انصاف عوام کی دہلیز پر.
ڈی پی او ڈیرہ غازیخان احمد محی الدین سرکل کوٹ چھٹہ سٹی پارک میں کھلی کچہری میں سائل کا موبائل فون ٹریس نہ کرنے پر تفتیشی افسر کو موقع پر معطل کر کہ کلوز ٹو لائن کردیا۔
Punjab Police Pakistan
DG KHAN Police
پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
تجربے میں مختلف ڈیزائن، تیکنیکی پیرا میٹرز کارکردگی کا مشاہدہ کیا گیا
#ISPR #Pakistan
کوٹ چھٹہ: نور والا کے قریب رکشہ کو بچاتے ہوئے راجن پور سے آنے والی الفرید بس الٹ گئی، جس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
کمشنر ڈیرہ غازی خان کا دھماکہ کے حوالے سے ویڈیو بیان۔
الحَمْدُ ِلله تمام افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے،
شاباش پاک فوج 👏💞
بٹگرام ہزارہ میں پاک فوج کے کمانڈوز کی جانب سے چئیر لفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری
2000 میٹر کی بلندی پر پاکستان کی تاریخ کا پہلا خطرناک آپریشن، فی الحال پہلے مرحلے میں متاثرین کی انرجی بحال کرنے کے لیے خوراک اور پانی پہنچا دیا گیا ہے
دوسرے مرحلے میں متاثرین کو کمانڈوز کی مدد سے مرحلہ وار اوپر اٹھایا جائے گا
غازی یونیورسٹی سیکنڈل کے بعدسینئرپروفیسرز بھی میدان میں آگئے غازی یونیورسٹی میں کیاکچھ ہورہا انکی زبانی سنیں
کوٹ چھٹہ میں انڈس ہائی وے کی تعمیر میں تاخیر کا معاملہ، این ایچ اے کے بدبخت ٹھیکیدار سلطان شاہ نے ڈائریکٹر این ایچ اے ظفر چانڈیو کو بھی ٹھینگا دکھا دیا، مجبور بے بس اور لاچار ڈائریکٹر نیشنل ہائی وے کیجانب سے ٹھیکیدار کو کام مکمل کرنے کی درخواست کی گئی تھی، لیکن تاحال سڑک کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع نہ ہو سکا، شہریوں کو 8 ماہ سے بدستور مشکلات کا سامنا،
کوٹ چھٹہ پی پی 291 بستی ملانہ میجر راشد کامران ملانہ ملک لطیف رضا ملانہ کا مسلم لیگ ن لغاری گروپ میں شمولیتی پروگرام میں جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پنجاب سردار اویس احمد خان لغاری خان لغاری خطاب کرتے ہوئے
افسوس ناک واقعہ جیکب آباد سے سخی سرور زیارت کیلئے آنے والے زائرین کی بس تیز رفتاری کے باعث فاضلپور کے نزدیک الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افرد موقع پر جانبحق جبکہ 20 افرد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں اور ڈیڈباڈیز کو فاضلپور اور راجنپور کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔
تحصیل کوٹ چھٹہ چوٹی زیریں ڈی جی کینال کے نزدیک گذشتہ روزمیٹھاون سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں،