شلکھن خیل قوم کا متفقہ فیصلہ
ملک غلام سید کے ساتھ دینے کا اعلان کردیا
تحصیل چیئرمین شپ داسو کا الیکشن دلچسپ مرحلے میں داخل
ملک صدر خان کی پریشانی میں اضافہ
کولئی پالس کویستان میں محمد طلحہ محمود فاونڈیشن کی جانب سے فوڈ پیجز تقسیم
Muhammad Talha Mahmood
سابق وفاقی وزیر محمد طلحہ محمود کا راشن پالس کوہستان میں تقسیم،بیشتر مستحق افراد مستفید ہوگئے
طلحہ محمود فاؤنڈیشن کا جیجال کے مقام پر راشن تقسیم ،سینکڑوں مستحقین کو بہتر ین فوڈ پیکج دیا گیا
میدان کولئی روڈ عوام نے اپنی امدد اپ عرضی طور پر ٹریفک کیلئے کھول دیا ہے لیکن جگہ جگہ لینڈ سلائڈنگ کی اور ملبے کی صورت میں روڈ بہت تنگ ہے جو کسی بھی وقت بڑا حادثہ رونماں ہوسکتا ہے
انتظامیہ کو چاہئے جلد چھوٹے سائز والا شاول مشین بھیجئے تاکہ لوگوں کو اسانی ہو
مزمل ٹراوٹ فش پواونڈ قلاع کولئی
میدان کولئی روڈ بند انتظامیہ خاموش
Haiden Heaven On Earth/Balija/Kolai palas Kohistan
Natural Beauty Haiden Heaven On Earth/Supat Vally Uper Kohistan
کولئی کوہستان PK33 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں اہم پیش رفت
کولئی پالس کوہستان
میدان کولئی روڈلینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے خراب۔۔۔
Covertisy #ABN News
بروقت مشینری پہنچانے پر MPA سجاداللہ کے شکر گزار ہیں تحصیل چیئرمین بنکھڈ رانولیا
کولئی پالس کے علاقے میدان کولئی اور شریال کے لوگ محصور
ضلعی انتظامیہ خاموش
اپر کوہستان میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کے باعث تحصیل کَندیا کی سڑک تیسرے روز بھی مکمل بند ہے
گلگت ؛ وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان
حاجی گلبر خان نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی و چیئرمین بورڈ آف انوسٹمنٹ
فتح اللّٰہ خان نے گرلز ڈگری کالج جوٹیال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
آذاد امیدوار این اے 12 کوہستان محمد ادریس نے آج باضابطہ طور پر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔۔
لکشمی چوک پر مبینہ طور پر ن لیگی رہنما کے پرنٹنگ پریس پر این اے ۱۵ مانسہرہ کے جعلی ووٹوں کی چھپائی کا کام انتخابات کے ۱۰ دن بعد تک بھی جاری ہے۔ یاد رہے کہ اس حلقے سے ن لیگ کے میاں محمد نواز شریف کے مقابلے میں تحریک انصاف کے شہزادہ محمد گستاسپ خان کامیاب ہوئے تھے۔ لیکن نتائج تبدیل کرنے کے لیے مافیا ابھی تک متحرک ہے۔ کیا اعلی عدلیہ اور الیکشن کمیشن اس ویڈیو لے بعد کوئی نوٹس لیں گے؟
شانگلہ کے سنیئر جرنلسٹ عمرباشاہ کی کولئی پالس کا جنت نظیر وادی بلیجہ کے حوالے سے شاندار رپورٹنگ #tourism