سیاسی جنگ نہیں۔ امن غواڑو
#پاکستان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے۔
جی ایچ کیوکی جانب سےحکومت سےدرخواست کی گئی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ارشدشریف قتل واقعےکی مکمل تحقیقات کرائی جائیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
اس میں ملوث کرداروں کوبےنقاب کرنےکی ضرورت ہے،میجرجنرل بابرافتخار
کیس کومنطقی انجام تک پہنچاناچاہیے،ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخار
سانحہ جوجوازبناکرمن گھڑت الزامات لگائےجارہےہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
ارشدشریف کوپاکستان سےکیوں جاناپڑااس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیئں،بابرافتخار
آج ل توشہ خانہ سکینڈل ٹرینڈ کر رہا ہے۔ یہی سکینڈل سابق وزیر اعظم عمران خان کو نااہل کرنے کا باعث بھی بنا۔ اس ویڈیو میں دیکھیں کہ توشہ خانہ تحائف کا پڑوسی ملک میں کیا حشر بنا۔
#toshakhana #pti #ImranKhanPTI #bebaakawaz @everyone
عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاجاً یونیورسٹی روڈ کو بلاک کر دیا۔
#pti #imrankhan #kohatpti #toshakhana #ecp
#عمران_ہماری_ریڈلائن_ہے
پی ٹی آئی کوہاٹ احتجاج ریلی، پشاور چوک کوہاٹ تا کوہاٹ الیکشن کمیشن آفس، 5 بجے۔
چئیرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ بنگش کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل اور کوہاٹ میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا اعلان۔ تمام کارکنان شرکت یقینی بنائیں۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
چئیرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ بنگش کا 30 اکتوبر کو این اے 45 کرم ضمنی انتخابات کے حوالے سے عوام کے لیے خصوصی پیغام۔
اسلام آباد: سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر اور صوبائی صدر پرویز خٹک کی زیرصدارت این اے 45 کرم ضمنی انتخابات کے انتخابی مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔ ضیاء اللہ بنگش اجلاس میں شریک۔
چئیرمین عمران خان این اے 45 کرم ضمنی انتخابات میں خود الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اجلاس میں این اے 45 ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی مہم اور پولنگ ڈے کے حوالے سے حکمت عملی طے کی گئی اور مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں انتخابی مہم مزید تیز کرنے کا فیصلہ۔
سہیل شاہ المعروف بالی چچا بہاولنگر ٹیوب ویل پر جاری کام کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ضیاء اللہ خان بنگش کا اہلیان علاقہ کی جانب سے شکریہ ادا کرتے ہوئے۔
پشاور: ضیاء اللہ بنگش ایم پی اے و چئیرمین ڈیڈک کوہاٹ اور سلمان شینواری کی سربراہی میں کوہاٹ سے آزاد حیثیت میں 14 ویلج و نیبرہوڈ کونسل کے چیئرمین /ناظمین کے وفد کی وزیراعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان سے ملاقات۔ چئیرمین/ ناظمین کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان۔
وفد کی ضیاء اللہ بنگش اور پی ٹی آئی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار۔
وزیراعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے شمولیت کرنے والے چئیرمین/ ناظمین کے لیے 70 70 لاکھ ترقیاتی فنڈز کا اعلان۔ چئیرمین/ ناظمین کو اپنے ویلج کونسل کے ترقیاتی اسکیم کی نشاندہی کر کے اسکیم لسٹ ڈپٹی کمشنر کے پاس جمع کرنے کی ہدایت۔
Firstly, it was Gulf states and now UK. Welcome to reality of #RSS and #Modi mindset
#RSShauntsUK
#IndiaExportingRSStoUK
@ukhomeoffice
@GOVUK
@EU_Commission
@EUCouncil
@10DowningStreet
@UKHomeSectretary
@OIC_OCI
@GCC
@GCCSG
ممبئی ایئرپورٹ پر عمرہ کے لیے جانے والے مسلمان ذلیل ہو رہے ہیں ۔
سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار ملک ہندوستان میں عمرہ کے لیے جانے والوں کو ممبئی ایئر پورٹ پر کس طرح ذلیل کیا جاتا ہے اس ویڈیو میں دیکھیں۔ ویڈیو اتنی شیئر کریں کہ ہندستان کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے کھل کر سامنے آجائے۔
#bebaakawaz
موبائل نیٹ ورک کے لیے احتجاج
قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے کانی گرم کے علاقہ سام میں موبائل نٹ ورک کی بحالی کے لئے لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ