Mahar Ghulam Murtaza

Mahar Ghulam Murtaza Islamic Video , Tour's Travel, Visit
(2)

30/07/2024

کوٹ ادو کی عوام اپنے منتخب شدہ ایم۔این۔اے،اور ایم ۔پی۔اے سے مطالبہ کرتی ہے کہ ختم نبوت (ص) کے معاملے پر اسمبلی میں جا کر اپنا بیان ریکارڈ کروائیں
🙏🙏🙏

درجہ حرارت کا بڑھنا ہی قیامت کا قائم ہونا ہے۔ درخت اگانے سے ہی اس قیامت کو ٹالا جا سکتا ہے۔بوٹے لاؤ بوٹےیہ سارے نوجوان م...
23/06/2024

درجہ حرارت کا بڑھنا ہی قیامت کا قائم ہونا ہے۔ درخت اگانے سے ہی اس قیامت کو ٹالا جا سکتا ہے۔
بوٹے لاؤ بوٹے

یہ سارے نوجوان میری نظر میں ان نفساتی ٹک ٹاکرز سے بہتر ہے جو 4u کے چکر میں دن رات فضول ناچتے رہتے ہیں یا من گھڑت قسم کے ایکٹنگ کرتے ہیں ان نوجوانوں کے شجرکاری کی شجر کو سلام

• سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے پر 5 افراد گرفتار، گورنر سندھ کا اونٹنی کے مالک کیلئے بڑا اعلان• وزیراعلی سندھ سید مرا...
16/06/2024

• سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے پر 5 افراد گرفتار، گورنر سندھ کا اونٹنی کے مالک کیلئے بڑا اعلان

• وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے سانگھڑ میں غریب کی اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کا نوٹس لیے جانے کے بعد 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا،

• شرجیل میمن نے کہا کہ ملزمان اور اونٹنی کے مالک کے درمیان معاملات طے ہو چکے تھے، لیکن انسانی طور پر یہ عمل ناقابل قبول ہے، اس لئے ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،

• دوسری جانب گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانگھڑ میں بااثر وڈیرے کے مبینہ ظلم کے شکار شخص کو دو اونٹ دینے کا اعلان کیا ہے،

• گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ پولیس واقعہ کے اصل ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے اور شہری کو انصاف دیا جائے،

• انہوں نے کہا کہ اونٹ کی ٹانگ کاٹ کر غریب شخص سے اس کی روزی چھین لی گئی، کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دینا انسانیت نہیں، جانوروں سے ایسا سلوک کسی انسان کو زیب نہیں دیتا، قربانی کا مہینہ دوسروں کے دکھ درد کا احساس جگانے کے لئے ہے۔

10/05/2024

حجاج کرام کی پہلی فلائٹ مدینة المنورة پہنچنے پر بھرپور استقبال ۔۔ عجوہ کھجور اور دیگر ھدایا پیش کئے گئے
9 مئی 2024م

07/03/2024
05/03/2024

*اگر تم باشعور ہو کر بھی شعور نہیں پھیلاتے، تو تم آنے والی نسلوں کے مجرم ہو...!!*

28/02/2024

نورشاہ تلائی کی تعریف

27/02/2024

کھانا ضائع نہیں کرنا چاہیے

27/02/2024

نماز فرض ہے ،رزق کی ذمہ دار تو اللہ تعالیٰ کی ذات ہے

26/02/2024

جنوبی پنجاب کی محرومیاں

25/02/2024

اسلام علیکم فرینڈز لسٹ میں شامل تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ آج کی دعا میں خصوصی دعا فلسطینی مسلمانوں کے لیے رورو کر کرنی ہے🙏🙏

25/02/2024

پاکستان میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قبر مبارک

یہ یمن ہے۔ لاکھوں لوگ فلسطین سے حمایت کرتے ہوئے سڑکوں پر۔ کیا لگتا ہے مسلمہ امہ کے حکمرانوں کا ضمیر جاگے گا؟؟  نہیں 😢ہاں...
24/02/2024

یہ یمن ہے۔ لاکھوں لوگ فلسطین سے حمایت کرتے ہوئے سڑکوں پر۔ کیا لگتا ہے مسلمہ امہ کے حکمرانوں کا ضمیر جاگے گا؟؟

نہیں 😢
ہاں 👍

پاکستان سپر لیگ 2024 کے میچ کے دوران مداح غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطین کا جھنڈا گراؤنڈ ل...
24/02/2024

پاکستان سپر لیگ 2024 کے میچ کے دوران مداح غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطین کا جھنڈا گراؤنڈ لے آیا

پابندی کے باوجود گراؤنڈ میں فلسطین جھنڈے لہرانے پر اس مداح کی ہمت کو سلام 👏❤️👏

E Sports 052

Address

Darbar Noor Shah
Kot Addu
34030

Telephone

+923136351539

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Ghulam Murtaza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Kot Addu

Show All