#viralreels #JUIF #RamadanMubarak #MolanaFazalUrRehman #rashidmehmoodofficial
فلس۔طین کے لئے صرف جمعیت علماء اسلام نے نہیں بلکہ سندھ کے ھندو برادری بہی
فلس ط۔ین کے لیے بہی قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ العالی پر اور قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب پر اعتماد کرتے ہوئے خوب تعاون کیا
ھندو برادری نے بہی اس بات کو ثابت کر دیا ہے کہ اگر پاکستان میں اقلیت کو اعتماد ہے تو وہ صرف جمعیت علماء اسلام پے ہے یے وہی جماعت ہے جو امانت میں خیانت نہیں کرتی
اے میـرے قـائـد ھـم آپ کـو اس دورکا سـلـطـان صـلاح الدیـن ایـوبـی سمجہتے ہیں
جو دشمنوں کی ہر سازش کو بےنقاب کیا ہے یہودیوں کے حواس باختہ کردیے ہیں
مظلوم مسلمانوں کے لیے امید کی کــرن ہیں آپ
علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کراچی میں موٹر سائیکل پر سوار
#سندھ_امن_مارچ
#rashidmahmoodsoomro #molanaasadmahmood #MOLANAFAZALREHMAN #molanafazlurrahman #JamiatUlamaIslam
طوفان الاقصیٰ کانفرنس کا خوبصورت منظر
مسلسل دن رات امن ریلی کے لیے نکلے ہوئے ہیں کوئی تہکن کے چہرے پر آثار نہیں جو کارکنان امن ریلی میں شریک نہیں ہوئے ان کے لیے خصوصی پیغام