Pizza Home

Pizza Home Best Pizza of Pakistan, CHOOSE YOUR OWN TASTE
DEEP DISH CRUST/THIN CRUST/ REGULAR CRUST to promote & Protect human rights of the poor people of Pakistan

13/08/2024
YYouth Assembly for Human Rights Gujranwala Region has arranged the “Say No to Drugs Conference 2024” and inauguration o...
02/08/2024

YYouth Assembly for Human Rights Gujranwala Region has arranged the “Say No to Drugs Conference 2024” and inauguration of Drugs Rehabilitation Center “The Home of Heros” at Zahoor Marakki Pasrur Road Gujranwala from 12: Pm to 3:Pm on August 03, 2024.

وتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس کے تمام ممبران متوجہ ہوں ⚠️3 اگست  2024 بروز ہفتہ گجرانوالہ میں منشیات سے بحالی کا فری سنٹر ب...
31/07/2024

وتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس کے تمام ممبران متوجہ ہوں ⚠️

3 اگست 2024 بروز ہفتہ گجرانوالہ میں منشیات سے بحالی کا فری سنٹر بنایا جارہا اور اس موقع پر منشیات کے عالمی دن کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔ کانفرنس میں خصوصی شرکت مرکزی صدر یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس بابر سلہری و دیگر ممبران سمیت سیاسی وسماجی کارکنان اور سرکاری عہدیداران بھی شرکت کریں گے۔صدر گجرانوالہ ڈویژن محمد اقبال چھٹہ کی طرف سے ملک بھرکے تمام نمائندگان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

نوٹ۔ تمام ممبران سے التماس ہے کہ شرکت سے پہلے فون کال کے ذریعے اپنی آمد کی اطلاع ضرور دیں تاکہ اپ کے لیے خصوصی نشست کا مناسب انتظام کیا جا سکے۔

https://www.youtube.com/watch?v=EvZGdRUSAFg  Babar Sulehri Central President About youth Policy in Pakistan.
20/04/2024

https://www.youtube.com/watch?v=EvZGdRUSAFg Babar Sulehri Central President About youth Policy in Pakistan.

Mr. Babar Sulehri Central President Youth Assembly for Human Rights & Rana Kamran Ameen President of Central Punjab, have Debate on National Youth Policy and...

If you want to breathe in the country, every citizen must pay illegal taxes. For the past five years, the electricity co...
21/03/2024

If you want to breathe in the country, every citizen must pay illegal taxes. For the past five years, the electricity companies have caused financial and intellectual damage to the people by charging illegal electricity bills of trillions of rupees. Babar Sulehri Central President Youth Assembly for Human Rights

ملک میں سانس لینی ہے تو ہر شہری کو ناجائز ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔گزشتہ پانچ سال سے بجلی کمپنیوں نے عوام کو خربوں روپے کے ناج...
19/03/2024

ملک میں سانس لینی ہے تو ہر شہری کو ناجائز ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔گزشتہ پانچ سال سے بجلی کمپنیوں نے عوام کو خربوں روپے کے ناجائز بجلی کے بل ڈال کر ان کو مالی و ذہینی نقصان پہنچایا ہے۔بابر سلہری
تفصیلات کیمطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس کے مر کزی صدر بابر سلہری نے میڈیا کو بتایا کہ پاکستان میں بجلی کمپنیوں نے صارفین کو 2018 سے لے کر اب تک خربوں روپے کے غیر قانونی بجلی کے بل جمع کروانے پر عوام کو مجبور کیا ہے اور ناجائز طور پر اوور بلنگ کرنے کا سلسلہ بدستور ابھی تک جاری ہے۔ حکومت کوئی بھی ہو ملک میں اگر سانس لینا ہےہر شہری کو ناجائز ٹیکس دینا ہوگا۔اٗنہوں نے کہا(NEPRA)نے تسلیم کیا ہے کے عوام کو غیر قانونی بجلی یونٹ کے ساتھ بل دئیے گے ہیں۔ جس وجہ سے ملک میں خودکش اموات میں اضافہ ہوا ہے اور عورتوں نے اپنے زیورات بیچ کر بجلی بل جمع کروائے ہیں۔IMF نے غریب عوام کو رلیف دینے کا کہا مگر غریب عوام سے ہی غیر قانونی وصولیاں کی جارہی ہیں۔ یہ انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزی ہے۔ ریاست اپنا کردار ادا کر نے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ بجلی میں کر پشن سوئی گیس میں کرپشن ریاست کا معمول بن چکا ہے۔اٗنہوں نے کہا کے ہم نے UNO اور عالمی عدالت کو رپورٹس بیجھنا شروع کر دیا ہے۔ تمام سول سو سائٹی کو اب بین الاقوامی سطح پر احتجاج کی ضرورت ہے۔ پاکستانی تمام عدالتیں صرف سیاسی معاملات حل کر نے میں مصروف عمل ہیں بنیادی انسانی حقوق کا قانون اور آئین دفن کر دیاگیاہے

20/02/2024

Address


Telephone

+923220800888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pizza Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pizza Home:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share