SOL Initiative
Stars of Layyah
ہم نے لیہ کے روشن ستاروں کے انٹرویوز کیے، ان کی کامیابیوں کو آپ تک پہنچایا، ان کے خوابوں کی گونج ہر دل تک پہنچانے کی کوشش کی۔ ہم نے لیہ کی باصلاحیت شخصیات کو نمایاں کیا، ان کے حوصلے، جدوجہد اور کامیابیوں کو آپ کے سامنے پیش کیا۔
اب، ایک کامیاب سفر اور مختصر وقفے کے بعد، "Stars of Layyah" ایک نئی پہچان اور مزید جوش و ولولے کے ساتھ واپس آ رہا ہے!
ہم آپ کے لیے لا رہے ہیں "SOL Spotlight" – Stars of Layyah Spotlight، جہاں آپ کو پہلے سے زیادہ متاثر کن اور حوصلہ افزا انٹرویوز دیکھنے کو ملیں گے۔ یہ صرف ایک نام کی تبدیلی نہیں، بلکہ ایک نئے عزم، ایک نئی توانائی، اور ایک نئے انداز کے ساتھ لیہ کے ستاروں کو دنیا کے سامنے لانے کا عہد ہے۔
اگر آپ لیہ کے باصلاحیت، کامیاب اور متاثر کن لوگوں کی کہانیاں سننا چاہتے ہیں، ان کے تجربات سے سیکھنا چاہتے ہیں اور ان کی کامیابیوں کا حصہ بننا چاہتے ہیں، تو ہمارے نئے چینل کو سبسکرائب کریں!
آئیے، مل کر لیہ کے ستاروں کی روشنی کو مزید دُور تک پہنچائیں!
شکریہ!
https://m.youtube.com/@sol-spotlight
https://youtube.com/shorts/S_LlDbYFnHI
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔ ایک لمحے کے لیے سوچئے( اللہ محفوظ رکھےہمیشہ ) اگر اسکی جگہ آپکی بہن یا بیٹی ہوتی تو کیا ہوتا تو کیا ہم ایسے چپ بیٹھتے؟
یہ میڈیا آپ کو نہیں دکھائے گا۔۔۔ لاہور میں طلباء اجتماعی زیادتی کرنے والے کو سزا دینے کے لیے احتجاج جاری ہے یہ مافیاز کا وہ فرسودہ تعلیمی نظام ہے جسکو وہ انڈسٹری بنا کر چلا رہے اس مہنگے ترین ناکارہ اور فرسودہ تعلیمی نظام میں نسلوں کو برباد کیاجارہا افسوس ملک کے یہ کھلکھلاتے روشن مستقبل کے پھولوں کو ریاست کسطرح برباد کرنے پر اتر آئی ہے
#pti کارکنان اپنے گھروں سے باہر نکل آئے
لیہ/ ا یم این اے اویس جکھڑ کی قومی اسمبلی میں بلوچستان میں یونیوالی پنجاب سمیت لیہ کے 4 افراد کی ہلاکتوں پر شدید الفاظ میں مذمت۔۔۔ لیہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہ کرتے ہوئے اپنے علاقے کی نمائیندگی کرتے ہوئے
#pti #layyah #reels #Balochistan
پہلی بار محرم میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند نہیں: عظمیٰ بخاری
کل بروز بدھ دس محرم الحرام صبح 7 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل سروس بند رہے گی 😐 عظمی بخاری کو پتا نہیں ہو گا۔۔
لیہ ایم پی اے کرنل شعیب امیر اعوان کی صوبائی اسممبلی میں تقریر۔۔۔ 👍❤️
علاقہ: 203 (ر ب) ماناوالا فیصل آباد
بحیثیت قوم ہم کہاں کھڑے ہیں؟
بوتلوں سے لدے ٹرک کا ایکسیڈنٹ ہوا اور ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر بھاگ گیا
تو بعد میں ہماری عوام کی نظر بوتلوں پر پڑی تو ساری بوتلیں اٹھائی اور اپنے گھروں کو لے کر فرار ہو گئے
#Pakistan
پاکستان نے میڈیکل سائنس میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ۔دیکھئے۔۔قربانی قریب ہے، آپ بھی خیال رکھئے گا۔
لیہ:ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث مریض اور ان کے لواحقین ذلیل و خوار
لیہ: ہسپتال میں شدید رش، چیک اپ نہ ہونے کے باعث مریض سراپا احتجاج
لیہ:شہریوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب اور سیکرٹری صحت سے نوٹس لے کر او پی ڈی بحال کرانے کا مطالبہ
#layyah #layyahupdate #starsoflayyah #today #share
شہید ملک تیمور منجوٹھہ.اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین 🌹🌹🌹🌹
مٹی کی محبت میں..."آشفتہ سر"تو نہیں کہوں گا بہرحال
"وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے""نماز جنازہ صبح 8 بجے مرکزی عید گاہ کوٹ سلطان میں ادا کی جائے گی"
#maliktaimur #pakarmy
*🔴 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی حادثے کی جگہ سے نکال کر لے جایا جا رہا ہے*
#iran #presidentsday2024 #IbrahimRaisi