Farrukh gaming

Farrukh gaming Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farrukh gaming, Gaming Video Creator, Muhala haji aalam khan wala kundian, Kundian.

10/01/2022

WTF_MOMENTS_🤣

04/01/2022

Pubg mobil

02/01/2022

My game in pubg Mobil

Like sher follow

01/01/2022
18/04/2021
08/03/2021

▁▂▃▄▄﷽▄▄▃▁
*_🌷 *_ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ._*❤

*🌴اَلصَّلٰوۃ وَ السَّلاَمُ عَلَیکَ یَا سَیَّدِی یَا رَسُولَ اللّٰه ﷺ 🌷 🌷*

*_🌴آج کا درود شریف ترجمے کے ساتھ آئیں مل کر پڑھیں*

اے اللہ رحمت و سلامتی بھیج ہمارے *آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم* پر ایسی رحمت میں جس کے توسل سے ہماری روحیں جنت اعلی تک پہنچ جائے اور ہم اس رحمت کے توسل سے سدرۃ المنتہیٰ کو پہنچ جائیں جس طرح مت کے تصدق سے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بارگاہ میں پہنچ جائیں اور رب تعالی کی بارگاہ میں گواہ بن جائیں اور *نبی اکرم شفیع معظم صلی اللہ علیہ وسلم* کی صحبت پالیں اور رحمت و سلامتی ہو *آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی آل پر اور ان کے تمام سچے اور وفادار صحابہ* پر

*آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم*

02/03/2021

Copy
• 👈 *كام كے معيار پر بھروسہ* 👉

ايک چھوٹا سا لڑكا دوكان ميں داخل ہوكر كونے ميں لگے ٹيليفون كيبن كی طرف بڑھا۔
ٹيليفون ميں سكے ڈالنا تو اُس كيلئے ايک اچھا خاصا مسئلہ تھا ہی، بات كرنے كيلئے تو اُسے باقاعده سٹول پر كھڑا ہی ہونا پڑا۔
دوكاندار كيلئے يہ منظر كافی متعجب کن تھا، اُس سے رہا نہ گيا اور لڑكے كی گفتگو سننے كيلئے اس نے اپنے كان اُدھر لگا ديئے۔
لڑكا کسی عورت سے مخاطب تھا اور اس سے کہہ رہا تھا: “ميڈم، آپ مجھے اپنے باغيچے كی صفائی ستھرائی اور ديكھ بھال كيلئے ملازم ركھ لیجئے”.
جبکہ عورت كا جواب تھاكہ”فی الحال تو اُس كے پاس اس كام كيلئے ايک ملازم ہے”.
لڑكے نے اِصرار كرتے ہوئے اُس عورت سے كہا كہ “ميڈم! ميں آپكا كام آپكے موجوده ملازم سے آدھی اُجرت پر كرنے كيلئے تيار ہوں”۔
اُس عورت نے جواب دیا كہ وه اپنے ملازم سے بالكل راضی ہے اور كسی قيمت پر بھی اُسے تبديل نہيں كرنا چاہتی”۔
اب لڑكا باقاعده التجاء پر ہی اُتر آيا اور عاجزی سے بولا كہ: “ميڈم، ميں باغيچے كے كام كے علاوہ آپکے گھر كے سامنے والے گزرگاہ اور فٹ پاتھ كی بھی صفائی کرونگا اور آپكے باغيچے كو فلوريڈا پام بيچ كا سب سے خوبصورت باغيچہ بنا دونگا”.
اور اِس بار بھی اُس عورت كا جواب نفی ميں تھا۔ لڑكے كے چہرے پر ايک مسكراہٹ آئی اور اُس نے فون بند كر ديا۔
دوكاندار جو يہ ساری گفتگو سن رہا تھا اُس سے رہا نہ گیا اور وہ لڑكے كی طرف بڑھا اور اُس سے كہا: ميں تمہارى اعلٰی ہمتی کی داد ديتاہوں، اور تمہاری لگن، مثبت سوچوں اور اُمنگوں كا احترام كرتا ہوں، ميں چاہتا ہوں كہ تم ميری اس دوكان پر كام كرو”
لڑكے نے دوكاندار كو كہا:”آپ كی پیشکش كا بہت شكريہ ، مگر مجھے كام نہيں چاہيئے، ميں تو صرف اِس بات كی تصديق كرنا چاہ رہا تھا كہ ميں آجكل جو كام كر رہا ہوں كيا اُس كا معيار قابلِ قبول بھی ہے يا نہيں؟
اور ميں اِسی عورت كے پاس ہی ملازم ہوں جِس كے ساتھ ميں ٹيليفون پر گفتگو كر رہا تھا”
اگر آپكو اپنے كام كے معيار پر بھروسہ ہے تو پھر اُٹھائيے ٹيليفون اور پرکھئے اپنے آپ کو..
*اللہ پاک سب کے لئے آسانیاں پیدا کرے*

_________________________

*ایـــــڈمــــن ::: نویــــــداســـــلم* 🥀💯🌷


*︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
*📚📖ھـــــادی رائیــــــٹس📖 📚*_
*︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

02/03/2021

🌹🏮أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

🌿💐نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں اگر وہ (گالی گلوچ کرنےوالے) اس کلمہ کو پڑھ لے تو اس کا غصہ ختم ہو جائے گا ، وہ کلمہ یہ ہے : میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘

📗 مشکوٰۃ المصابیح 2418

💚💚💚*صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّــــدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ*💚💚💚
01/03/2021

💚💚💚
*صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّــــدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ*
💚💚💚

27/02/2021
جمعہ مبارک
26/02/2021

جمعہ مبارک

26/02/2021

ہم ہی علی والے ہیں ، کہ تمام صحابہ کرام کو ویسا مانتے ہیں جیسا ماننے کا حق ہے ۔

ہر صحابی نبی ___ جنتی جنتی  ___🥰💚
26/02/2021

ہر صحابی نبی ___ جنتی جنتی ___🥰💚

26/02/2021

Copied...

ایک عالم اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لئے کھیتوں میں سے گزر رہے تھے۔
چلتے چلتے ایک پگڈنڈی پر ایک بوسیدہ جوتا دکھائی دیا۔ صاف پتہ چل رہا تھا کہ کسی بڑے میاں کا ہے۔ قریب کے کسی کھیت کھلیان میں مزدوری سے فارغ ہو کر اسے پہن کر گھر کی راہ لیں گے۔ شاگرد نے جنابِ شیخ سے کہا؛ حضور! کیسا رہے گا کہ تھوڑی دل لگی کا سامان کرتے ہیــــں۔ جوتا ادھر ادھر کر کے خود بھی چھپ جاتے ہیــــں۔ وہ بزرگوار آن کر جوتا مفقود پائیں گے تو ان کا ردِ عمل دلچسپی کا باعث ہو گا۔
شیخ کامل نے کہا؛ بیٹا اپنے دلوں کی خوشیاں دوسروں کی پریشانیوں سے وابستہ کرنا کسی طور بھی پسندیدہ عمل نہیـں۔ بیٹا تم پر اپنے رب کے احسانات ہیــــں۔ ایسی قبیح حرکت سے لطف اندوز ہونے کے بجائے اپنے رب کی ایک نعمت سے تم اس وقت ایک اور طریقے سے خوشیاں اور سعادتیں سمیٹ سکتے ہو۔ اپنے لئے بھی اور اس بیچارے مزدور کے لئے بھی۔ ایسا کرو کہ جیب سے کچھ نقد سکے نکالو اور دونوں جوتوں میں رکھ دو۔ پھر ہم چھپ کے دیکھیں گے جو ہو گا۔ بلند بخت شاگرد نے تعمیل کی اور استاد و شاگرد دونوں جھاڑیوں کے پیچھے دبک گئے۔

کام ختم ہوا، بڑے میاں نے آن کر جوتے میں پاؤں رکھا ۔۔۔ تو سکے جو پاؤں سے ٹکرائے تو ایک ہڑبڑاہٹ کے ساتھ جوتا اتارا تو وہ سکے اس میں سے باہر آ گئے۔ ایک عجیب سی سرشاری اور جلدی میں دوسرے جوتے کو پلٹا تو اس میں سے سکے کھنکتے باہر آ گئے۔ اب بڑے میاں آنکھوں کو ملتے ہیــــں، دائیں بائیں نظریں گھماتے ہیــــں۔ یقین ہو جاتا ہے کہ خواب نہیـں، تو آنکھیں تشکر کے آنسوؤں سے بھر جاتی ہیــــں۔ بڑے میاں سجدے میں گر جاتے ہیــــں۔ استاد و شاگرد دونوں سنتے ہیــــں کہ وہ اپنے رب سے کچھ یوں مناجات کر رہے ہیــــــــں۔
میرے مولا! میں تیرا شکر کیسے ادا کروں، تو میرا کتنا کریم رب ہے۔ تجھے پتہ تھا کہ میری بیوی بیمار ہے، بچے بھی بھوکے ہیــــں، مزدوری بھی مندی جا رہی ہے ۔۔۔ تو نے کیسے میری مدد فرمائی۔ ان پیسوں سے بیمار بیوی کا علاج بھی ہو جائے گا، کچھ دنوں کا راشن بھی آ جائے گا۔ ادھر وہ اسی گریہ و زاری کے ساتھ اپنے رب سے محو مناجات تھے اور دوسری طرف استاد و شاگرد دونوں کے ملے جلے جذبات اور ان کی آنکھیں بھی آنسوؤں سے لبریز تھیں۔ کچھ دیر کے بعد شاگرد نے دست بوسی کرتے ہوئے عرض کیا؛ استاد محترم! آپ کا آج کا سبق کبھی نہیـں بھول پاؤں گا۔ آپ نے مجھے مقصدِ زندگی اور اصل خوشیاں سمیٹنے کا ڈھنگ بتا دیا ہے۔ شیخ جی نے موقعِ مناسب جانتے ہوئے بات بڑھائی، بیٹا! صرف پیسے دینا ہی عطا نہیں بلکہ باوجود قدرت کے کسی کو معاف کرنا ﻋﻄﺎﺀ ہے۔ مسلمان بھائی بہن کے لئے غائبانہ دعا ﻋﻄﺎﺀ ہے۔ مسلمان بھائی بہن کی عدم موجودگی میں اس کی عزت کی حفاظت ﻋﻄﺎﺀ ہے۔

آخری وقت ہے ایک بیمار کادل مچلنے لگا شوق دیدار کابجھ نہ جائے کہیں یہ چراغِ سحردونوں عالم کے سرکارﷺ آجائیے❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ
25/02/2021

آخری وقت ہے ایک بیمار کا
دل مچلنے لگا شوق دیدار کا
بجھ نہ جائے کہیں یہ چراغِ سحر
دونوں عالم کے سرکارﷺ آجائیے

❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ

24/02/2021
14/02/2021

Hart tuncing video

Address

Muhala Haji Aalam Khan Wala Kundian
Kundian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farrukh gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Gaming Video Creators in Kundian

Show All