Khalipha Studio

Khalipha Studio اسلام وعلیکم
ساؤنڈ سروس اینڈ ویڈیو ریکارڈنگ فور کے ک?
(1)

07/09/2023
ضرور سماعت فرمائیں
12/07/2023

ضرور سماعت فرمائیں

93 likes, 5 comments. Check out Arif's video.

13/06/2023

فلاں ایسا فلاں ویسا
تو خود سوچ تو کیسا……

29/06/2022
یہ ہر آدمی اپنی آئی ڈی پر پوسٹ کرے‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
08/06/2022

یہ ہر آدمی اپنی آئی ڈی پر پوسٹ کرے
‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

05/06/2022

قاری محمد اعظم صاحب آف اسلام آباد

Alhaaj iftakhar Ahmed razvi shb on Khalifa sound
31/05/2022

Alhaaj iftakhar Ahmed razvi shb on Khalifa sound

یا رسول اللہ تیرے در کی فضاؤں کو سلام گنبد خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام 😢😢💕💕🙏
21/06/2021

یا رسول اللہ تیرے در کی فضاؤں کو سلام
گنبد خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام 😢😢💕💕🙏

تاریخ کی سب سے طاقتور ترین معذرت ۔۔۔!!!! جب حضرتِ ابوذرؓ نے بلالؓ کو کہا . . .  "اے کالی کلوٹی ماں کے بیٹے! اب تو بھی می...
21/06/2021

تاریخ کی سب سے طاقتور ترین معذرت ۔۔۔!!!!

جب حضرتِ ابوذرؓ نے بلالؓ کو کہا . . .
"اے کالی کلوٹی ماں کے بیٹے! اب تو بھی میری غلطیاں نکالے گا . . ؟
بلال یہ سن کر غصے اور افسوس سے بے قرار ہو کر یہ کہتے ہوے اٹھے خدا کی قسم! میں اسے ضرور بالضرور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے سامنے اٹھاؤں گا!!
یہ سن کر اللہ کے رسول کے چہرے کا رنگ بدل گیا اور آپ نے ارشاد فرمایا:
ابوذر! کیا تم نے اسے ماں کی عار دلائی؟؟؟
تمھارے اندر کی جہالت اب تک نہ گئی!!

اتنا سننا تھا کہ ابوذر یہ کہتے ہوے رونے لگے: یا رسول اللہ! میرے لیے دعائے مغفرت کر دیجئے، اور پھر روتے ہوے مسجد سے نکلے ۔۔
باہر آکر اپنا رخسار مٹی پر رکھ دیا اور بلال سے مخاطب ہو کر کہنے لگے:
"بلال! جب تک تم میرے رخسار کو اپنے پاؤں سے نہ روند دو گے، میں اسے مٹی سے نہ اٹھاؤں گا، یقیناً تم معزز و محترم ہو اور میں ذلیل و خوار!!
یہ دیکھ کر بلال روتے ہوے آئے اور ابوذر سے قریب ہو کر ان کے رخسار کو چوم لیا اور بے ساختہ گویا ہوے:
خدائے پاک کی قسم! میں اس رخسار کو کیسے روند سکتا ہوں، جس نے ایک بار بھی خدا کو سجدہ کیا ہو پھر دونوں کھڑے ہو کر گلے ملے اور بہت روئے!!

آنکھ لگنے پہ زیارت ہو کبھی روضہ رسول کیاور پھر نیند سے جاگوں تو مدینہ میں ہوں!!صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم⁦❤️⁩⁦❤️آمین ثم آمی...
21/06/2021

آنکھ لگنے پہ زیارت ہو کبھی روضہ رسول کی
اور پھر نیند سے جاگوں تو مدینہ میں ہوں!!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم⁦❤️⁩⁦❤️
آمین ثم آمین

یکم مئی مزدور ڈے۔
01/05/2021

یکم مئی مزدور ڈے۔

آمین۔
01/05/2021

آمین۔

inshAllah
20/10/2020

inshAllah

09/09/2020

Allama abdur rasheed Haqqani shb on Khalifa sound kundian

09/09/2020

Sahibzada asghar Khalili shb thereek e isLha e nujawanan e umat ka pegaam dety hwe..
Khalifa sound kundian 03062769182

24/08/2020

خیلفہ ساؤنڈ سٹوڈیو کندیاں

الحرمین فوڈ پوئنٹ کندیاں افتتاح خلیفہ ساؤنڈ سٹوڈیو کندیاں
24/08/2020

الحرمین فوڈ پوئنٹ کندیاں افتتاح
خلیفہ ساؤنڈ سٹوڈیو کندیاں

inshAllah 9 moharm Ali KhailKhalifa sound kundian
24/08/2020

inshAllah 9 moharm Ali Khail
Khalifa sound kundian

inshAllah 10 moharm Khalifa sound kundian
24/08/2020

inshAllah 10 moharm
Khalifa sound kundian

inshAllah 10 moharm Khalifa sound kundian
24/08/2020

inshAllah 10 moharm Khalifa sound kundian

30/05/2020

ملائیشیا میں اسلام کیسے پھیلا
پیر اجمل رضا قادری کا مکمل بیان جس میں زندگی گزارنے کے مکمل پہلو بیان کیے گے ہے دیکھنے کےلیے اس لنک پر کلک کریں https://youtu.be/Mm068RsMwQo

28/05/2020

لاچار نو لے جاو غمخار دے بوے تے خوبصورت نعت خالد حسنین خالد کی آواز میں مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/Q3sM9iSY0nc

27/05/2020

ماشااللہ بہت ہی خوبصورت نعت خالد حسنین خالد کی آواز میں سرکار جئیا کوئی نہی
مکمل ویڈیو کے لیے یوٹیوب لنک پر کلک کریں پلیز خلیفہ سٹوڈیو کو سبکرائیب کریں https://youtu.be/cA7cdlnAhMo

خلیفہ سٹوڈیو کی طرف سے تمام مسلمانوں کو ایڈوانس عید مبارک
23/05/2020

خلیفہ سٹوڈیو کی طرف سے تمام مسلمانوں کو ایڈوانس عید مبارک

22/05/2020

جمعہ مبارک

16/05/2020

https://youtu.be/_RzkPUwvN3M
انسان خسارے میں ہے صاحبزادہ پیر محمد ضیاءاللہ کا مکمل بیان دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

16/05/2020

https://youtu.be/UwTBvtiulK8
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نعت شریف مکمل دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

15/05/2020

وہ آواز جو آج تک صرف آڈیو میں سنی وڈیو دیکھ کے شئیر کئے بغیر رہ نہ سکا 💞

12/05/2020

https://youtu.be/oTtlJZmRVm0
Muhammad Bilal Qadri "Rasty Vekhdy Naain Madiny Waly De" Urs Mubarik "Moch Sharif"
complate video watch karnay k lie us link par click karain

11/05/2020

https://youtu.be/dMEcN9U1Tq0
مدینہ مدینہ بہت ہی خوبصورت نعت مکمل ویڈیو کو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں‫

10/05/2020

https://youtu.be/r4CpOJGNSro
الله ھو الله نعت شریف بہت ہی خوبصورت محمد بلال قادری کی اواز میں مکمل سننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

09/05/2020

Address

Kundian
042050

Telephone

+923062769182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalipha Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khalipha Studio:

Videos

Share

Category


Other Kundian media companies

Show All