Sab ka Pakistan

Sab ka Pakistan Humari New Anay Wali Video Dekhny Ke Liye Page Fallow Kren

25/01/2025
20/01/2025
دو خواتین ناخن کاٹ رہی ہیں،ایک خاتون پاؤں کے تلوے صاف کر رہی ہے،یہ  بندہ ان کا کوئی محرم نہیں بلکہ کلائنٹ ہے۔تصور کریں ع...
19/01/2025

دو خواتین ناخن کاٹ رہی ہیں،ایک خاتون پاؤں کے تلوے صاف کر رہی ہے،یہ بندہ ان کا کوئی محرم نہیں بلکہ کلائنٹ ہے۔

تصور کریں عورت کی آزادی کا نعرہ لگانے والی آنٹیوں اور موم بتی مافیا نے عورت کو کیسے کیسے نمونوں کے قدموں میں ڈالا۔

گھر میں سگے شوہر اور بچوں کیلئے کھانا بنانے والی عورت کو انہوں نے کچن سے نکالا کہ اپنا کھانا خود گرم کرو ۔

موم بتی مافیا نے عورت کے ساتھ بہت گھناؤنا کھیل کھیلا

عورت کی اس سے بڑی تذلیل اور کیا ہوسکتی ہے۔۔

ایک بادشاہ نے دس جنگلی کتوں کو پال رکھا تھا۔ جنیں وہ دوسروں کو ازیت دینے اور کسی بندے کو کھانے کے لیےاستعمال کیا کرتا تھ...
10/01/2025

ایک بادشاہ نے دس جنگلی کتوں کو پال رکھا تھا۔ جنیں وہ دوسروں کو ازیت دینے اور کسی بندے کو کھانے کے لیےاستعمال کیا کرتا تھا جس نے غلطی کی ہو۔ نوکروں میں سے ایک نے رائے دی اور بادشاہ کو بالکل پسند نہ آیا۔ چنانچہ اس نے حکم دیا کہ نوکر کو کتوں کے پاس پھینک دیا جائے۔ نوکر نے کہا، ''میں نے دس سال آپ کی خدمت کی، اور آپ میرے ساتھ ایسا کرتے ہو؟ براہ کرم مجھے ان کتوں کے پاس پھینکنے سے پہلے دس دن کی مہلت دیں! بادشاہ راضی ہو گیا۔
ان دس دنوں میں نوکر کتوں کی دیکھ بھال کرنے والے محافظ کے پاس گیا اور اس سے کہا کہ وہ اگلے دس دنوں تک کتوں کی خدمت کرنا چاہتا ہے۔ گارڈ حیران تھا لیکن اس پر راضی ہو گیا اور نوکر کتوں کو کھانا کھلانے، ان کی صفائی ستھرائی، نہلانے اور ان کے لیے ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے لگا۔
جب دس دن پورے ہوئے تو بادشاہ نے حکم دیا کہ اس نوکر کو اس کی سزا کے لیے کتوں کے پاس پھینک دیا جائے۔ جب اسے اندر پھینکا گیا تو وہ سب حیران رہ گئے کہ جنگلی کتے صرف اس نوکر کے پاؤں چاٹ رہے ہیں
بادشاہ جو یہ سب کچھ دیکھ رہا تھا اس پر حیران ہو کر بولا۔
’’میرے کتوں کو کیا ہوا ہے؟‘‘
نوکر نے جواب دیا، "میں نے ان کتوں کی صرف دس دن خدمت کی، اور وہ میری خدمت نہیں بھولے، پھر میں نے تو پورے دس سال آپ کی خدمت کی اور آپ میری پہلی غلطی پر سب بھول گے
بادشاہ کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور نوکر کو آزاد کرنے کا حکم دیا۔
یہ پوسٹ ان تمام لوگوں کے لیے ایک پیغام ہے جو ان کے لیے کی جانے والی اچھی چیزوں کو بھول جاتے ہیں جیسے ہی وہ شخص ان سے غلطی کرتا ہے۔ ایسی غلطیوں کی وجہ سے جو آپ کو اچھی نہیں لگتی۔۔۔ جہاں اچھا وقت گزرا ہو وہاں چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو درگزر کر دینا چاہیے اور پیار سے رہنا چاہیے۔۔ اگرغلطی نا قابل طلافی ہو تو خود کو یا دوسرے کو نقصان پہنچائے بنا آگے بڑھ جانا چاہیے اسی میں ہم سب کی بہتری ہیں۔۔۔۔

Address

Lahore

Telephone

+923044123858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sab ka Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share