پاکستان مرکزی مسلم لیگ کوھاٹ سیٹی کے طرف سے غرباء و مساکین میں عید کے کے لیے نیے چوز اور کپڑے تقسیم کیے
آپ سب کا بھائی محمد رمضان زمہ دار پاکستان مرکزی مسلم لیگ کوھاٹ سیٹی 03329648214
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے مستحق خاندان میں رمضان پیکج تقسیم ہو رہا ہے۔
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کوھاٹ سیٹی کے طرف سے ایک غریب بیمار کے لیے میڈیسن لیے گئے
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کوھاٹ کی طرف سے ایک معزور و یتیم بچے کے لیے میڈیسن لیے گئے ۔صدقہ دینے والے بھائیوں کو اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطاء فرمائے آمین
12/02/2024
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کوھاٹ سیٹی کے طرف سے ایک معزور و یتیم بچے کے لیے میڈیسن لیے گئے ۔
الحمدللہ ایک غریب مزدور باباجی کے لیے
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کوھاٹ
کی طرف سے ایک عدد بستر دے دیا گیا اللّٰہ تعالیٰ اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین اور غرباء کی مدد کرنے کی قبول توفیق عطاء فرمائے آمین
کوہاٹ کے سید حنان شاہ کی قائد ڈے کے حوالے سے خوبصورت پیغام ۔۔۔
الحمدللہ رب العالمین
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کوھاٹ سیٹی کے طرف سے ایک معزور و یتیم بچے کے لیے میڈیسن لیے گئے ۔۔