![میں اک بے گھر مسافر ہوں تماشا کیوں بنایا ہے؟ میری صورت پہ ہنستے ہو؟ اسے میں نے بنایا ہے؟ جو ہوتا میرے بس ...](https://img4.medioq.com/318/339/596953553183395.jpg)
31/01/2025
میں اک بے گھر مسافر ہوں
تماشا کیوں بنایا ہے؟
میری صورت پہ ہنستے ہو؟
اسے میں نے بنایا ہے؟
جو ہوتا میرے بس میں تو
بدلتی رنگ و قسمت کو
دھوکہ میرے بس میں تھا
جو میں نے تم سے کھایا ہے