Kp Stories

Kp Stories 🔹 Wellcome

06/07/2023
27/06/2023

دہ عطاء جان بارہ کی دہ نادان غازی سہ خیالات اظہارpage follow

24/06/2023

ګوته په ګوته سپينې سپينې خبرې واورئ 📢
داسې ځوانان دې ډير شي 👬
اورېدل يې ضروري دی او شئير کول يې هير نه کړئ 💯
پيج درسره

24/06/2023

ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی کے حوالے سے حکومت پاکستان کی جانب سے بڑی خبر؟

دہ افغانستان ھیروو
20/06/2023

دہ افغانستان ھیروو

17/06/2023

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے سنیٹر مشتاق احمد خان صاحب کو اپنا دوپٹہ دیا اور ساتھ کیا کہا دیکھے پوری ویڈیو ہمارے ساتھ

17/06/2023

مولانا عجیبہ کار وکڑوآخر کار مولانا صاحب ھم دہ عمران خان صفتونہ شروع کڑل عجیبہ کار وشووو زہ خو ی حیران کڑم یار

07/05/2023

BAjaur 😭😭

05/02/2023

Waaah Dr.Aleeya Aleeya ❤️


05/01/2023

Ist Night of the marrage 😜😜
Follow page ❤️

.📌ہم وہ آخری پیڑھی ہیں کہ جن کی ماؤں کا کوئی شوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے. جنکی ماؤں کو سمارٹ فونز کے لاک کھولنا نہیں آتے.📌...
12/12/2022

.📌ہم وہ آخری پیڑھی ہیں کہ جن کی ماؤں کا کوئی شوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے. جنکی ماؤں کو سمارٹ فونز کے لاک کھولنا نہیں آتے.

📌 ہم وہ آخری پیڑھی ہیں کہ جن کی مائیں فلٹرز سے دور ہیں بس صابن کی ٹکیہ، دنداسہ، تبت، سنو کریم اور تبت پاؤڈر ہی جنکا ٹوٹل میک اپ ہے.

📌 ہم وہ آخری پیڑھی ہیں کہ جن کی مائیں اتنی سادہ ہیں کہ انہیں اپنی سالگرہ کا بھی پتہ نہیں ہوتا.

📌 ہم وہ آخری پیڑھی ہیں کہ جن کی ماؤں نے صبر شکر کیساتھ انتہائی کم ضرورتوں میں اپنی زندگی گزار دی ہے.

📌 ہم وہ آخری پیڑھی ہیں کہ جن کی مائیں انہیں گھر سے رخصت کرتے وقت See you soon نہیں بلکہ فی امان اللہ کہہ کر اللہ کے حوالے کرتی ہیں اور چہرہ چادر کی اوٹ میں چھپا کر ہلکا سا دروازے سے باہر سرک کر تب تک دیکھتی رہتی ہیں جب تک بچہ نظروں سے اوجھل نہ ہو.

📌 ہم وہ آخری پیڑھی ہیں کہ جن کی ماؤں کا لباس بس شلوار قمیض، ازار چادر، سینہ بند اور برقعے پر ختم ہو جاتا ہے وہ ٹائٹس، پلازو، کرتی، گھاگھرا، پٹیالہ کچھ بھی نہیں جانتیں.

📌 ہاں ہم وہ آخری پیڑھی ہیں جن کی مائیں ان کی پیدائش پر چھوٹی چھوٹی تلائیاں سیتی ہیں چارپائی کے ساتھ جھولا باندھتی ہیں اور ڈھائی سال ہمیں اپنے سینوں سے پلا کر سینے لٹکوا لیتی ہیں.

📌 جی ہاں ہم وہ آخری پیڑھی ہیں جن کی مائیں فجر سے پہلے جانور کا دودھ نکال لیتی ہے فجر کی نماز کے متصل بعد چاۓ کی پتیلی چولہے پر چڑھا کر آٹے کے پیڑے کوٹ کر ہوا میں اچھال کر توۓ پر دھر چکی ہوتی ہیں.

📌 اور ہاں یہ اکیلی کتابوں کی ہی نہیں ایسی ماؤں کی بھی آخری صدی ہے باخدا ہماری اولادیں اگلی صدی میں ایسی ماؤں کو ترسیں گی اور تب تک ایسی ساری ماؤں کی ہڈیاں قبر میں چُورا چُورا ہو چکی ہوگی....

منافق رشتے دار کی ایک جھلک ۔وہ ڈوبنے والے کو ہاتھ بڑھا کر اس ٹھنڈے پانی سے نکال سکتا تھا۔ لیکن وہ پانی نارمل کرنے کا بہا...
09/12/2022

منافق رشتے دار کی ایک جھلک ۔
وہ ڈوبنے والے کو ہاتھ بڑھا کر اس ٹھنڈے پانی سے نکال سکتا تھا۔ لیکن وہ
پانی نارمل کرنے کا بہانہ بنا کر تھوڑا سا گرم پانی ڈال کر مدد کرنے کا ڈرامہ کررہا ہے ۔
کچھ لوگ ضرورت کے وقت آپ کے ساتھ ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں لیکن
اصل میں وہ آپ کو ڈوبتے دیکھ کر لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں.💔

‏جنرل اور چرواہا یہ 1917 کی بات ہے عراق کے پہاڑوں میں برطانوی جنرل سٹانلی ماودے کا ایک چرواہے سے سامنا ہواجنرل چرواہے کی...
08/12/2022

‏جنرل اور چرواہا

یہ 1917 کی بات ہے عراق کے پہاڑوں میں برطانوی جنرل سٹانلی ماودے کا ایک چرواہے سے سامنا ہوا
جنرل چرواہے کیطرف متوجہ ہوئے اور اپنے مترجم سے کہا ان سے کہہ دو کہ جنرل تمہیں ایک پاونڈ دےگا بدلے میں تمہیں اپنے کتے کو ذبح کرنا ہوگا.کتا چرواہے کے لئے بہت اہم ہوتا ہے
‏یہ اس کی بکریاں چراتا ہے،دور گئے ریوڑ کو واپس لاتا ہے،درندوں کے حملوں سے ریوڑ کی حفاظت کرتا ہے،لیکن پاونڈ کی مالیت تو آدھا ریوڑ سے بھی زیادہ بنتی ہے چرواہے نے یہ سوچا اس کے چہرے پر لالچی مسکراہٹ پھیل گئی،
اس نے کتا پکڑ لایا اور جنرل کے قدموں میں ذبح کر دیا.‏جنرل نے چرواہے سے کہا اگر تم اس کی کھال بھی اتار دو میں تمہیں ایک اور پاونڈ دینے کو تیار ہوں،چرواہے نے خوشی خوشی کتے کی کھال بھی اتار دی،جنرل نے کہا میں مزید ایک اور پاونڈ دینے کے لئے تیار ہوں اگر تم اس کی بوٹیاں بھی بنا دو چرواہے نے فوری یہ آفر بھی قبول کرلی جنرل چرواہے کو ‏تین پاونڈ دے کر چلتا بنا.
جنرل چند قدم آگے گئے تھے کہ اسے پیچھے سے چرواہے کی آواز سنائی دی وہ پیچھے پیچھے آ رہا تھا اور کہہ رہا تھا جنرل اگر میں کتے کا گوشت کھا لوں آپ مجھے ایک اور پاونڈ دیں گے؟
جنرل نے انکار میں سر ہلایا کہ میں صرف تمہاری نفسیات اور اوقات دیکھنا چاہتا تھا ‏تم نے صرف تین پاونڈ کے لئے اپنے محافظ اور دوست کو ذبح کر دیا اس کی کھال اتار دی،اس کے ٹکڑے کیا اور چوتھے پاونڈ کے لئے اسے کھانے کے لئے بھی تیار ہو،اور یہی چیز مجھے یہاں چاہئے.
پھر جنرل اپنے ساتھیوں سے مخاطب ہوئے کہ اس قوم کے لوگوں کی سوچیں یہ ہیں لہذا تمہیں ان سے خوفزدہ ہونے ‏کی ضرورت نہیں ہے
آج یہی حال مسلم ملکوں اور معاشروں کا ہے،اپنی چھوٹی سی مصلحت اور ضرورت کے لئے اپنی سب سے قیمتی اور اہم چیز کا سودا کر دیتے ہیں
اور یہ وہ ہتھیار ہے جسے ہر استعمار،ہر قابض،ہر شاطر دشمن ہمارے خلاف استعمال کرتا رہا ہےاسی کے ذریعے اس نے حکومت کی ہے اور اسی کے ذریعے ‏آج ہمارے درمیان ہمارے ملکوں میں کتنے ہی ایسے 'چرواہے' ہیں جو نہ صرف کتے کا گوشت کھانے کے لئے تیار ہیں بلکہ اپنے ہم وطن بھائیوں کا گوشت کھا رہے ہیں اور چند ٹکوں کے عوض اپنا وطن بیچ رہے ہیں.

ڈاکٹر علی الوردی کی عربی کتاب "لمحات اجتماعية من تاريخ العراق" سے ماخوذ .!!!
منقول

08/10/2022

زندگی بدلنے والی کہانی 😜
𝐁𝐞𝐊𝐡𝐨𝐝𝐢 ꨄ︎

01/07/2022
*ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم* *ہر بار تم سے مل کر بچھڑتا رہا ہوں میں* 🙂💔جون ایلیاء 🖤
13/06/2022

*ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم*
*ہر بار تم سے مل کر بچھڑتا رہا ہوں میں* 🙂💔

جون ایلیاء 🖤

*‏زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان، اعتماد، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے کیونکہ وقت تو گُزر جاتا ہے لی...
10/06/2022

*‏زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان، اعتماد، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے کیونکہ وقت تو گُزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں۔🔥🖤😔*

07/06/2022

‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○

میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا...🌹♥️🌻

06/06/2022

پٹرول کی قیمتوں پے بحث و تکرار ختم ہو گئی ہو تو زرا اس آنے والے طوفان کی تیاری کیجیے جس سے نہ تو پٹواری بچے گا نہ یوتھیا اور جسے نہ شہباز روک پائے گا نہ عمران
حالات اس قدر سنگین ہو سکتے ہیں کہ شاید کھانے پینے کی بھی بہت سی اشیاء آپ کی دسترس سے باہر ہو جائیں لہذا چند ضروری اقدامات کر لیں شاید آپ کم متاثر ہوں
اپنے تمام غیر ضروری(جن کے بغیر گزارہ ممکن ہے) اخراجات ترک کر دیں،اور اپنی آمدن کا 5،10 یا 20 فیصد ضرور بچائیں اور کوشش کریں کہ اس سے کوئی ایسی چیز خرید کے رکھ لیں جس کی قیمت یا ڈیمانڈ کم ہونے کے کوئی چانسز نہ ہوں مثلا(سونا وغیرہ) تاکہ مشکل وقت میں وہ آپ کے کام آ سکے
غیر ضروری سفر و سیاحت،باہر کے کھانوں،کپڑوں اور اپلائنسز کی خریداری موخر کر دیں
موبائل اور انٹرنیٹ کے پیکجز آدھے کر دیں
اپنے گھروں میں جس قدر ممکن ہو سبزیاں اگانا اور مرغیاں پالنا شروع کریں اور جن کے پاس وافر جگہ ہے وہ دودھ دینے والا کم از کم ایک جانور ضرور رکھیں
نوجوان ٹک ٹوک یا دیگر سوشل ایپس پے وقت ضائع کرنے کے بجائے آن لائن بزنس سکلز سیکھیں اور انٹرنیشنل کمپنیوں(ایمازون،ای بے) وغیرہ پے فی الفور کام شروع کر کے آمدنی بڑھائیں
صدقہ و خیرات کا اہتمام کریں اور قرب و جوار میں موجود بے آسراء لوگوں کا خیال رکھیں
جتنا ممکن ہو گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے بجائے پیدل چلنے کو ترجیح دیں
تاجر حضرات اپنے دل نرم کریں اور غرباء و مساکین کو ہر ممکن رعایت دیں
چیزوں کی شارٹیج پے panic نہ ہوں اور پاگلوں کی طرح لپک نہ پڑیں بلکہ اطمینان سے رہیں اور حقداروں کو لینے دیں
اور آخر میں اللہ کی طرف رجوع(توبہ) کریں اور جو بھی میسر ہے اس پے اس کا شکر اداء کریں کیونکہ اس کا وعدہ ہے "لان شكرتم لازيدنكم" اگر تم شکر بجا لاو گے تو میں تمہیں مزید دوں گا
ایک خاص بات جو عام لوگوں کے ذبان پر تو هے لیکن اس بات کا اثر لینے کو مجھ سمیت کویٔ تیار نھی ھے وه یه که جیسے تمھارے اعمال هونگے ویسے هی تم پر حکمران مسلط ھونگے آج هم اپنے اعمال کا جاںٔزه لیں اور الله کو حاظر و ناظر جان کر سوچیں که صبح سے شام تک هم اپنے رب کی کس قدر نافرمانی کرتے هیں اور قربان جاںیٔں اس رب پر که پھر بهی وه همیں نواز رها هے
الله سے توبه کریں اپنے گناهوں کی معافی مانگیں وه رب بڑا کریم هے ان شاالله وه معاف کردےگا
اس تحریر کو عام کرنے میں دیر نه کریں

میڈیا کیو خاموش ہے سلیم لفافی کیو چپ ہے مولانا فضل الرحمان صاحب کہا ہے جومہنگائ کے خلاف درنے دے رہے تھے!!!!  اخر غریب او...
04/06/2022

میڈیا کیو خاموش ہے سلیم لفافی کیو چپ ہے مولانا فضل الرحمان صاحب کہا ہے جومہنگائ کے خلاف درنے دے رہے تھے!!!! اخر غریب اور مزدرو طبقے کا کیا بنے گا

20/03/2022

Masha Allah Rizwan Bro welldone ❤️


18/03/2022

Software update 🤪🤪

04/03/2022

Tal jawanda aw abad ose mashra 💔


28/02/2022

یا الله توبہ
یوکراین کی عوام کا یہی حال ہے زندہ لوگوں پر روس کی فوج ٹینک چڑھا رہی ہے

16/02/2022

پیٹرول 12 روپے 3 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔
بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے😜
Enjoy the lyrics 🤗
Haroon Bacha هارون باچا

10/02/2022

‏‎ میرے ہاتھ بندھے ہیں صرف زبان کھلی ہے، انشاللہ اس بہن کی آواز بنوں گا، پر افسوس ہے کے ہم یہاں ننگے ہونے کے لئے دھرنے نکالتے ہیں اور وہاں ہماری بہن پردے کے لئے ڈٹ گئی، جن کے ہاتھ کھلے ہیں انشاللہ ذلیل ہوں گے کے ہتھیار ہوتے ہوئے بھی جہاد نہ کر سکے.
‏یہ وہ مذہبی شدت ہے جو انڈیا میں ‎ قائم کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ ‎ میں ہندو متشدد کیسے ایک ‎ پہننے والی لڑکی کو ہراساں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

‏میری ساری زندگی کی عبادت روزے نماز ایک طرف اور اس لڑکی کا کافروں کے ہجوم میں نعرہ تکبیر بلند کرنا ایک طرف !!

08/02/2022

پاکستان کے سابقہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف صاحب نے بھی ٹیک ٹاک انسٹال کر دیا ہے ایک ویڈیو ذرا ملاحظہ کریں


05/02/2022

شیخ عنایت اللہ کے خوبصورت بیان سنیں اور آگے شیئر کریں شکریہ

27/12/2021

س ڈرامے سے یہ سبق مل گیا ۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کے پاس پیسہ ہو۔۔ تو سب اپنے ہیں ۔۔۔۔ لیکن اگر پیسے نہ ہو تو پھر کوئی بھی اپنا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔😢😢

‏ہالینڈ کا تو صرف وزیرِآعظم سائیکل پر آتا تھاہمارا تو پورا ملک ہی سائیکل پر آنے والا ہے اسے کہتے ہیں ویژن ❤
26/11/2021

‏ہالینڈ کا تو صرف وزیرِآعظم سائیکل پر آتا تھا
ہمارا تو پورا ملک ہی سائیکل پر آنے والا ہے
اسے کہتے ہیں ویژن ❤

Address

Kpk
Kpk

Telephone

+923499870738

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kp Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Kpk

Show All