AJK تریڈھی دھار سہنسہ

  • Home
  • AJK تریڈھی دھار سہنسہ

AJK تریڈھی دھار سہنسہ نصیرؔ اشک تو پلکوں پہ سب نے دیکھ لیے

گزر رہی ہے جو دل پر وہ کوئی کیا جانے

13/09/2024

Hawawi new model triple folding

11/09/2024
شئیر کریں
09/10/2023

شئیر کریں

29/09/2023

تقریباً 15 سال پہلے پروگرام کا ایک audio کلپ جو ویڈیو کی صورت میں پیش خدمت
مشہور زمانہ شعر
لمبا سفر جدائی نا یار میرے
آواز

پاکستان کے زیرانتظام آزادکشمیر تحصیل سہنسہ ضلع کوٹلی کے رہائشی کو 25 سال بامشقت قید کاٹنے کے بعد سزائے موت سنا دی گئی ڈی...
20/08/2023

پاکستان کے زیرانتظام آزادکشمیر تحصیل سہنسہ ضلع کوٹلی کے رہائشی کو 25 سال بامشقت قید کاٹنے کے بعد سزائے موت سنا دی گئی ڈیتھ وارنٹ جاری 24 اگست کو میرپور جیل میں تحتہ دار پر لٹکا دیا جائے گا
سہنسہ کے نوجوان بچے بوڑھے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنا والا شخص وارثان سے معافی کی امید لگائے بیٹھا ھے🙏🙏🙏
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کہ صدقے بھائی پے کرم فرمائے آمین 🤲🤲🤲

04/08/2023

نعت خواں اور علماء کرام کے درمیان محفل کہ درمیان جگڑا

‏اگر آپکا نظریہ، آپکا عقیدہ، آپکی درسگاہیں، آپکی کتابیں، آپکا ماحول، آپ کو آدابِ گفتگو، شائستگی اور برادشت نہیں سیکھا سکیں تو بغیر کسی وضاحت کے مان جائیں کہ آپ غلط سمت پر ہیں

02/08/2023

بہت ہی پیارا ساز
پسند آئے تو پیج کو ضرور لائک اور شیر کریں شکریہ

خدا کہ لئے رحم کیجئے🙏🙏🙏🙏محکمہ شاہرات ضلع کوٹلی کے ایکسین کے نام:پوٹھہ گالہ سے پلیراں زیر تعمیر روڈ پر انتہائی ناقص کام ہ...
02/08/2023

خدا کہ لئے رحم کیجئے🙏🙏🙏🙏
محکمہ شاہرات ضلع کوٹلی کے ایکسین کے نام:
پوٹھہ گالہ سے پلیراں زیر تعمیر روڈ پر انتہائی ناقص کام ہو رہا ہے.
عوام علاقہ بار بار اس ناقص کام پر شدید احتجاج کرتے رہے ہیں لیکن اس کے باوجود ٹھیکدار مزکور اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہیں آ رہا.
دیوار بندی جو ہو رہی ہے اس میں کچا پتھر ڈالا جا رہا ہے اور روڈ پر اچھا میٹریل ڈالنے کی بجائے اوپر اوپر سے پکا کر دیا گیا جبکہ نیچے سب مٹی ڈالی گئی ہے جس کو کھدیڑ کر دیکھا گیا تو پتا چلا کہ یہ تو عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے کہ آپ کیلئے پختہ روڈ تیار کی جا رہی ہے جو کہ ایک ماہ تک بھی رہنے کے قابل نہیں ہے.

ہم محکمہ شاہرات کے ایکسین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ موقع پر آ کر خود کام کا جائزہ لیں کہ کیسے ناقص میٹریل استعمال کیا جا رہا ہے اور علاقہ کے معززین کو بھی بلائیں.

خبر غم پوٹھ پلھتیاں سے تعلق رکھنے والے محمد رفیع کا جواں سال اکلوتا بیٹا ڈھڈار کے کاٹنے سے درد کی شدت برداشت نہ کر سکا ا...
01/08/2023

خبر غم پوٹھ پلھتیاں سے تعلق رکھنے والے محمد رفیع کا جواں سال اکلوتا بیٹا ڈھڈار کے کاٹنے سے درد کی شدت برداشت نہ کر سکا اور سعدیہ کلینک پوٹھ میں جان کی بازی ہار گیا ہے اللّٰہ تبارک و تعالٰیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ گھر والوں کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

31/07/2023

تحریر ضرور پڑھیں اور ثواب کی نیت سے shair کریں

بے شک مسجد کی تعمیر بہترین صدقہ جاریہ ہے
تحصیل سہنسہ کے نواحی گاؤں رنجوٹ میں تقریباً عرصہ 17 سال سے مسجد الفردوس جو زیر تعمیر ہے تعاون نہ ہونے کی وجہ سے جس کا کام ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا
(تمام صاحب استطاعت حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس کار خیر میں بھڑ چڑھہ کر شمولیت اختیار کریں بے شک اللہ کی ذات بہترین اجر عطا کرنے والی ہے)
Contact and watsap
0092 3485658668

29/06/2023

آہ افسوس کنیلہ تریڈی دھار سہنسہ ماسٹر عرفان صاحب کا نوجوان بیٹا آج موٹر ساٸیکل حادثے میں وفات پاہ گیا ۔اللہ پاک آج کے دن کے واسطے سے مرحوم کے درجات بلند فرماۓ لواحقین کو صبر عطا فرماۓ۔آمین

ٹھہڑہ تریڈی دھارخبرِ غمماسٹر راجہ عرفان صاحب کا نوجوان بیٹا، راجہ ساجد صاحب کا بھانجا راجہ فرحان احمد موٹر سائیکل حادثے ...
29/06/2023

ٹھہڑہ تریڈی دھار
خبرِ غم
ماسٹر راجہ عرفان صاحب کا نوجوان بیٹا، راجہ ساجد صاحب کا بھانجا راجہ فرحان احمد موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار گیا،
بے شک جوان موت والدین کے لئے ناقابل برداشت صدمہ ہوتی ہے مگر قانون قدرت ہے کہ ہر ذی روح نے اس دنیا سے ضرور جانا ہے،
اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائے، والدین اور پوری فیملی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون،

25/06/2023

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کیلئے ایک دورہ پاکستانی سیاستدانوں کا بھی کروایا جائے تمام اخراجات قوم برداشت کر لے گی

خبر غم بھائی نوید سرساوہ حال مقيم ڈگار بازار جو اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے دنیا فانی سے دنیا بقاہ کی طرف چلا گیا ...
25/06/2023

خبر غم

بھائی نوید سرساوہ حال مقيم ڈگار بازار جو اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے دنیا فانی سے دنیا بقاہ کی طرف چلا گیا ہے مرحوم انتہائی اعلیٰ اخلاق کا مالک تھا اللّه مرحوم کی قبر کی تمام منازل کو اآسان کرے آمین ثم آمین

25/06/2023

مشاعرہ
شاعر راجہ ظہور مالی

For sealرابطہ نمبر0345 3246469
08/06/2023

For seal
رابطہ نمبر
0345 3246469

17/04/2023

تلہ کہ مقام پر ٹیوٹا ہائی ایس حادثے کا شکار ایک آدمی جان کی بازی ہار گیا زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اللہ پاک مرنے والے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو صحت دے

انتہائی افسوس ناک خبر..!!!شرقی باغ آزاد کشمیرکے گاوں(کوٹلہ) سے تعلق رکھنے والامعصوم عبداللہ ساڑھے تین سال بعد اپنے والدس...
31/03/2023

انتہائی افسوس ناک خبر..!!!
شرقی باغ آزاد کشمیرکے گاوں(کوٹلہ) سے تعلق رکھنے والامعصوم عبداللہ ساڑھے تین سال بعد اپنے والدسے ملاقات کا خواب لیے ہمیشہ کےلیے سو گیا(زرائع) کے مطابق کوٹلہ باغ کے رہائشی عبداللہ کے والد نثار صاحب ملازمت کےسلسلے میں سعودی عرب میں قیام پذیر تھے کل وطن واپسی پر عبداللہ نے اپنے خاندان سمیت اسلام آباد ائیرپورٹ پر اپنے والد کا استقبال کرنا تھا لیکن راستے میں گاڑی حادثے کا شکار ہوگئ اور معصوم عبداللہ ہمیشہ کے لیے سو گیااس درد ناک حادثے نے ملاقات کو ہمیشہ کے لیے ادھورا چھوڑ دیاتمام احباب سے گزارش ہے کے نثار صاحب لیے دعا کریں اللہ ان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے آمین...!!

09/03/2023

‏کسی نے ایم این اے
ایم پی اے کے بیٹے کو آٹا لینے کی قطار میں دیکھا ہے اگر نہیں تو یہ بحران عذاب نہیں یہ ہمارے ووٹ دینے کی سزا ہے✌

Game
05/03/2023

Game

چوہدری جاوید غفور صاحب کو پاکستان تحریک انصاف ضلع کوٹلی کی طرف سے چیرمین ضلع کونسل نامزد ہونے پر تمام گجر بیلٹ کو  مبارک...
24/02/2023

چوہدری جاوید غفور صاحب کو پاکستان تحریک انصاف ضلع کوٹلی کی طرف سے چیرمین ضلع کونسل نامزد ہونے پر تمام گجر بیلٹ کو مبارک پیش کرتا ہوں
منجانب شاہد گورسی
From ksa

10/02/2023
29/01/2023
23/07/2021

Raja iftkhar Ahmed khan sab Sehnsa

کوئی پھتر کوئی الزام تیرے شہر سے آے
کوئی دھوکا ہی میرے نام تیرے شہر سے آے

Address

Kotli Sehnsa

Telephone

+966578195710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK تریڈھی دھار سہنسہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share