Sehnsa News

Sehnsa News International news channel 24-hour news television channel it's covering local and international new
(7)

قومی اسمبلی نے پاکستان رویت ہلال بل منظور کرلیا جس کے تحت رویت ہلال کی جھوٹی شہادت پر 3 سال قید کی سزا ہوگی۔تفصیلات کے م...
01/06/2023

قومی اسمبلی نے پاکستان رویت ہلال بل منظور کرلیا جس کے تحت رویت ہلال کی جھوٹی شہادت پر 3 سال قید کی سزا ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان رویت ہلال بل 2022 میں نجی رویت ہلال کمیٹیوں کے قیام اور سرکاری اعلان سے قبل نئے چاند کے اعلان پر پابندی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
بل کے مطابق چاند کی رویت سے متعلق جھوٹی شہادت دینے والے شخص یا افراد کو 3 سال تک قید یا 50 ہزار روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکیں گی۔
رویت ہلال کمیٹی کے باضابطہ اعلان سے قبل چاند نظر آنے کی خبر نشر کرنے والے ٹی وی چینل پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ یا پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے ان کے لائسنس معطل کرنے یا یا دونوں سزائیں دی جاسکتی ہیں۔
چاند نظر آنے کا اعلان وفاقی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرپرسن یا چیئرپرسن کی جانب سے مجاز کمیٹی کا کوئی رکن کرے گا۔

تحریک انصاف کا وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
26/05/2023

تحریک انصاف کا وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

26/05/2023

میجر ر طاہر صادق کے قریبی ساتھی شاہد بیگ اور چوہدری خضر گرفتار، تھانہ حضرو کے حوالات میں پہنچا دیئے گئے

26/05/2023

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز کی والدہ طویل عللالت کے بعد وفات پا گئی ہیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔

تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر اور عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی سیف اللہ نیازی نے پی ٹی آئی چھوڑ دیگزشتہ ایک سال سے ڈس...
26/05/2023

تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر اور عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی سیف اللہ نیازی نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

گزشتہ ایک سال سے ڈسٹرب تھا پاکستان کی فوج کے خلاف نہیں چل سکتا شہیدوں کی یادگاروں اور فوجی تنصیبات پر حملے ناقابل برداشت ہیں

ندامت ہے عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوا، ابرار الحقابرار الحق نے پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیاابرار الحق نے یہ اعلان ل...
26/05/2023

ندامت ہے عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوا، ابرار الحق

ابرار الحق نے پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ابرار الحق نے یہ اعلان لاہور میں پریس کانفرنس کر کے کیا

25/05/2023
25/05/2023

راولپنڈی

ریاست اپنی رٹ قائم کرنے کے لیے پرعزم فسادیوں کی سرکوبی یقینی

میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کی گرفتاری کے لیے راولپنڈی پولیس کی نفری روانہ

میجر طاہر صادق کی گرفتاری یقینی بنانے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گئی ، زرائع

میجر ریٹائرڈ طاہر صادق غیرملکی ایجنڈے کو فروغ دینے والوں کے ساتھ رابطے میں تھے ، زرائع

میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کے حالیہ اقدامات کی وجہ سے ملکی سلامتی داؤ پہ لگ گئی ، زرائع

میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کی گرفتاری کے بعد ہوشربا انکشافات متوقع ، زرائع

اسلام آباد پولیس کا تحریک انصاف کے گرد گھیرا مزید تنگاسلام آباد پولیس تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی فہرست ب...
25/05/2023

اسلام آباد پولیس کا تحریک انصاف کے گرد گھیرا مزید تنگ
اسلام آباد پولیس تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی فہرست بنا لی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں رہنے والے یہ لوگ تحریک انصاف کو فنڈنگ کر سکتے ہیں
ان 27 افراد میں مختلف یونین کونسلز کے چیئرمین اور ٹھیکدار شامل ہیں۔

25/05/2023

‏تحریک انصاف کے رہنماوں مسرت جمشید چیمہ اور جمشید چیمہ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا رات گیارہ بجے پریس کانفرنس !!

25/05/2023

‏سوشل میڈیا پر جناح ہاؤس سے مور کی چوری میں ملوث ملزم عبداللہ ولد عزیز الرحمان کی ہلاکت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر اور تصویر جھوٹی، من گھڑت اور بے بنیاد ہے، ترجمان لاہور پولیس

25/05/2023

اکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان دوپہر 12 بجے پریس کانفرنس کریں گی

25/05/2023

Cement: Bottom of the cycle warrants a swift recovery

Domestic demand is expected to depict only a mild recovery in FY24 followed by a contraction in an ongoing fiscal year (-15% Y/Y in FY23). However, margins are likely to remain stable as the industry has already shown resilience (26% gross margins in 3QFY23 vs 26/25/24% in last 4 quarters/FY22/21) despite of 12 MN tons capacity additions in FY23TD.

We believe, the manufacturers are yet to take the benefit of recent plunge in int’l coal prices (incl. Afghan/local) which will be adjusted once import restriction is eased off.

Risk of additional supplies fades away due to low utilization levels (54/61% in FY24/25) expected in medium term and a surge in expansion cost amid ongoing rupee devaluation.

Our Optimus Research expect monetary easing from end of 1HFY24 which will trigger sector’s performance on the back of (1) reduction in financial charges, (2) deleveraging balance sheet and (3) decline in cost of equity, as also suggested from past cycles.

Outlook. We have an outperform stance accredited to (1) Local cement demand growth in FY25, (2) Policy rate reduction from FY24, (3) Low room of price war, (4) Reduction in coal prices. Our top picks are LUCK, DGKC, FCCL and CHCC.

Mehroz Khan
Optimus Research

PSX Update of 25 May, 2023
25/05/2023

PSX Update of 25 May, 2023

25/05/2023

Share market, funny scenes

25/05/2023

عید الضحیٰ سر پر ہے، مہنگائی کنٹرول سے باہر، گزشتہ 1 سال سے کاروبار صفر، برآمدات ہم بین الاقوامی مارکیٹ کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہیں۔ امپورٹ زیرو ہے، ڈالر نے تمام لائنیں پار کر دیں

Man from Gujranwala || The super star 👏||  ♠کشمیر بنگوئی کے مقام پر وسیم لفٹی کی تاریخ ساز بلے بازی آخری اوور میں فرہاد ...
25/05/2023

Man from Gujranwala || The super star 👏|| ♠
کشمیر بنگوئی کے مقام پر وسیم لفٹی کی تاریخ ساز بلے بازی آخری اوور میں فرہاد ابدالی کو 29رنز لگا کر اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا
Well played legend of tape ball cricket❤🏏
Fakhar e Dunya ustad

‏بریکنگ نیوزصدر  ڈاکٹر عارف علوی کا ملک کی صدارت چھوڑنے کا فیصلہ۔ ذرائعابتک کی سب سے بڑی خبر ہے کہ صدر عارف علوی صدر پاک...
25/05/2023

‏بریکنگ نیوز

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا ملک کی صدارت چھوڑنے کا فیصلہ۔ ذرائع
ابتک کی سب سے بڑی خبر ہے کہ صدر عارف علوی صدر پاکستان کے عہدے سے سبکدوش ہو رہا ہے۔ ذرائع
اسکے ساتھ ہی ساتھ عارف علوی کا پی ٹی آئی کو خیر باد کہنے کا فیصلہ۔ ذرائع
کافی حد تک معملات حل ہو چکے ہیں کسی وقت بھی اعلان متوقع ہے۔ ذرائع
اشارے کا انتظار…..
‎ #یوم تکریم شہدائےپاکستان

‏پہلی بار  تکبیرشہدا کے موقع پر چیف آف آرمی سٹاف حافظ عاصم منیر نے مفتی اعظم مفتی منیب الرحمن کو تقریب میں بلایا ہے اصل ...
25/05/2023

‏پہلی بار تکبیرشہدا کے موقع پر چیف آف آرمی سٹاف حافظ عاصم منیر نے مفتی اعظم مفتی منیب الرحمن کو تقریب میں بلایا ہے
اصل تبدیلی اب آنا شروع ہو گی ان شاءاللہ

افسوس ناک خبرڈنہ کچیلی مظفر آباد کا نوجوان منڈی موڑ راولپنڈی میں قتل۔ قاتل کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے
25/05/2023

افسوس ناک خبر
ڈنہ کچیلی مظفر آباد کا نوجوان منڈی موڑ راولپنڈی میں قتل۔ قاتل کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے

25/05/2023

اب تک چاروں صوبوں سے عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والے اہم پارٹی رہنماؤں اور سابق ارکان اسمبلی کی فہرست

پنجاب

سینیئر نائب صدر فواد چوہدری

سینیئر نائب صدر شیریں مزاری

سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن شوہان

سابق ایم پی اے عبد الرزاق خان نیازی

سابق ایم پی اے مخدوم افتخار الحسن گیلانی

سابق ایم پی اے میاں جلیل احمد شرقپوری

سابق ایم این اے خواجہ قطب فرید کوریجہ

بانی رکن عامر محمود کیانی

چوہدری وجاہت حسین

سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم

پی ٹی آئی مغربی پنجاب کے صدر فیض اللہ کموکا

پی ٹی آئی کے سابق مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اسلام آباد ڈاکٹر محمد امجد

سابق ایم پی اے جلیل شرقپوری

سابق ایم پی اے سید سعید الحسن

سابق ایم پی اے مخدوم سید افتخار حسن گیلانی

سابق ایم پی اے سلیم اختر لابر

ایم این اے چوہدری حسین الٰہی

سابق ایم این اے حیدر علی

ٹکٹ ہولڈر (PP-247) چوہدری احسان الحق

ٹکٹ ہولڈر (PP-248) ڈاکٹر محمد افضل

سابق ایم پی اے ظہیرالدین خان علی زئی

سابق ایم پی اے عون ڈوگر

سابق ایم پی اے عبدالحئی دستی

سابق ایم پی اے ملک مجتبیٰ نیاز گشکوری

سابق ایم پی اے علمدار حسین قریشی

سابق ایم پی اے سجاد حسین چینہ

سابق ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی

سابق ایم پی اے اشرف رند

سابق ایم پی اے جاوید انصاری

خیبر پختونخوا

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ ملک

کے پی حکومت کے سابق ترجمان اجمل وزیر

ایم این اے عثمان ترکئی

ایم این اے ملک جواد حسین

کے پی کے سابق وزیر محمد اقبال وزیر

سابق ایم پی اے نادیہ شیر

ضلعی رہنما ملک قیوم حسام

سندھ

ایم پی اے بلال غفار

ایم این اے جے پرکاش

ایم پی اے عمر عمری

پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر محمود مولوی

پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی

ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ

ایم پی اے سنجے گنگوانی

ایم پی اے ڈاکٹر عمران شاہ

ضلعی صدر خیرپور سید غلام شاہ

بلوچستان

سابق صوبائی وزیر مبین خلجی

25/05/2023

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد

عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کیس سماعت

عمران خان کے وکلاء علی بخاری اور گوہرعلی جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں پیش

عمران خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کردی گئی

چاہتے ہیں عمران خان کی پیشی پر سیکیورٹی کے انتظامات اطمینان بخش ہوں،وکیل گوہرعلی خان

عمران خان کو جان کے شدید خطرات لاحق ہیں،وکیل گوہرعلی خان

8 جون کو عمران خان کے کیسز اسلام آباد ہائیکورٹ اور اےٹی سی میں مقرر ہیں، وکیل علی بخاری

کچہری کی نئی عمارت جائیں گے تو سیکیورٹی کے پیش نظر ماحول بہتر ہے،وکیل علی بخاری

کچہری میں سیکیورٹی کے شدہد خطرات ہیں، وکیل گوہرعلی خان

چند دن قبل کچہری میں فائرنگ کا واقعہ بھی پیش آیا،وکیل گوہرعلی خان

عمران خان دیگر عدالتوں میں گزشتہ دنوں پیش ہوئے ہیں، وکیل گوہرعلی خان

عمران خان تقریبآ تمام ہی عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں،وکیل گوہرعلی خان

عمران خان عدالتوں میں پیشیوں سے گھبرا نہیں رہے،وکیل گوہرعلی خان

چاہتے ہیں کہ تمام عدالتیں ایک ہی دن میں عمران خان کی پیشیاں مقرر کردیں،وکیل علی بخاری

عمران خان ہر عدالت کا احترام کرتے ہیں اور پیش ہوتےہیں،وکیل علی بخاری

عمران خان کی گاڑی خراب ہوگئی تھی لیکن پھر بھی نیب راولپنڈی پیش ہوئے،وکیل علی بخاری

عمران خان کی وکلاء کی جانب سے سماعت 8 جون تک ملتوی کرنے کی استدعا

چند دن قبل عمران خان اسلام آباد پولیس کی حراست میں تھے، وکیل علی بخاری

اسلام آباد پولیس چاہتی تو آپ کی عدالت بھی پیش کر سکتی تھی،وکیل علی بخاری

اسلام آباد پولیس کو بھی معلوم ہےکہ کچہری میں سیکیورٹی خدشات ہیں،وکیل علی بخاری کے دلائل مکمل

پراسیکیورٹر رضوان عباسی کے آنے تک سماعت میں وقفہ کردیاگیا

25/05/2023

پی پی 257 رحیم یار خان سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر چودھری جہانزیب رشید کو پارٹی کو خیرباد

25/05/2023

سابق ایم این اے عائشہ گلالئی کا ق لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

25/05/2023

بچوں پر فائرنگ کرنے والے بحریہ ٹاؤن کے سیکیورٹی گارڈ کے خلاف ایف آئی آر درج

25/05/2023

اسلام آباد
تھانہ شاہ شمس کالونی شادی کی تقریب میں جدید اسلحہ سے سرعام فائرنگ
فائرنگ کی زد میں ایک معصوم بچی جس کی عمر چار سال شدید زخمی ہو کر
موت کے منہ میں چلی گئی پولیس حسب روایت
ڈیڈ باڈی لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے متعلقہ اسپتال میں موجود ہے
یاد رہے کہ چند دن قبل بھی تھانہ شاہ شمس کالونی کی حدود میں
شادی کی تقریب میں فائرنگ کی گئی تھی
انتظامیہ کی ملی بھگت اور پولیس کی آشیرواد سے
معاملات کو دبا دیا گیا جس کی وجہ سے آج
ایک معصوم بچی انتظامیہ کی نااہلی اور پولیس کی ملی بھگت کے باعث
موت کے منہ میں چلی گئی اس کی ایف آئی آر میں
شادی کی تقریب میں اور شادی والا گھر
اور انتظامیہ کے لوگوں کو بھی ملوث کرنا چاہیے تھا کہ
کم سے کم دوبارہ اس قسم کے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے
شہر اقتدار میں ناجائز جدید اسلحہ کی بھرمار
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پراسرار خاموشی
نوجوان نسل اور شہر اقتدار کے نوجوانوں کو منشیات فروشی جسم فروشی اور ناجائز اسلحہ کی
تیزی سے لت لگ چکی ہے جس سے معاشرہ تباہی و بربادی کی طرف تیزی سے گامزن ہے
انتظامیہ عدلیہ ایوان نمائندے مفاد پرستی کی جنگ میں
ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں مصروف ہیں

25/05/2023

اسلام آباد
چند دن قبل تھانہ بہارہ کہو کے علاقہ میں 8 سالہ معصوم بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد شدید تشدد کرنے کے بعد قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد بڑے پیمانے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بڑی تعداد میں عوام جمع ہوگی پولیس نے اس وقت معاملے کو سلجھانے کے لیے فوری طور پر متاثرین کو کہا کہ ہم نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے لیکن کئی دن گزرنے کے باوجود پولیس نے جھوٹی تسلیاں دے کر متاثرہ خاندان کے دکھوں میں مزید اضافہ کر دیا اور ابھی تک ملزمان گرفتار نہ کر سکے جس کے باعث آج اہل علاقہ اور متاثرہ خاندان نے بڑی تعداد میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے پرامن احتجاج کرتے ہوئے روڈ بند کر دیا ہے اور ان کا مطالبہ ہے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے

25/05/2023

جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت!

ملڑی ایکٹ کے تحت کاروائی کے لیے کمانڈنگ افسر نے 16 شرپسندوں کی حراست مانگ لی۔
انسداددہشت گردی عدالت نے کمانڈنگ افسر کی استدعا منظور کرلی اور سابق ایم پی اے میاں اکرم عثمان سمیت 16 ملزمان فوج کے حوالے۔۔۔۔جنرل باجوہ کے اثاثے لیک کرنیوالے شاہد اسلم کا انکشاف

25/05/2023

آر پی او راولپنڈی ریجن سید خرم علی کی شہید سکوارڈن لیڈر عثمان، شہید کیپٹن بلال اور شہید پولیس کانسٹیبل منصور کے گھر آمد.

آر پی او نے شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اہل خانہ کو گلدستے اورتحائف پیش کیے.

شہداء نے اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کرکے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر اور سماج دشمن عناصر سے اپنے ہم وطنوں کی حفاظت کو یقینی بنایا. آر پی او سید خرم علی

یوم تکریم شہداء کو ہم اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ ملک وقوم کی حفاظت کے لیے ہم کسی قربانی سے بھی دریغ نہیں کریں گے.آر پی او سید خرم علی.

وطن عزیز کے تمام شہداء کے اہل خانہ ہماری فیملی کا حصہ ہیں،آر پی او راولپنڈی ریجن سید خرم علی
ترجمان آر پی او راولپنڈی

Address

Sehnsa Kotli
Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehnsa News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sehnsa News:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Kotli

Show All