Shahid Haral Official

Shahid Haral Official 😭(راکبِ دوشِ پیمبرﷺحسینؓ ابنِ علی ؓ)😭
(دردِ💔کے واسطے پیدا کیا انسان کو)

02/12/2023
توں اجڑا ڈٹھا اے شاکر کوں توں کیا جانے اساں کیا ھاسے♥شاکر شجاع آبادی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی گئیچلو  شکر ھےاتنے بڑے شاعر ک...
15/11/2023

توں اجڑا ڈٹھا اے شاکر کوں
توں کیا جانے اساں کیا ھاسے♥
شاکر شجاع آبادی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی گئی
چلو شکر ھےاتنے بڑے شاعر کے فن کی کسی حد تک تو پزیرائی ھوئی🕯🕯🕯

ھے یقیں کہ کہنہ نظام بدلے گامیرا شعور مزاجِ عوام بدلے گاانشااللہ❤
31/10/2023

ھے یقیں کہ کہنہ نظام بدلے گا
میرا شعور مزاجِ عوام بدلے گا
انشااللہ❤

کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمیں پر💔 ھم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ھےStand Up King You are still A world Class better a...
24/10/2023

کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمیں پر💔
ھم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ھے
Stand Up King You are still A world Class better and will be remain always In Sha Allah

وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو🔥
15/10/2023

وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو🔥

قیامت خود بتاۓ گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی💔
18/09/2023

قیامت خود بتاۓ گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی💔

سکول کے دنوں کا میرا یہ پسندیدہ پین تھااور آپکا پسندیدہ کونسا ھے؟
04/09/2023

سکول کے دنوں کا میرا یہ پسندیدہ پین تھا
اور آپکا پسندیدہ کونسا ھے؟

نفرتوں کے اس دور میں____چھیڑو پیار کی دُھن ساتھیو!
02/09/2023

نفرتوں کے اس دور میں____
چھیڑو پیار کی دُھن ساتھیو!

بات تو سچ ھے مگر بات ھے رسوائی کی❗
31/08/2023

بات تو سچ ھے مگر بات ھے رسوائی کی❗

25/08/2023

میرا ملک میرا دیس میرا یہ وطن💔

23/08/2023

یااللہ بغیر چیئر لفٹ کے پھنسے ہوۓ پچیس کروڑ پاکستانیوں کی بھی مدد فرما آمین

20/08/2023

(چھوٹے لوگ) بقول حامد میر 🙌

16/08/2023

(کدی آ مِل سانول یار وے)
ایک خوبصورت آواز کے مالک نوحہ خواں اور گلوکار اسد عباس چل بَسے اللہ ان کو جنت میں جگہ عطا فرماۓ
آمین

کیوبا کے رہنما فیڈرل کاسترو اپنے بوٹ پالش کر رہا تھا اور ایک نوجوان آیا تو اس نے کہا اپنے بوٹ مجھے دیں میں پالش کر دیتا ...
14/08/2023

کیوبا کے رہنما فیڈرل کاسترو اپنے بوٹ پالش کر رہا تھا اور ایک نوجوان آیا تو اس نے کہا اپنے بوٹ مجھے دیں میں پالش کر دیتا ھوں تو کاسترو نے اس جوان سے کہا❗
(بیٹا جاؤ کسی پتھر پر کیوبا کا جھنڈا رنگ دو یا درخت لگاؤ تاکہ تمھیں وطن پرستی کا احساس ہوجاۓ اگر تم میرے بوٹ پالش کرو گے تو تم اپنے آپ میں غلامی کا اور مجھ میں حکمرانی کا زہر گھول دو گے)
اگر آج ہم نے بھی اپنے اندر(بوٹ پالشی کا) زہر گھول رکھا ہے تو آج آزادی کے اس موقع پر اس زہر کو وطن پرستی اور خود داری کے لہو سے دھو دیجئیے❗
پاکستان ہےتوہم ہیں
پاکستان زندہ آباد💝

11/08/2023

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جاۓ گی اور کیا ہو گا
🔥

09/08/2023

زمین کے اوپر عاجزی سے رہنے والے زمین کے نیچے(قبرمیں)سکون سے رہتے ہیں

PataYa ThaiLand 2019 aik shandar safar tha❤
09/08/2023

PataYa ThaiLand 2019 aik shandar safar tha❤

07/08/2023

بعد اکبرؓ کے وہ کتنا اور جی لیتے
پھر بھی ظالموں نے بہت مارا حسینؑ کو
😭😭😭

دستور یہاں بھی گونگے ھیں، فرمان یہاں بھی اندھے ہیں اے دوست خدا کا نام نہ لے ایمان یہاں بھی اند ھے ہیںمیرا ملک، میرا دیس،...
05/08/2023

دستور یہاں بھی گونگے ھیں، فرمان یہاں بھی اندھے ہیں
اے دوست خدا کا نام نہ لے ایمان یہاں بھی اند ھے ہیں

میرا ملک، میرا دیس، میرا یہ وطن💔

ایک اوور میں یوراج سنگھ سے 6 چھکے کھانے والے  سٹوورٹ براڈ 600 انٹرنیشنل وکٹیں لے کر انگلینڈ کے عظیم باؤولر کے طور پر جان...
31/07/2023

ایک اوور میں یوراج سنگھ سے 6 چھکے کھانے والے سٹوورٹ براڈ 600 انٹرنیشنل وکٹیں لے کر انگلینڈ کے عظیم باؤولر کے طور پر جانے جاتے ھیں وہ آج انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ ھو گئے انھوں نے اپنے آخری ایشیز ٹیسٹ میچ میں بہتریں باؤلنگ سے انگلینڈ کو فتح دلائی
Thanks Broad you were such a great test player ended with great spell and the asheses has been tied

تم اور تمھارا نعم البدل🌛🌜29جولائی 2020 میری زندگی کا سب سے دردناک دن تھا جب تم ہسپتال کی ایمرجنسی میں تھے اور میں مسجد م...
31/07/2023

تم اور تمھارا نعم البدل🌛🌜
29جولائی 2020 میری زندگی کا سب سے دردناک دن تھا جب تم ہسپتال کی ایمرجنسی میں تھے اور میں مسجد میں خدا کے حضور سجدہ ریز تھا اور گڑ گڑا کے دعا مانگ رہا تھا کہ کاش کوئی چمتکار ھی ھو جاۓ کیونکہ ڈاکٹرز تو بہت پہلے ھی ہمت ہار چکے تھے اور مجھے بھی خواب میں اشارہ مل چکا تھا مگر میں خود کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور اپنی فیملی کو بھی ھمت دلاتا تھا کہ سب کچھ ٹھیک چل رہا ھے مگر یہ تو میں ھی جانتا تھا کہ میڈیکل رپورٹس اور قدرت دونوں مجھے سگنل دے چکے تھے کہ We are sorry پھر بھی دل ماننے کو اور یہ سب سننے کو تیار نہیں تھا اسلئیے ھم دونوں(تم اور میں) ایک دوجے کو ڈھارس بندھا رھے تھے اور ایک امید تھی کہ ھم اس موذی مرض کو ضرور شکست دیں گے اور اسی کشمکش میں ھم نے پھر بھی تین چار ماہ ایک ساتھ بتا لیے
اور آخر یہ ساتھ چھوٹ گیا اور ایسا لگ رہا تھا سب کچھ ختم ھو گیا ھے اب کچھ ایسا ھو جاۓ کہ میں بھی خاموشی سے اسی شہرِ خاموشاں کو جا بساؤں جہاں تم ھو یقیناً تم تو وہاں آرام سے ھو گے اور بیماری کے اس شدید درد اور اذیت سے آزاد ھو چکے ھو
مگر پھر کیا پل پل تیری یادیں جگہ جگہ تو ہنستا کھیلتا دکھائی دیتا تھا کبھی کسی پارک کے جھولے پہ کبھی کسی شاپنگ سنٹر کی سیڑھیوں پر بھاگ کر چڑھتا اترتا ھوا کبھی گاڑی کی فرنٹ سیٹ پہ کھڑا ھو کر باھر جھانکتا ھوا تیری جدائی ناقابلِ برداشت تھی اور آنکھیں چھلک پڑتی تھیں ان جگہوں سے گزرتے ھوۓ جہاں ھم نے زندگی کے چند پل خوب مزے میں گزارے تھے لیکن پھر دل کو ایک سہارا ھوا کہ ھم جیسے بھی ہیں تم توخوش ھو (جنت میں) خوب مزےسےھو جب ھم (تیری ماں اور میں)دیر تک تجھے یاد کر کے روتے تھےتو تو ایک دن خواب میں آیا اور ایک وعدہ کیا اپنی ماں سے کہ میں لوٹ کے آؤں گا بس تھوڑا انتظار مگر اس بار بھی ڈاکٹرز ناامید تھے کہ اب کوئی امید نہیں اور آپ کے ہاں کوئی آمد نہیں ھو سکتی لیکن اس بار قدرت نے کرشمہ کر دکھایا کیونکہ مجھے لگتا ھے خدا تیرے کیے ھوۓ عہد کو کبھی بھی ٹوٹنے نہیں دینا چاہتا تھا اور آخر تقریباً اڑھائی سال کے بعد تم اپنے وعدے کے مطابق اپنے نعم البدل کی صورت میں میرے سامنے تھے اور اب تمھارا دوسرا روپ (محمد ھادی) چھ ماہ کی عمر کا ھو گیا ھے اور جوں جوں بڑا ھو رہا ھےھوبہو تمھاری شکل میں ڈھلتا جا رہاھے میں حیران ھوں کہ قدرت واقع ھی کرشمے کرتی ھے جہاں میڈیکل سائنس اور ڈاکٹری جواب دے جاتی ھے وہاں بھی چمتکار ھوتے ھیں
١٠ محرم کو تمھاری برسی تھی اور مجھے تم شدت سے یاد تھے مگر وہ دن کسی اپنے کو یاد کرنے والا نہیں تھا وہ دن صرف امامِ حسینؑ اور کے بہتر جان نثار ساتھیوں کو یادکرنےکاتھا جن کو پیاسا کربلا کے صحرا میں بے دردی سے ذبح کر دیا گیا اور ان پر آپ جیسے کئی اپنےاور پیارےقربان کیونکہ تم بھی ان کا صدقہ تھے میرے پاس اور تمھارا نعم البدل (محمد ھادی) بھی
آج ھادی ھے مگر سچ تو یہ ھے کہ تم تو تم تھے صرف تم میرے حیدر میرا بخت😢

یاغازی عباس علمدارؑ💔💔💔
27/07/2023

یاغازی عباس علمدارؑ💔💔💔

یہ بل میرے والد صاحب کے نام ھے 300 یونٹ پہ 11232روپے اور یہی بل ہمیں 2500سے 3000 کے درمیان آتا تھا جب پاکستان میں یہودیو...
22/07/2023

یہ بل میرے والد صاحب کے نام ھے 300 یونٹ پہ 11232روپے اور یہی بل ہمیں 2500سے 3000 کے درمیان آتا تھا جب پاکستان میں یہودیوں کی حکومت ھوا کرتی تھی اور حقیقت جانے کہ ھم کبھی اتنا پریشان نہیں ھوۓ وہ ادا کرتے ھوۓ
میرے والد صاحب کی تقریباً 40000 پنشن ھے اور الحمد اللہ اور بھی آمدن ھے مگر پھر بھی یہ بل ھم جس مشکل سے ادا کریں گے وہ ھم جانتے ھیں کیونکہ اس کے علاوہ کھانےپینے کی اشیا کا ریٹ ھر مہینےدوگنا اور تین گنا ھوتا ھے وہ بھی مینج کرنا اسی آمدن سے ساتھ بچوں کی فیسیں اور میڈیکل کے اخراجات الگ سے
اب سوچیں ان دیہاڑی دار غریب طبقے کا جن کی آمدن 20000 سے 25000 بھی بمشکل ھے وہ کیسے مینج کریں گے اور وہ لوگ جن کو ایک وقت کی روٹی کے لالے پڑے ھوۓ ھیں وہ پھر خود کشی ھی کریں گے اور کیا کریں گے
الحمداللہ: اب حکومت اسلامی ھے اور حکمران بھی سچے اور کھرے مسلمان🙌
ایک امید ھے کہ مسلمانوں کی حکومت میں وہ غریب اگر مر گئے تو شائد ان کی مغفرت ھو جائے😢
اللہ اس ملک پہ اور اس کی غریب عوام پہ رحم کرے

20/07/2023

راکبِ دوشِ پیمبرﷺحسینؓ ابنِ علیؓ
😭

سانپوں (Snakes) کا عالمی دن🐍(بشمولِ خاص میرےآستین کے سانپوں کے) مبارک ھو😉
16/07/2023

سانپوں (Snakes) کا عالمی دن🐍
(بشمولِ خاص میرےآستین کے سانپوں کے) مبارک ھو😉

ذرا نم ھو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ھے ساقیبسمہ سولنگی❤بسمہ نے عدسوں سے(Anti sleep) عینک تیار کی ھے جس کو پہن کر ڈرئیور حضرات ...
16/07/2023

ذرا نم ھو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ھے ساقی
بسمہ سولنگی❤
بسمہ نے عدسوں سے(Anti sleep) عینک تیار کی ھے جس کو پہن کر ڈرئیور حضرات غنودگی کی وجہ سے پیش آنے والے حادثات سے بچ سکتے ھیں اس میں ایسے سینسرز استعمال ھوۓ ھیں کہ ڈرائیور کو نیند سے الرٹ رکھتے ھیں
بسمہ کی قابلیت کو دیکھتے ھوۓ ناسا نے اس کو امریکہ آنے کی دعوت دی ھے
بسمہ جیسے کئی ھیرے ھمارےملک میں موجود ھیں بس ان کو بہتر پلیٹ فارم میسر نہیں جس دن ھمارے ملک میں قابل لوگوں کی محنت و قابلیت کو سراہا گیا اور ان کو ان سب عہدوں پہ بٹھا گیا جن کے وہ اصل حقدار ھیں نہ کہ سفارشی اورطاقتور
تو انشااللہ ھمارا ملک ضرور ترقی کرے گا❤

🌛زندگی گزارنا نہیں جینا سیکھیں ھرانسان کی زندگی میں دکھ پریشانیاں آتی ھیں، ان کا اشتہار لگانے سے ہمدردی تو مل جاتی ھے،مگ...
15/07/2023

🌛زندگی گزارنا نہیں جینا سیکھیں ھرانسان کی زندگی میں دکھ پریشانیاں آتی ھیں، ان کا اشتہار لگانے سے ہمدردی تو مل جاتی ھے،مگر سکون نہیں ملتا🌜

Address

Ghullapur
Kot-Moman

Telephone

+923312409124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Haral Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahid Haral Official:

Videos

Share


Other Digital creator in Kot-Moman

Show All