انگور اگر متحد ہوں تو اس کی قیمت زیادہ لگتی ہے۔۔۔ اگر دانہ دانہ بکھرے ہوں تو اس کی قدر وقیمت ختم ہوجاتی ہے۔ متحد رہ کر ہم کوہاٹ کے لئے کچھ حاصل کرسکتے ہیں۔ ورنہ ہر ایک نے ڈیڑھ اینٹ کی مسجد تو پہلے سے بنا رکھی ہے
کوہاٹ میں محکمہ تعلیم کے افسران اگر سرکاری سکولز میں بچیوں کے مسائل حل کرنے کا اختیار نہیں رکھتے تو گھر چلے جائیں۔ کوہاٹ کے سرکاری سکولز میں بچیوں کو سہولیات دیں۔کیونکہ اسی بات کی سرکار ان افسران کو تنخواہ دیتی ہے/ ذوالفقارشاہ
کوہاٹ میں صحت سہولیات کے ذمہ کون ؟
معصوم اور بے بس عوام ۔۔۔یا ارباب اختیار
Roz TV opening in Dubai UAE , Mr. Irfan Siddique, Advisor to Prim Minister Pakistan attended the event as Chief Guest 30-09-2015
Verve Event management company Dubai organized on Music event at Dubai World Trade centre , Atif aslam and Suno negum were main stars , They also recorded my Zulfiqar Shah comments about the event , a short video dated 2015-09-24
کوہاٹ شہر پہلے تو ایسا نہ تھا ۔ نجانے کس کی نظر لگ گئی ہے
کوہاٹ میں پیشہ ور بھکاریوں کی تعداد میں اضافہ روک تھام نہ کی گئی تو بھیک کی لت مقامی لوگوں کو پڑجائے گی ۔ کوہاٹ میں مانگنے والوں کی تعداد خیرات دینے والوں سے زیادہ ہو گئی ۔ ضلع انتظامیہ کی خاموشی پر عوام کو حیرت ہے۔/ ذوالفقارشاہ
ٹیچرز کا عالمی دن ۔۔ اساتذہ کرام سے گذارش ہے کہ جو بچے آپ سے اتنا پیار کرتے ہیں اور آپکا دن بڑے جوش سے مناتے ہیں۔۔براہ کرم انکی محبت کا صلہ ایسا دیں کہ انکے بیگ کا وزن کم کرکے انکی ذہنی و جسمانی تکلیف سے نجات دلائیں/ ذوالفقارشاہ
کوہاٹ کو اچھی قیادت کی ضرورت ہے ۔ جو انتظامیہ کے اشارے پر نہ چلے بلکہ اس کے اشارے پر انتظامیہ سوچ و چار کرے
کوہاٹ کے قدرتی وسائل سے حاصل شدہ رائلٹی کا اگر درست استعمال کیا جائے تو میں سمجھتا ہوں ہمارا کوہاٹ ترقی یافتہ ضلع بن سکتا ہے۔ / ذوالفقارشاہ
Dubai Desert Safari with friends
Desert safari with friends in Dubai UAE
conversation with Mian Iftikhar ANP at Kohat
conversation with Mian Iftikhar of ANP at Kohat