYP #pmshehbazsharif #maryamnawazsharif #youth #PoliticalInsight #sdgs
وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کا ایک سال، مایوسی سے اعتماد، معاشی ڈیفالٹ سے استحکام کا سفر۔ ہر نیا دن ملک و قوم کے خوشحال مستقبل کے خواب کی تعبیر کو قریب لاتا ہوا۔
#ایک_سال_بےمثال