
01/12/2024
عاشورا فاطمیہ
پانچویں مجلس عزا: آج 1 دسمبر بروز اتوار، بمطابق 28 جمادی الاول
بمقام: بارگاہ ابوطالب ؏ کوٹ بنگلو
خادمِ فرشِ عزا: سید امان علی شاہ بخاری
نوٹ : عاشورا فاطمیہ کی باقی 5 مجلسیں الحیدری امام بارگاہ کوٹ بنگلو میں برپا ہوں گی۔