Muhammad Fayaz محمد فياض

  • Home
  • Muhammad Fayaz محمد فياض

Muhammad Fayaz محمد فياض كاتب وباحث أكاديمي، مهتم بالفكر والثقافة الإسلامية وقضايا المسلمين حول العالم.

پاکستان کے وزرائے اعظم کی فہرستبہت اہم فہرست ہے اپنے پاس محفوظ کریں کام آئے گی.لیاقت علی خان تا شہباز شریف
18/02/2025

پاکستان کے وزرائے اعظم کی فہرست
بہت اہم فہرست ہے اپنے پاس محفوظ کریں کام آئے گی.
لیاقت علی خان تا شہباز شریف

17/02/2025

مفتي نظام البراميل 😂😂😂

محترم ڈائریکٹر صاحب، ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا  مضمون: ٹی ٹی اور اے ٹی اور قاری کے سلیبس میں تبدیلی ...
17/02/2025

محترم ڈائریکٹر صاحب، ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا
مضمون: ٹی ٹی اور اے ٹی اور قاری کے سلیبس میں تبدیلی کے حوالے سے شکایت
محترم،
میں آپ کے علم میں یہ بات لانا چاہتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر کچھ خبروں کی گردش ہو رہی ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ ٹی ٹی اور اے ٹی اور قاری کے سلیبس میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ان تبدیلیوں کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اے ٹی اور ٹی ٹی اور قاری اور دیگر مضامین کے نمبروں میں کمی بیشی کی گئی ہے۔
یہ بات تمام نئے امیدواروں کے لیے تشویش کا باعث بنی ہے کیونکہ پچھلے سال جو سلیبس جاری کیا گیا تھا وہ بالکل درست اور جامع تھا، جس سے طلباء کی تعلیمی ترقی میں مدد مل رہی تھی۔ اُس سلیبس میں تمام لازمی اور باقی مضامین شامل تھے۔ تمام لازمی اور باقی مضامین کو برابر نمبر دیے گئے تھے۔ پچھلے سال کا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا سلیبس اس شکایت نامے کے ساتھ لف کیا گیا ہے۔
ہم جملہ امیدواران آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اے ٹی اور اور ٹی ٹی اور قاری کے جو سلیبس جاری ہوا تھا۔ اس میں تمام لازمی مضامین شامل تھے۔
TT Syllabus
1) Islamiyat = 50%
2) English = 10%
3) Urdu = 10%
4) Islamiyat = 10%
5) Social Studies = 10%
6) Pedagogy = 5%
7) Mathematics = 5%

AT Syllabus
1) Arabic = 50%
2) English = 10%
3) Urdu = 10%
4) Islamiyat = 10%
5) Social Studies = 10%
6) Pedagogy = 5%
7) Mathematics = 5%

سوشل میڈیا پر جو سلیبس گردش کر رہا ہے اس میں سوشل سٹڈیز اور پاک سٹڈیز کے الگ الگ نمبرز دیے ہیں جو کےاس اوپر سلیبس میں سوشل سٹڈیز میں ان دونوں کو شامل کیا گیا تھا۔ پچھلے سال بھی اس طرح ہوا تھا کہ پہلے ایک سلیبس شیئر کیا تھا جس پر کافی امیدواران نے سیٹیزن پورٹل شکایت درج کی تھیں جس کی وجہ پھر تبدیل کر دیا گیا تھا۔ وہ والے سلیبس اس شکایت کے ساتھ لف ہے وہ سلیبس سب کے صحیح اور جامع ہے۔

آپ کی توجہ کا شکریہ۔
#منقول

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا علماء کرام کے ساتھ امتیازی سلوکقیامِ پاکستان کے بعد سے ہی ایک منظم کوشش جاری ہے کہ مذہبی طبق...
17/02/2025

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا علماء کرام کے ساتھ امتیازی سلوک

قیامِ پاکستان کے بعد سے ہی ایک منظم کوشش جاری ہے کہ مذہبی طبقے کو ملکی نظام سے الگ کر کے ملک کو ایک لبرل اسٹیٹ کے طور پر متعارف کروایا جائے۔ اس مقصد کے لیے مغربی قوتیں اور ان کے ایجنٹ مسلسل سرگرمِ عمل ہیں، اور بدقسمتی سے وہ اپنی سازشوں میں کافی حد تک کامیاب بھی ہو چکے ہیں۔

دیگر محکموں کی نسبت محکمہ تعلیم میں علماء کرام کی شمولیت کے زیادہ مواقع موجود تھے، لیکن اب اس سے بھی انہیں بے دخل کرنے کی منظم کوششیں کی جا رہی ہیں۔ خیبرپختونخوا میں ایلیمنٹری ایجوکیشن کے تحت علماء کرام کے لیے تین مخصوص آسامیوں کا تعین کیا گیا تھا، جن میں پرائمری سطح پر TT (تھیالوجی ٹیچر)، مڈل اور ہائی لیول پر AT (عربی ٹیچر) اور Qari شامل تھے۔ ان آسامیوں کے لیے میٹرک اور دینی مدارس کی اسناد کو بنیادی تعلیمی معیار قرار دیا گیا تھا۔

لیکن چونکہ خیبرپختونخوا میں محکمہ تعلیم کا نظام این جی اوز کے زیرِ اثر چل رہا ہے، اس لیے حکومت نے پہلے مرحلے میں AT اور Qari کی تقرری کے لیے دینی اسناد کے ساتھ بیچلر ڈگری کی شرط لگا کر علماء کرام کے لیے مشکلات کھڑی کر دیں۔ اب حالیہ اقدام میں مزید سازش کے تحت ٹیسٹ کے صرف 30 فیصد سوالات متعلقہ سبجیکٹ سے لیے گئے، جبکہ باقی 70 فیصد سوالات دیگر مضامین، بشمول 20 فیصد انگریزی اور 10 فیصد ریاضی پر مشتمل رکھے گئے ہیں۔

یہ سراسر امتیازی سلوک ہے، جس کا مقصد مذہبی طبقے کو محکمہ تعلیم سے مکمل طور پر بے دخل کرنا اور ملک کے تعلیمی نظام سے اسلامی و دینی تعلیمات کا خاتمہ ہے۔ یہ طرزِ عمل قابلِ مذمت اور باعثِ تشویش ہے۔

اس سنگین صورتحال میں علماء کرام، دینی مدارس اور مذہبی قیادت کو حکومت کے اس ناروا رویے کے خلاف بھرپور آواز بلند کرنی چاہیے اور مناسب عملی اقدامات اٹھانے چاہئیں تاکہ دینی تعلیم اور علماء کرام کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

#منقول از بلال اشرف
لنک

https://www.facebook.com/share/1GSAZbH4bv/

کل کھلی کچہری ہوگی. تمام دوستوں سے گزارش ہےکہ وہ AT، TT اور قاری کے پیپر کمپوزیشن سمیت جو بھی مسئلہ ہے اس پر ضرور آواز ا...
17/02/2025

کل کھلی کچہری ہوگی. تمام دوستوں سے گزارش ہےکہ وہ AT، TT اور قاری کے پیپر کمپوزیشن سمیت جو بھی مسئلہ ہے اس پر ضرور آواز اٹھائیں اور یہ بھی مطالبہ کریں کہ جس طرح ایس ایس ٹی کا پرانا پیپر کمپوزیشن برقرار رکھا گیا ہے
اسی طرح اے ٹی(عربی کا استاد) ، ٹی ٹی (اسلامیات کا استاد) اور قاری کا بھی پرانا والا پیپر کمپوزیشن بحال کریں.

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عوامی ایجنڈے کے تحت ایٹا کی چوتھی کھلی کچہری مورخہ 18 فروری 2025 بروز منگل بوقت 11:00 بجے کو منعقد ہو گی۔

کل یعنی 18 فروری بوقت 11 بجے صبح کو ایٹا کھلی کچہری منعقد ہوگی لہذا ایٹا فیس بک لائیو کمنٹس سیکشن میں یہ سوالات/شکایات/ت...
17/02/2025

کل یعنی 18 فروری بوقت 11 بجے صبح کو ایٹا کھلی کچہری منعقد ہوگی لہذا ایٹا فیس بک لائیو کمنٹس سیکشن میں یہ سوالات/شکایات/تجاویز ایٹا اور ڈائریکٹر ایجوکیشن کے نوٹس میں لائے :
Follow 👉 Ali Infoz
1) مختلف ٹیچنگ کیڈرز پیپر کمپوزیشن/ سلیبس کو ریوائز کے حوالے سے.
2) ایٹا کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کا دورانیہ 60 منٹ سے بڑھا کر 90 منٹ کرنا.
3) کمیشن سے جلد از جلد NOC لے کر ایس ایس ٹی کی بھرتی ایٹا پر کی جائے کیونکہ کمیشن پر کرنے سے وقت زیادہ لگے گا.
4) پروفیشنل ڈگری PTC, CT کیلئے مارکس مختص کرنا.
#منقول : علی انفوز Ali Infoz

ایٹا کی کارکردگی پہلے سے بھی ایک سوالیہ نشان ہے لیکن اب محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں ایک سازش کے تحت طلبہ و طالبات کو مذ...
17/02/2025

ایٹا کی کارکردگی پہلے سے بھی ایک سوالیہ نشان ہے لیکن اب محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں ایک سازش کے تحت طلبہ و طالبات کو مذہب سے دور رکھنے اور جلد الحاد کا شکار ہونے کے لئے اسلامیات اور عربی پوسٹوں پر جید علماء اور اہل علم کا راستہ روکنے کا منصوبہ تیار کیا ہے،تعلیمی اداروں میں ویسے بھی بد عقیدہ معلمین کی وجہ سے الحاد اور اخلاقی گراوٹ بہت تیزی سے پھیل رہی ہے،
اب یہ جو سلیبس ایٹا والوں نے این جی اوز کے اشارے پر تیار کیا ہے اسمیں علماء کرام کے ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کے ساتھ سراسر ظلم ہورہا ہے،ان کے اپنے فیلڈ کی نمبرات 60سے کم کرکے 30تک لائے ہے،جبکہ باقی 30نمبرات میتھس۔انگلش۔پیڈاگاجی میں شامل کئے ہے اور باقی کیٹگریز کے نمبرات پرانی پالیسی کے مطابق ہے ۔اسلامیات اور عربی کی پوسٹ علماء کرام کا حق ہے،طلبہ و طالبات کے مفاد میں ہے،اور وہ اس کے لئے اھل ہیں جبکہ موجودہ حکومت اس فیلڈ سے غیر متعلقہ لوگوں کو موقع فراہم کرکے علماء اور اس فیلڈ کے ماہرین کو اس سے آؤٹ کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کرنے پر تلی ہوئی ہے،
لہذا حکومت خصوصاً ایٹا والوں سے ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ بے دین این جی اوز کی سازشوں میں نہ آئے،اور اپنی نئی پالیسی پر فوری نظر ثانی کریں،علمائے کرام کے ساتھ ظلم اور طلبہ و طالبات کامستقبل برباد کرنے سے اجتناب کریں.

#منقول از محمد حسین
Muhammad Hussain

کوئی بات نہیں یحود کے بیانات بدلتے رہتے ہیں... پہلے سات اکتوبر کو مارے جانے والے کپھار کی تعداد 1400 بتاتے تھے پھر دوسو ...
17/02/2025

کوئی بات نہیں یحود کے بیانات بدلتے رہتے ہیں... پہلے سات اکتوبر کو مارے جانے والے کپھار کی تعداد 1400 بتاتے تھے پھر دوسو کو زندہ کردیا اور 1200 کردیئے پھر پاکستان میں موجود اسرائیلی ترجمان نے مزید کم کرکے 1100 کردیئے...
نتنیاہو پہلے بشار کے گرنے پر خوشی مناتا تھا، اب یوٹرن لیتا ہے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہتا ہے "بشار کا تختہ الٹنا اسرائیل کے مفاد میں نہیں تھا،

هدية للشبيحة والنبيحة والقومجية وبتوع المماتعة والمقاولة

ایک فلسطین کانفرنس ایسی منعقد ہونی چاہیے جس میں "متحدثين" درجہ ذیل ہونے چاہیے1.تصویر میں نظر آنے والے تین ہیروز2.مولانا ...
17/02/2025

ایک فلسطین کانفرنس ایسی منعقد ہونی چاہیے جس میں "متحدثين" درجہ ذیل ہونے چاہیے
1.تصویر میں نظر آنے والے تین ہیروز
2.مولانا فضل الرحمن
3.شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
4. ضیاء چترالی
5. Ali Hilal
6. wali
7. Nawaz Kamal
8. Rabeea Ali
9. Abdul Khaliq Hamdard

مرحبا يا د. حذيفة عكاش في بلادنا الحبيبة♥️♥️
17/02/2025

مرحبا يا د. حذيفة عكاش في بلادنا الحبيبة♥️♥️

ایک عظیم  قانون دان اور  ایک عظیم عظیم لیڈر ایک ساتھ ♥️♥️♥️
16/02/2025

ایک عظیم قانون دان اور ایک عظیم عظیم لیڈر ایک ساتھ ♥️♥️♥️

افتخای ادرعی (دجالی عرب ترجمان) جس آدمی سے خوف زدہ دکھائی دے،   وہ بہت قیمتی شخصیت ہوتے ہیں،میں نے کئی ویڈیو شهيد يحيى ا...
16/02/2025

افتخای ادرعی (دجالی عرب ترجمان) جس آدمی سے خوف زدہ دکھائی دے، وہ بہت قیمتی شخصیت ہوتے ہیں،
میں نے کئی ویڈیو شهيد يحيى السنوار کے خلاف سب سے پہلے اسی خرکھس کے پیج پر دیکھے، یحیی سنوار کیسے آدمی تھے،
اس دفعہ انکا ڈر مشہور داعی اسلام محمود الحسنات کے خلاف بنائی ہے.

کاش کہ بندہ اسلام آباد جاسکتا،کافی پسندیدہ لوگ اسلام آباد آئے ہوئے ہیں...ادہم شرقاویحذیفہ عکاش....
16/02/2025

کاش کہ بندہ اسلام آباد جاسکتا،
کافی پسندیدہ لوگ اسلام آباد آئے ہوئے ہیں...
ادہم شرقاوی
حذیفہ عکاش....

دوہرے معیار سے اجتناب کریں :-جنگ کے دوران پکڑے جانے والوں کو جنگی قیدی ہی کہتے ہیں، اور قابض اسـ. ـرائـ.. ـيـ...ـل کے خل...
15/02/2025

دوہرے معیار سے اجتناب کریں :-
جنگ کے دوران پکڑے جانے والوں کو جنگی قیدی ہی کہتے ہیں، اور قابض اسـ. ـرائـ.. ـيـ...ـل کے خلاف ہماری 78 سے زیادہ سالوں سے ہی جنگ چل رہی ہے، کبھی صلح ہوئی ہی نہیں..
دوران جنگ جو لوگ قابض اسرائیلیوں کے ہاتھ لگے انکو اسرائیل اور میڈیا "قیدی" کہتا ہے جبکہ اسی حالت جنگ میں جو لوگ حـ.... ـمـ....ـاس کے ہاتھ لگے انکو اسرائیل تو "یرغمالی" الرهائن "المخطوفين" کہتا ہے حالانکہ وہ بھی اسی طرح کے قیدی ہی ہیں، اسرائیل غلط کہتا ہے قیدی کہنا چاہیے، لیکن وہ ہمارا دشمن ہے ہم اس سے انصاف کی توقع کب کرسکتے ہیں؟ لیکن میرا مطالبہ میڈیا والوں سے ہے کہ وہ انصاف سے کام لیں، دوہرا معیار نہ اپنائیں، وہ یا تو دونوں قسم کے قیدیوں کو قیدی کہیں یا دونوں کو یرغمالی یا مخطوفین یا hostage کہیں،
میں نے فلسطین کے حامی اور حمیت سے سرشار لکھاریوں کو بھی اسی میڈیا کے رو میں بہتے دیکھا ہے.
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ کم از کم الجزيرة نے یہ غلطی نہیں کی. دوسرے سکرین ساٹ میں کسی اسرائیلی چینل کا حوالہ دیا گیا ہے اس نے اپنی عادت کے مطابق ان کو "رهائن" یعنی یرغمالی لکھا ہے..
اس لئے جو محسوس کیا اور ضروری سمجھا سپرد فیس بک کردیا.

Muhammad Fayaz

15/02/2025

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Fayaz محمد فياض posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share