Arman Gopang Official

  • Home
  • Arman Gopang Official

Arman Gopang Official فالو کر دو سب ایک ہزار فالوور پورے ہو جوے گے آپ کے اک فالو سے

اگر کوئی تم سے  محبت کرے اور نکاح نہ کرے اور مجبوری کا بہانا بنا کر ساتھ چھوڑ دے وہ مرد ہو یا عورت یقین مانیں وہ انسان د...
11/12/2024

اگر کوئی تم سے محبت کرے اور نکاح نہ کرے اور مجبوری کا بہانا بنا کر ساتھ چھوڑ دے وہ مرد ہو یا عورت یقین مانیں وہ انسان دنیا کا گھٹیا ترین انسان ہے.....🔥🥀
مرد دوسری عورت کے چکر میں بہانا بناتا ہے اور ایسے ہی مرد مخلص ہو تو عورت دوسرے مرد کے پاس پیسے دیکھ کر مخلص کو چھوڑتی ہے......ایسی شرط رکھتی ہے جو پوری نہ کر سکے......میری یہ بات کافی لوگوں کو چبھے گی....پر یہ کڑوی حقیقتیں ہیں یقین مانیں...کسی کو کوئی بھی مجبوری نہیں ہوتی یہ سب بہانے ہوتے ہیں..... یہ نہیں مان رہا وہ نہیں مان رہا💔
یہ ہوگا تو وہ ہوگا 💔
جس نے آپ سے دل سے نبھانی ہے وہ ہر طرح حاضر رہے گا✔️💯🔥🥀

08/12/2024

سنگت توجو کریسو

04/12/2024

گولی کیوں چلای گی؟

24/11/2024

*🚨🇵🇰‏ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا قافلہ دریائے کابل پل کراس کر گی*

24/11/2024

فیض آباد پل کے قریب پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کی شیلنگ جاری

‏اس ایک خاندان نے اپنا سب کچھ ملک پر نچھاور کردیا ہے۔ اپنی آزادیاں۔ اپنی آسائشیں۔ اپنی عزتیں تک اس ملک پر قربان کی ہیں۔ ...
19/11/2024

‏اس ایک خاندان نے اپنا سب کچھ ملک پر نچھاور کردیا ہے۔ اپنی آزادیاں۔ اپنی آسائشیں۔ اپنی عزتیں تک اس ملک پر قربان کی ہیں۔ اس خاندان کا لڑکا سال بھر سے گولیاں کھا کر جیل میں ہے۔ اس خاندان کا بچہ ملٹری کورٹس میں ہے۔ اسکے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے بیڑیاں ڈال کر والدین سے ملانے لایا جاتا ہے۔ اس خاندان کی بہو پر غلیظ الزامات لگائے گئے۔ جو کچھ اس ایک خاندان نے پاکستان کے لیے کردیا ہے ہم تاعمر اسکا احسان نہیں اتار سکتے۔ اس خاندان کا فرزند بس اس احسان کا ایک بدلہ چاہتا ہے۔ کہ چوبیس تاریخ کو گھروں سے نکل آؤ۔

چاند بھی بیٹھا ہے خاموش اداسی اوڑھے آج رونے کا بھی ارماں ہے خدا خیر کرے رات پھیلی ہے اور اس پر یہ ترے ہجر کا غم لذت درد ...
07/11/2024

چاند بھی بیٹھا ہے خاموش اداسی اوڑھے
آج رونے کا بھی ارماں ہے خدا خیر کرے

رات پھیلی ہے اور اس پر یہ ترے ہجر کا غم
لذت درد کا ساماں ہے خدا خیر کرے۔۔۔۔ 🙂💔

15/10/2024

لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
جو آج صاحب مسند ہیں کل نہیں ہوں گے
کراۓ دار ہیں ذاتی مکان تھوڑی ہے
Don't hide 🚫
Speak out 🗣️

‏وہ ہمیں یاد رکھنے کی خاطرچائے کا عادی' تو ہو گیا ہوگا ...★‎
09/10/2024

‏وہ ہمیں یاد رکھنے کی خاطر
چائے کا عادی' تو ہو گیا ہوگا ...★

ہم تھے ہی نہیں کسی کہانی میں، بے وجہ اک کردار نبھاتے رہے...🖤🍂🥀
05/10/2024

ہم تھے ہی نہیں کسی کہانی میں،
بے وجہ اک کردار نبھاتے رہے...🖤🍂🥀

کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ وہ آپ کو یاد کرتا ہے اور یہ کہ اس کا سب سے بڑا خوف آپ کو کھونا ہ...
03/10/2024

کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں
جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے
کہ وہ آپ کو یاد کرتا ہے
اور یہ کہ اس کا سب سے بڑا خوف آپ کو کھونا ہے
کوئی ایسا شخص،
جسے یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہ ہو کہ
وہ آپ سے محبت کرتا ہے،
ایسا شخص
جسے آپ کی جھریوں اور سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو
جس کے لیے شکل و شباہت نہیں بلکہ آپ اہم ہوں...❤
#محترم #کھڑوس #سنوجاناں

محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا  !!                                                  مجھے تم توڑ دینا پر مجھے تقسیم...
27/09/2024

محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا !! مجھے تم توڑ دینا پر مجھے تقسیم مت کرنا !!
میں چاہت کی کہانی کو سنانے آؤں گئ اک دن میری چاہت سمجھ لینا مجھے مایوس مت کرنا
اگر تم کو کبھی محبت سے انکار کرنا ہو _____
مجھے چپ کے سے کہہ دینا مجھے نیلام مت کرنا !!🥀🖤✨

👑❤

مسئلہ صرف محبت نہیں ہوتی  ضد بھی نہیں نہ ہی حسن  نہ ذہانتنہ انا اور نہ ہی ایک انسان  لاتعداد بہترین اور خوبصورت لوگ  متب...
23/09/2024

مسئلہ صرف محبت نہیں ہوتی
ضد بھی نہیں
نہ ہی حسن
نہ ذہانت
نہ انا اور نہ ہی ایک انسان
لاتعداد بہترین اور خوبصورت لوگ
متبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں
اور طلبگار بھی
پھر مسئلہ ہے کیا؟
" کیمسٹری "
جو اس انسان کے ساتھ محسوس ہو چکی ہوتی ہے
بس
وہی کمی بےچین رکھتی ہے_________!!🖤Arman

میرا ہو جا مجھے اے یار مکمل کر دےیا مجھے چھوڑ دے انکار مکمل کر دےاپنے دیدار کے جلووں میں گھرا رہنے دے دور جانا ہے تو دیو...
19/09/2024

میرا ہو جا مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے انکار مکمل کر دے

اپنے دیدار کے جلووں میں گھرا رہنے دے
دور جانا ہے تو دیوار مکمل کر دے

زندگی اس کی، رضا اس کی، کہانی اس کی
پھر جہاں چاہے وہ کردار مکمل کر دے

پیاس دی ہے تو وہی وصل کی بارش دے گا
اور وہ چاہے تو سرشار مکمل کر دے

میں مہاجر ہوں تو ہجرت کی اجازت دے دے
یا اسی شہر میں انصار مکمل کر دے

وہ جو پیارا ہے تو جان کسے پیاری ہے
عشق میں جو بھی ہے معیار مکمل کر دے

تو جو خوش ہے تو یہی بات مجھے ہے کافی
جیت جا مجھ سے مری ہار مکمل کر دے

لفظ بے مایہ اگر ہوں گے تو میں چاہوں گی
ایسی خاموشی جو اظہار مکمل کر دے

Address

Kotla Androon

Telephone

+923319723261

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arman Gopang Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share