پی پی 289 کوٹ چھٹہ سے آزاد امیدوار محمود قادر خان لغاری 32457 ووٹ لیکر کامیاب، محمود قادر لغاری کی کامیابی پر کارکنوں کا جشن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے، کارکن کہتے ہیں حلقہ پی پی 289 کی عوام نے جھوٹ اور فریب پھیلانے والے ٹولے کو مسترد کر دیا، محمود قادر خان لغاری کی کامیابی سے علاقے کی ترقی کا نیا دور شروع ہو گا اور بنیادی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو نگے
این اے 185، پی پی 289 میں محمود قادر خان لغاری کے چرچے، کوٹ چھٹہ میں بڑی برادریوں کی شمولیت کے بعد آزاد امیدوار محمود قادر لغاری کی پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی، محمود قادر خان لغاری کہتے ہیں ڈیرہ غازی خان کے ترقی کیلئے 8 فروری کو " حقے" کے نشان پر مہر لگائیں
این اے 185 پر آزاد امیدوار محمود قادر خان لغاری کی پوزیشن مزید مستحکم، کوٹ چھٹہ کی آرائیں و لنگاہ برادری نے محمود قادر لغاری کی حمائت کا اعلان کر دیا، بائی پاس کوٹ چھٹہ پر شاندار جلسہ، ہر دلعزیز عوامی نمائندے محمود قادر لغاری کا شاندار استقبال
میونسپل کمیٹی کوٹ چھٹہ وارڈ نمبر 3 میں سہیل خان گورمانی کا پاور شو، محمود قادر خان لغاری کے صاحب زادے عبدالقادر خان لغاری کی شرکت، سینکڑوں افراد نے محمود قادر خان لغاری کی حمائت کا اعلان کر دیا، 8 فروری کو انتخابی نشان " حقہ " پر مہر لگا کر خوشحالی کے نئے سفر کا آغاز کریں، عبدالقادر خان لغاری
این اے 185، پی پی 289 آزاد امیدوار محمود قادر خان لغاری کی مقبولیت آسمان چھونے لگی، کوٹ چھٹہ سمیت ڈیرہ غازیخان کی متعدد برادری کے سربراہان نے محمود قادر خان لغاری کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا، خصوصی رپورٹ: رانا محمد سلیم، روہی کوٹ چھٹہ
اللہ کی مدد شامل حال، انشاء اللہ 8 فروری کو کامیاب ہو کر علاقے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے کام کریں گے، نوجوانوں کو برسر روزگار بنانا میری اولین ترجیح ہو گی، امیدوار این اے 185، پی پی 289 محمود قادر خان لغاری کا کوٹ چھٹہ میں کھکھ برادری کے جلسہ سے خطاب
حکومت پنجاب کی صحت مند پالیسیاں کوٹ چھٹہ میں " وڑ " گئیں، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں صفائی کی بہترین صورتحال ملاحظہ فرمائیں
Chief Secretary Punjab
Govt of Punjab
Commissioner dgk
Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan
غوثیہ گھی مل انڈس ہائی وے کوٹ چھٹہ پر فوڈ سیفٹی ٹیم کا چھاپہ، 7 ہزار لٹر غیر معیاری گھی اور کوکنگ آئل ضبط کر کے مل میں پروڈکشن بند کر دی گئی، پیسوں کی لالچ میں عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کیساتھ کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی، فوڈ اتھارٹی حکام
آٹے کی تقسیم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ احمد نوید بلوچ کا اہم پیغام، آٹا وافر مقدار میں موجود ہے اور ہر مستحق شخص کو ہر صورت 3 تھیلے فراہم کئے جائیں گے، آٹے کے حصول کیلئے آنیوالے شہری تحمل کیساتھ آٹا لینے کیلئے سنٹرز پر آئیں اور سنٹرز پر بلاوجہ رش سے گریز کریں، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ احمد نوید بلوچ
چوٹی زیریں گورنمنٹ ہائی سکول شاہو بزدار کے سکول ٹیچر عبدالستار بزدار کے 2 معصوم بچے میجر تھیلیسیمیاء کا شکار، 6 سالہ اجواء بی بی وفات پا چکی، 10 سالہ الماس ستار زندگی اور موت کی کشمکش میں، مجبور باپ عبدالستار کی ٹرانسپلانٹیشن کیلئے سیاسی و سماجی مخیر حضرات سے امداد کیلئے دردمندانہ اپیل، رابطہ نمبر عبدالستار بزدار: 03476410710
03327461721
تھانہ کوٹ چھٹہ کے حوالات میں بند اقدام قتل کے ملزم کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل، ملزم اور اس کے دوست حوالات میں بند ملزم کی ویڈیو بنا کر قانون کا مذاق اڑاتے رہے
کوٹ چھٹہ جناح کالونی میں سیوریج اور صفائی کے ناقص انتظامات، خصوصی رپورٹ: رانا محمد سلیم، روہی کوٹ چھٹہ
سیلاب زدگان کے دکھوں کا مداوا نہ ہو سکا، بے گھر سیلاب متاثرین 3 ماہ سے بے یارومددگار، خصوصی رپورٹ: رانا محمد سلیم، روہی کوٹ چھٹہ
کوٹ چھٹہ میں سپیشل ایجوکیشن سنٹر کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا، ٹھیکیدار 60 لاکھ روپے ہڑپ کر کے 4 ماہ سے غائب، ادھورے کام کی وجہ سے سکول کے سٹاف اور بالخصوص سپیشل بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا
کوٹ چھٹہ میں غیر قانونی رکشہ سٹینڈ اور تجاوزات کے باعث گھنٹوں ٹریفک بلاک رہنا معمول بن گیا، سڑک کی از سر نو تعمیر نے بھی عوامی سہولت کے بجائے مشکلات میں اضافہ کر دیا، خصوصی رپورٹ: رانا محمد سلیم، روہی کوٹ چھٹہ
کوٹ چھٹہ// یونین کونسل عالیوالا میں صاف پانی کی عدم دستیابی، شہری زیر زمین کڑوا اور آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں، خصوصی رپورٹ: رانا محمد سلیم، روہی کوٹ چھٹہ
کوٹ چھٹہ// یونین کونسل عالیوالا کی بھٹو کالونی میں سیوریج سسٹم نہ ہونے سے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، گندے پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے سیوریج کا گندہ پانی مقامی قبرستان میں چھوڑ دیا گیا
کوٹ چھٹہ نیو گھلو کالونی کا سیوریج سسٹم بوسیدہ، گندہ پانی جمع ہونے سے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا، مین ہول کا ڈھکن بھی غائب، معصوم بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں، مکینوں کا انتظامیہ سے سیوریج سسٹم بہتر بنانے کا مطالبہ، خصوصی رپورٹ رانا محمد سلیم، روہی کوٹ چھٹہ
کوٹ چھٹہ نیو گھلو کالونی کا سیوریج سسٹم بوسیدہ، گندہ پانی جمع ہونے سے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا، مین ہول کا ڈھکن بھی غائب، معصوم بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں، مکینوں کا انتظامیہ سے سیوریج سسٹم بہتر بنانے کا مطالبہ
چیئرمین الکہف ایجوکیشنل ٹرسٹ حافظ محمد ابراہیم نقشبندی سیلاب زدگان کی امداد کے حوالے سے کوٹ چھٹہ پہنچ گئے، الکہف ٹرسٹ کی جانب سے جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا، خصوصی رپورٹ: رانا محمد سلیم، روہی کوٹ چھٹہ