
11/02/2025
انالله واناالیه راجعون
اعلان وفات
الحاج صلاح الدین صاحب، ولد شمس الدین ریٹائرڈ مینیجر حبیب بینک HBL، رضائے الہی وفات پا گئے ہیں۔ جن کا جنازہ بروز بدھ ظہور الاسلام روڈ نیر کسٹم دفتر سے دن ڈھائی بجے2:30pm اٹھایا جائے گا، اور نماز جنازہ سوا لاکھ قبرستان جنازہ گاہ نمبر 1 میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم: عدیل, عقیل، یوسف، ارسلان اور یمنین کے والد، حفیظ الدین اور ریاض الدین کے بھائی رنگڑ محلے والے اور جانزیب جانی ،ادریس بیک، انور بیگ، اورنگزیب اور سمیع اللہ قادر کے بہنوئی تھے۔