انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
ویلیج کونسلر ناکبند حافظ امتیاز کے چچازاد بھائی
اور فدا حسین کا بھاٸی، جناب ریمود خان ولد عبدالجلیل
وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
تمام دوست احباب و اہلِ علاقہ سے شرکت اور دعاے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
18/07/2025
اہم اپیل
محلہ سٹیشن خوشحال گڑھ سے نزیر ولد عبدالغفار کی 26 بکریاں گزشتہ 3 دن سے لاپتہ ہیں۔
کسی کے پاس کوئی معلومات ہو یا کہیں نظر آئیں تو برائے مہربانی ان نمبروں پہ اطلاع کریں۔
03468881365
03348881365
06/07/2025
اطلاع عامہ۔
فارم ب بنانے کے لئے بچوں کے ویکسین کارڈ میں ویکسین مکمل ہونے پر بنائی جائے گی۔ صرف کارڈ کا ہونا کافی نہیں کارڈ کے اوپر بارکوڈ نہ ہونے کے صورت کارڈ فیک یعنی جعلی تصور کیا جائے گا۔ ویکسین کارڈ نامکمل ہونے کے صورت ان سیکٹرئیرز صاحبان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی جن غیر مکمل کارڈ کے اوپر فارم مہیا کریں گے
چیف سیکٹرئیری خیبر پختونخواه
نادره چیف خیبر پختونخواه
سیکٹرئیری ہیلتھ کے پی
18/07/2024
*61 سال بعد گرم ترین اپریل اور مئی جون کا ماہ ہم پاکستان میں دیکھ رہے ہیں*
*پاکستان دنیا کےان 10 ملکوں میں سر فہرست ہے جن کا موسم تیزی سے تبدیل ہو رہا*
*پچھلے 12 سالوں میں پاکستان کا ٹمپریچر 4 ڈگری بڑھ گیا ہے جو پچھلے 50 سالوں میں 3 فیصد بڑھا تھا*
*اسکا واحد حل درخت اور پودے لگانا*
*اپنے گھر کے ہر خالی حصہ میں اپنی گلی میں اپنے محلہ میں اپنی کالونی میں سڑک کے کنارے جہاں جگہ ملے وہاں درخت اور پودے لگائیں کوشش کریں درخت اور پودے پھل دار ہوں تاکہ انسانی رزق میں اضافہ ہو*
*اس وقت انسانی زندگی کی بقاءصرف درخت اور پودے لگانے میں ہے*🌲🌲
*پاکستان میں علماء کرام ۔سیاست دان ۔سوشل ورکر اور معاشرہ کے تمام وہ طبقات کو عوام کے رول ماڈل ہیں وہ درخت اور پودے لگانے کی مہم کو پر موٹ کریں*🌲🌳
*اگر ہم نے آج درخت اور پودے کی اہمیت نہ سمجھیں تو اب اگلی نسل کی بات نہیں بلکہ اگلے سال ہی ہم سب کو اس سے زیادہ گرم موسم کا سامنا کرنا پڑے گا*
15/07/2024
یہ کاغذ لجپال ھوٹل جنڈ نزد سی پیک انٹر چینج پر موجود ہیں جس کسی کے ھوں اس نمبر پر رابطہ فرما کر ھوٹل انتظامیہ سے وصول فرما لیں۔
شکریہ
03345089114
24/05/2024
27/03/2024
#بتاریخ: 14 اپریل 2024 بروز اتوار
صبح 9 تا دن 12 بجے تک
#بمقام: آستانہ عالیہ رشیدیہ نقشبندیہ ہارون آباد ناکبند کوہاٹ
:
علامہ عاشق حسین وارثی صاحب
03445528909
یاسر بن محبوب
03135959754
Be the first to know and let us send you an email when Nakband Youth Organizations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.