PAYAM E Wali Ul Asar a.s

PAYAM E Wali Ul Asar a.s Azadari Imam Hussain (a.s)

04/12/2023
اِس محرم کا آغاز فقط ایک آرزو سے؛*"اللھم عجل لولیک الفرج"*                     اِس محرم میں اپنی چھوٹی سے چھوٹی خدمت کو ...
21/07/2023

اِس محرم کا آغاز فقط ایک آرزو سے؛

*"اللھم عجل لولیک الفرج"*

اِس محرم میں اپنی چھوٹی سے چھوٹی خدمت کو امام زمانہ(ع) کے ظہور میں راستہ فراہم کرنے کی نیت سے انجام دیں!

مولانا نصرت عباس بخاری👑

محرم آچکاحر بننے کا دور آچکا۔جس کو حر بننا ہے اس کے لیے خیام حسینی کھلا ہوا ہے۔✨
21/07/2023

محرم آچکا
حر بننے کا دور آچکا۔
جس کو حر بننا ہے اس کے لیے خیام حسینی کھلا ہوا ہے۔✨

21/07/2023

*2 محرم وہ دن جس* *دن مولا عباسؐ نے درود پڑھ کر خیمہِ تطہیرؐ لگایا*
*اور 10 محرم کو* *مسلمانوں نے نماز پڑھ کر اسی خیمے کو جلا ڈالا😭💔*

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا جس انسان کے سامنے ہمارا ذکر کیا جائے اور اس کی آنکھیں اشکبار ہو تو اللہ اس کے چہرے ...
21/07/2023

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا

جس انسان کے سامنے ہمارا ذکر کیا جائے اور اس کی آنکھیں اشکبار ہو تو اللہ اس کے چہرے پر دوزخ کی آگ کو حرام کر دے گا

بحارالانوار،جلد 44،صفحہ 285

*تم دیکھ کے ڈر جاتے ہو ڈراؤنی فلمیں 🙂*😣*کبھی قرآن میں قیامت کا سماں پڑھو تو تمہارے رونگٹے کھڑے ہو جائیں 🥺🤍*😖
03/05/2023

*تم دیکھ کے ڈر جاتے ہو ڈراؤنی فلمیں 🙂*😣
*کبھی قرآن میں قیامت کا سماں پڑھو تو تمہارے رونگٹے کھڑے ہو جائیں 🥺🤍*😖

🪷✨🤲 مناجات امام سجادع✨🪷
21/04/2023

🪷✨🤲 مناجات امام سجادع✨🪷

21/04/2023

شبِ جمعہ 🥺
شبِ مغفرت 🙏🏻
شبِ دعا و مناجات🤲🏻
شبِ زیارت امام حسین ع☝🏻
شبِ دعا کمیل ❤️
شب معرفت امام زمانہ عج😭

*يا سَريعَ الرِّضا اِغْفِرْ لِمَنْ لايمْلِك اِلّا الدُّعاَّءَ فَاِنَّك فَعّالٌ لِما تَشاَّءُ
اے وہ جو اپنے بندوں سے بہت جلدی خوشنود ہوتا ہے، اس بندے کو بخش دے جو تیری درگاہ میں دعا تضرع اور زاری کے سوا کسی بھی چیز کا مالک نہیں ہے 😭🙏

 ۔۔۔۔۔۔!!💔❤‍🩹😢آیت اللہ تقی بہجت فرماتے ہیں۔۔۔!! "بچپن میں جب ہمارے گھر میں دسترخوان بچھتا تو گھر کے بڑے آرام سے کھانا کھ...
21/04/2023

۔۔۔۔۔۔!!💔❤‍🩹😢

آیت اللہ تقی بہجت فرماتے ہیں۔۔۔!!

"بچپن میں جب ہمارے گھر میں دسترخوان بچھتا تو گھر کے بڑے آرام سے کھانا کھاتے ،

میں چھوٹا تھا ،نادانی میں شرارت کرتا رہتا ،

جب دسترخوان اٹھنے لگتا تو میری ماں ہاتھوں میں نوالے لیے میرے پاس آتی

اور منت سماجت کرتی کہ دسترخوان اٹھا رہے بس یہ دو لقمے کھا لو۔۔۔

خدایا تو ستر ماؤں سے بڑھ کر محبت کرنے والی ذات ہے ، تیری رحمت کا دسترخوان 27 دن بچھا رہا ، مگر میں نادان اس سے اب تک کماحقہ لطف اندوز نہ ہو سکا ،

اب تو یہ دسترخوان اٹھا رہا ، یہ چند لمحے میری ماں کی طرح مجھ پر بھی کرم کے دروازے کھلے رکھ ،

مغفرت کے مبارک مہینے کے آخری لمحات میں میرے گناہوں سے درگزر فرما"💔💔😭😭

19/04/2023

*نامحرم سے تعلق*۔ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 *must listen*

19/04/2023

رمضان صلاحہ رحمی کا مہینہ ہے کیا ہم صلہ رحمی کر رہےہیں ؟؟؟

19/04/2023

ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ

اَللّٰہُ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ ضُؔعۡفٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنۡۢ بَعۡدِ ضُؔعۡفٍ قُوَّۃً ثُمَّ جَعَلَ مِنۡۢ بَعۡدِ قُوَّۃٍ ضُؔعۡفًا وَّ شَیۡبَۃً ؕ یَخۡلُقُ مَا یَشَآءُ ۚ وَ ہُوَ الۡعَلِیۡمُ الۡقَدِیۡرُ﴿۵۴﴾

*اللہ وہ ہے جس نے کمزور حالت سے تمہاری تخلیق (شروع) کی پھر کمزوری کے بعد قوت بخشی پھر قوت کے بعد کمزور اور بوڑھا کر دیا، وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور وہ بڑا جاننے والا صاحب قدرت ہے۔*
سورۃ الروم آیت 54

مناجات امام سجاد (علیہ السلام )
19/04/2023

مناجات امام سجاد (علیہ السلام )

❤️ *ھمارے دل کا جزو* 🥀▪️اگر کوئی ہمارا قالین جلائے گا تو ہمارا دل جلے گا▪️ اور اگر کوئی ہمارا ٹی وی توڑے گا تو ہمارے دل ...
18/04/2023

❤️ *ھمارے دل کا جزو* 🥀

▪️اگر کوئی ہمارا قالین جلائے گا تو ہمارا دل جلے گا

▪️ اور اگر کوئی ہمارا ٹی وی توڑے گا تو ہمارے دل ٹوٹ جائے گا۔

♦️ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب چیزیں ہمارے دل کا حصہ بن چکی ہیں اور ہم ان سے جڑے ہوئے ہیں۔

*اگر ہم نے اپنے دل کو دنیا سے الگ نہ کیا تو ہماری قبر کی پہلی رات بہت تکلیف دہ ہو گی۔*

*کیونکہ موت انسان کو اس کی پسندیدہ چیزوں سے الگ کرنے کے سوا کچھ نہیں۔*

*- علامہ مروجی سبزواری (رح)*

اللهم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجهم

18/04/2023

بس ایسی *آذان* اور ایسے *افطار* کا زندگی کو انتظار ہے😍🥹💕❤‍🩹

Address

Kotli

Telephone

+923120480873

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAYAM E Wali Ul Asar a.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share