KarbaLa72

KarbaLa72 اَلَّھُمَّ عَجّل لِولیّکَ الْفَرَج (ع)

🔷 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:🌸 میں نے فاطمہ کا نام فاطمہ اس لئے رکھا کیونکہ اللہ نے ان کے چاہنے والوں کو عذاب جہن...
26/12/2024

🔷 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

🌸 میں نے فاطمہ کا نام فاطمہ اس لئے رکھا کیونکہ اللہ نے ان کے چاہنے والوں کو عذاب جہنم سے دور رکھا ہے۔!

📚 مجمع الزوائد ج 9 ص 201

پهر سے لے جنم چاره گر کے روپ میں ،....!!قائد میرے ملک کی طبیعت خراب ہے ......!!
25/12/2024

پهر سے لے جنم چاره گر کے روپ میں ،....!!
قائد میرے ملک کی طبیعت خراب ہے ......!!

السَّلَامُ عَلَیکَ یَاعِیسٰی رُوح اللہاے کربلا میں امام حسین (ع) کے جانثاروں (جون اور وہب کلبی) کے عظیم پیمبر, اے مباہلے...
25/12/2024

السَّلَامُ عَلَیکَ یَاعِیسٰی رُوح اللہ

اے کربلا میں امام حسین (ع) کے جانثاروں (جون اور وہب کلبی) کے عظیم پیمبر, اے مباہلے میں پنجتن پاک (ع) کی عظمت تسیلم کرنے والے عقلمندوں کے پیشوا, اے حلب کے کلیسا میں امام حسین (ع) کے سر پاک کو حاصل کرنے کے لیئے سات بیٹے قربان کرنے والے پادری کے عظیم ترین مسیحا.
_
جشن ولادت سپاہی امام زمانہ (ع) حضرت عیسیٰ (ع) ابن مریم (ع) مبارک ہو💕

24/12/2024

دیواریں شہداء کی تصاویر سے بھر گئی ہیں۔ ورثاء روڈ پر انصاف مانگ رہے ہیں۔ محاصرے کو 78 دن ہوگئے! پارا چنار پریس کلب کے سامنے 5 دنوں سے دھرنا جاری ہے۔ دلخراش مناظر 💔

اللَّهُمَّ مُقَلِّبَ القَلوبِ وَالابْصارِ ثَبِّتْ قَلبي عَلى دينَكَ وَلا تُزِغْ قَلْبي بَعْدَ إذ هَدَيْتَني_💜🌼
24/12/2024

اللَّهُمَّ مُقَلِّبَ القَلوبِ وَالابْصارِ ثَبِّتْ قَلبي عَلى دينَكَ وَلا تُزِغْ قَلْبي بَعْدَ إذ هَدَيْتَني_💜🌼

24/12/2024

لوگوں کی اصلیت سامنے آجانا بھی اللّٰہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔

~مولا علی (ع)

23/12/2024

فاطمہ زہرہ( س ) کی تعظیم کو اُٹھتے تھے رسول ص
محترم بیٹیاں اس واسطےکہلاتی ہیں 🥀💚

آپ سب کو ظہور بی بی فاطمہ (س) مبارک🌼

تیرے در پر تیرے حُبدار کھڑے رہتے ہیںانبیاء اولیاء اوتار کھڑے رہتے ہیںہاں میرے جیسے بھی گناہگار کھڑے رہتے ہیںحد ہے یہ احم...
22/12/2024

تیرے در پر تیرے حُبدار کھڑے رہتے ہیں
انبیاء اولیاء اوتار کھڑے رہتے ہیں
ہاں میرے جیسے بھی گناہگار کھڑے رہتے ہیں
حد ہے یہ احمدِ مختار (ص) کھڑے رہتے ہیں
منزلِ سدرہ پے جس کو نہ جھجکتے دیکھا
اُس نبی کو تیری دہلیز پے رکتے دیکھا.

باخدا حاکمہِ کون و مکاں ہیں زہرا (س)✨💛

Aamad e Fatima Al Zahra (SA)
Bohat Bohat Mubarak ho 🌸♥️

22/12/2024

نا٘مِ بتو٘لؑ سُنتے ہی تع٘ظیم سے اٹ٘ھو ,
یوں بھ٘ی ادا کِی٘ا کرو سُن٘ت رَسولؐ کِ٘ی
🥀💚🙏

22/12/2024

مومن وہ ہے سیدہؑ فاطمہؑ زھرہؑ کے آئینے میں
سرکارِ محمد مصطفٰیؐ کو دیکھے 💜🥀🌸

علامہ طاھر القادری

22/12/2024

آمدِ سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا مبارک❤️

‏اوّل اوّل بعدِ پیغمبر کلامِ فاطمہؑ
سب قیاموں پر مقّدم ہے قیامِ فاطمہؑ

افتخار عارف 🖤

اِنَّا اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثر ظہورِ شہزادی کونین بی بی فاطمہ زہرا س مبارک ✨🌍🫀
22/12/2024

اِنَّا اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثر
ظہورِ شہزادی کونین بی بی فاطمہ زہرا س مبارک ✨🌍🫀

اسلام علیک یا فاطمہ؁ بنتِ محمدﷺعرش سے فرش تک ہے نُور کا سماںآ رہی ہیں گیارہ اِمَامُوںؑ کی ماںۜ 👑❤️🕊️
22/12/2024

اسلام علیک یا فاطمہ؁ بنتِ محمدﷺ

عرش سے فرش تک ہے نُور کا سماں
آ رہی ہیں گیارہ اِمَامُوںؑ کی ماںۜ 👑❤️🕊️

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:فاطمہ میرا ٹکڑا ھے جس نے اس ٹکڑے کو اذیت دی اس نے مجھے اذیت دی اور جس نے مجھے اذی...
22/12/2024

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:
فاطمہ میرا ٹکڑا ھے جس نے اس ٹکڑے کو اذیت دی اس نے مجھے اذیت دی اور جس نے مجھے اذیت دی اس نے اللہ کو اذیت دی اور جس نے اللہ کو اذیت دی خدا اس پر زمین و آسمان کے برابر لعنت کرے گا ۔✨💗

📚کشف الغمہ ج1 ص467
📚بحار الانوار ج43 ص54
📚عوالم العلوم ھ11

السّلام عليك يا بنت رسول الله، یا سیدہؑ فاطمہ طاھرہ صدیقہ صلواۃ ﷲ علیہ ❤🙏یا رسول ﷲ ؐ آپکو آپکے جگر کے ٹکڑے، آپکی نورِ نظ...
22/12/2024

السّلام عليك يا بنت رسول الله، یا سیدہؑ فاطمہ طاھرہ صدیقہ صلواۃ ﷲ علیہ ❤🙏
یا رسول ﷲ ؐ آپکو آپکے جگر کے ٹکڑے، آپکی نورِ نظر آپکی طاھرہ عابدہ، ساجدہ، صدیقہ، بیٹیؑ کی آمد مبارک میرے سرکار 💚🥀🌼

سید ابن طاؤوس (رح) فرماتے تھے:حضرت زہرا (س) وہ عظیم ہستی ہیں جن کے نور سے زمین و آسمان روشن ہیں اور ان کا مقام ایسا ہے ک...
21/12/2024

سید ابن طاؤوس (رح) فرماتے تھے:
حضرت زہرا (س) وہ عظیم ہستی ہیں جن کے نور سے زمین و آسمان روشن ہیں اور ان کا مقام ایسا ہے کہ ان کے وسیلے سے مخلوق کو رحمت عطا کی جاتی ہے!

21/12/2024

‏اگر کسی دن کو یوم مادر کہا جاسکتا ہے تو وہ شہزادی کونین سیدہ فاطمہ زھراء (س) کی ولادت کا دن ہے۔

- آیت اللہ السید خمینی (رح)

Address

Holy Street Of
Kot Diji
KOTBUNGLOW

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KarbaLa72 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KarbaLa72:

Videos

Share