Jaam Hifzu

Jaam Hifzu M.phil Urdu
EST Urdu in Education department

24/12/2023

‏اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
‏⁦

29/11/2023
26/11/2023
20/11/2023

ہمارے چیف سیلیکٹر کی کارکردگی تو شاندار ہے۔

10/11/2023

لودھراں۔ بہاولپور روڈ شاہدہ اسلام ہسپتال کے قریب ٹرک کی تیز رفتاری کے باعث رکشہ کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے بچوں سمیت 7 افراد موقع پر جانبحق 3 زخمی ، انا للہ وانا الیہ راجعون 😥 حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

13/10/2023

معروف گلوکارہ شہزادی ارم سیال کی میانوالی آمد گلوکار شرافت علی خان کی میت پر دہاڑیں مار مار کر روتی رہیں

اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور سب کو ایسے حادثات سے محفوظ رکھے...
13/10/2023

اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور سب کو ایسے حادثات سے محفوظ رکھے امین

12/10/2023

فوٹو میں حماس کے مجاہدین ہیں جو ابابیلوں کی طرح آسمان سے اُترے اور یہودیوں پر قہرِ الٰہی بن کر ٹوٹ پڑے.
اللّهﷻ مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

10/10/2023

الحمدللہ حماس مجاہدین کے مسجد اقصی میں سجدہ شکر 🤲🤲🤲

08/10/2023


#ماشاءاللــّٰـــــه❤
بیت المقدس پر اسلام کا جھنڈا لہرا دیا گیا👊
یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرماءآمین
🇵🇸🇵🇰⚔️🤝

08/10/2023

*🚨💥حماس کے مجاہدین نے اسرائیل کے ایک اور جنگی جہاز کو زمین بوس کر دیا

08/10/2023

#فلسطین
مسجد اقصٰی میں لاکھوں لوگ جمع ہر طرف اللّه هو اکبر کی صدائیں بلند
انشاء اللہ صلاح الدین ایوبی کی تاریخ دہرائی جائے گی

07/10/2023

آج نہتے،بے سروسامان،خورآک، ادویات کی کمی کا شکار،چاروں جانب سے محصور دنیا کی سب سے بڑی جیل *غزہ* کے غیور مجاہدین نے *کلمہ شہادت اور نعرہ تکبیر* بلند کرتے ہوئے امریکہ،یورپ،بھارت،سمیت دنیا بھر کی مشرک اور کافر اقوام کی حمایت یافتہ انتہائی طاقتور یہودی ریاست کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔
غزہ کے مجاہدین تعداد میں کم ہیں،نہتے ہیں،بے سروسامان ہیں،مگر ان کا اعلان جہاد اس بات کا ثبوت ہے کہ کلمہ گو موت سے نہیں ڈرتا،غزہ کے لاکھوں محصور مسلمانوں نے توحید کے نام پر،اسلام کے نام پر،قبلہ اول کہ ازادی کے نام پر اپنی جانوں کو اللہ کے راستے میں پیش کر دیا ہے۔
اب اسرائیل جسے دنیا بھر کے کفار کی اخلاقی،معاشی،اور اسلحہ کہ مدد حاصل ہوگی وہ بیس کلو میٹر چوڑے اور چالیس کلومیٹر لمبے اس قطہ ارآضی میں قید لاکھوں نہتے مسلمانوں پر پر کئی دن مسلسل بارود برسائے گا۔ہزاروں کی تعداد میں شہادتیں ہونگی۔
میڈیا پر جاکر دیکھیں تمام کفار اکھٹے ہوچکے ہیں،جبکہ دوسری جانب پچاس سے زائد مسلم مالک میں ایک ایرآن کے علاوہ کسی نے غزہ کے نہتے مسلمانوں کی حمایت کی حمایت میں اک لفظ تک نہیں بولا۔😢
دنیا کی زندگی،عہدے،اقتدار،عیش و عشرت،بادشاہیاں عارضی ہیں۔
اپنے اقتدار،کاروبار،بادشاہیوں،اور مفادات کی مجبوریوں میں پھنس کر مظلومین کے حق میں اک لفظ تک ادا نا کرنے والے روز محشر ضرور شرمندہ ہونگے۔
سب کو معلوم ہے ک غزہ کے محصورین اسرائیل کا مقابلہ نہیں کر پائیں گے،اتنے جنازے ہونگے کہ اٹھانے والے کندھے کم پڑ جائینگے۔
لیکن غزہ والوں نے ایک ارب مسلمانوں کے چہرے سے توحید کا لبادہ ضرور اتار دیا ہے۔
انکو دنیا و اخرات میں اللہ پاک سے نظریں ملانے جوگا نہیں چھوڑا۔
*اللہ پاک غزہ کے مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو* آمین 😢

07/10/2023

اللہ اکبر
‏غزہ پر بمباری کیلئیے آنے والے دو اسرائیلی بمبار طیاروں کو راکٹ لانچرز کے ذریعے مار گرایا گیا

Address

Layyah

Telephone

+923457357376

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaam Hifzu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share