Prince live promotion

01/12/2023
24/11/2023

کیا خطبہ جمعہ کے دوران سلام یا چھینک کا جواب دے سکتے ہیں؟
مزید شرعی راہنمائی کے لیے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل کو لائک ، شیئر اور سبسکرائب کریں۔ جزاک اللّٰہ خیرا
https://youtu.be/jngKd5lnM2k

19/11/2023

مرزا کاذب کہتا ہے کہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی درمیان صلح ہوئی تھی اس میں کی شرائط طے ہوئی تھی لیکن امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے شروط کی مخالفت کی حالانکہ اس صلح میں کسی قسم کی شرط کسی بھی صحیح سند سے ثابت ہی نہیں ہے تو جب شروط ہی ثابت نہیں ہے تو مخالفت چہ معنی دارد یہ حالانکہ یہ اصول ہے کہ صحیح سند کے بغیر تو حدیث قبول نہیں کی جاسکتی تو تاریخی بات کیسے قبول کی جاسکتی ہے اور اس اصول کو مرزا ثانی بھی مانتا ہے جیسا کہ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں تو اس مسئلہ میں مرزا کی دھوکہ دہی اور چھترول اسی کے سابقہ سٹوڈنٹ کے ہاتھوں سے https://chat.whatsapp.com/L7o1zRjpgKoA7tQg3yRkf8

22/02/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا وضو پر وضو کرنا نیکی کا باعث ہے جانیئے اس ویڈیو میں فضیلتہ الشیخ مفتی عبدالشکور فائق صاحب۔ مزید شرعی راہنمائی کے لیے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں۔ شکریہ
https://youtu.be/nFbpRAiTEwg

22/02/2023

ہمارا تعلیمی نظام اور یہودیوں کے تعلیمی نظام میں فرق۔

04/02/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آن لائن نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے جانیئے اس ویڈیو میں فضیلتہ الشیخ مفتی عبدالشکور فائق صاحب۔ مزید شرعی راہنمائی کے لیے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں۔ شکریہ
https://youtu.be/r9TR2sKSO0g

02/02/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اگر کسی جگہ زیادہ لوگ ہوں تو کیا سب ہی چھینک کا جواب دیں گے یا صرف ایک ہی جواب سب کی طرف سے کفایت کر جائے گا۔ جانیئے اس ویڈیو میں فضیلتہ الشیخ مفتی عبدالشکور فائق صاحب۔ مزید شرعی راہنمائی کے لیے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں۔ شکریہ
https://youtu.be/i-jNwdt-6ug

Address

Kot Arjan Singh P/o Bhoe Asal
Kot Radha Kishan
55180

Telephone

+923024265405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince live promotion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prince live promotion:

Videos

Share