Hazrat Haji Bahadar Baba Kohati

Hazrat Haji Bahadar Baba Kohati سید عبدللہ شاہ المعروف حاجی بہادر بابا کوہاٹی
Hazrat Haji Bahadar Kohati Official Hazrat Haji Bahadar Baba Kohati

10/10/2024

*السلام علیکم*
*قوم سادات میاں خیل کوہاٹ*

*قوم سادات میاں خیل کے لیے ایک اور اعزاز*
کوہاٹ یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجیKUST کوہاٹ کے ایک سٹوڈنٹ ،محقق ،مقالہ نگاراور *محمد اقبال* نے اپنے تحقیقی مقالے کے لیے
*حضرت سید عبداللّٰہ شاہ المعروف حضرت حاجی بہادر رحمۃ اللہ علیہ*
کی شخصیت کا انتخاب کیا۔ اس کے اس مقصد کے لیے انہوں نے *ملک سید معصوم شاہ* کی تصنیف
*تذکرہ شمس الفقرا غوث زماں* کو چنا اور اپنے تدریسی مقالے کی تکمیل کی۔
یہ نہ صرف قوم میاں خیل کے لیے اعزاز ہے بلکہ ملک سید معصوم شاہ کے لیے بھی باعث فخر ہے۔

16/09/2024
07/07/2024

السلام علیکم
کل محرم الحرام کا پہلا دن ہو گا اس سے ایک طرف اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے تو ایک روایت کے مطابق حضرت عمر فاروق رضی الله تعالیٰ عنہ کا یومِ شہادت اور نواسہُ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امام حسین علیہ السلام اور اہلِ بیت اطہار کی شہادت سے جڑے سانحہ کربلا کے المناک ایام کی بھی شروعات ہوتی ہے لہذا مسجد کمیٹی جامع مسجد حضرت حاجی بہادر رح اس سلسلے میں کل بروزِ ہیر بعد از نمازِ عصر دربار شریف میں ختمِ کلام پاک کا اہتمام کرے گی جس میں تمام بھائیوں کو شرکت کی دعوت یے۔

*اعلان وفات* ۔ *عبید شاہ ولد سید مغفور شاہ* جو کہ سید عمیر شاہ کے بھائی ہیں بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں انکا جنازہ  آج 4 ...
04/07/2024

*اعلان وفات* ۔
*عبید شاہ ولد سید مغفور شاہ* جو کہ سید عمیر شاہ کے بھائی ہیں بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں انکا جنازہ آج 4 جولائی 2024 *رات 10 بجے* ے*حنفیہ کالونی میر احمد خیل روڈ نزد مسجد عائشہ سے اٹھایا جائے گا اور نماز جنازہ جامع مسجد حضرت حاجی بہادر رحمتہ اللہ علیہ میں ادا کی جائے گی۔

25/05/2024

*✨⭐🌟ضروری اطلاع✨⭐🌟*
*جامع مسجد اویس قرنی، (مدینہ سکول کے بالمقابل) پنڈی روڈ ، خطیب نے مسجد میں سولر سسٹم کی تنصیب کے لیے چندے کی اپیل کی۔ جو حضرات اس کارخیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔ وہ مقامی مسجد انتظامیہ سے رابطہ کریں*

11/05/2024

سورت یوسف ہر حسد کینہ نظر بد کا علاج ہے یہاں تک کہ آپ پر بہتان لگانے والے آپکو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں اس سورت سے استفادہ حاصل کریں سن لیں یا پڑھ لیں دونوں طرح ہی فائدہ ہوگا

14/01/2024

23/11/2023

اہم خبر
امام کعبہ کل فیصل مسجد میں نمازِ جمعہ کی امامت کریں گے

15/09/2023

ایک اہم معلومات
■ قرآن پاک میں چار (4) مساجد کا ذکر ہے :
● مسجد الحرام،
● مسجد اقصی،
● مسجد قباء،
● مسجد ضرار۔
■ قرآن پاک میں چھ (6) شہروں کے نام ہیں :
● مکہ،
● مدینہ،
● مصر،
● حنین،
● بابل،
● ایکہ۔
■ قرآن پاک میں چار (4) پہاڑوں کے نام ہیں :
● طور،
● مصری،
● صفا،
● مروہ۔
قرآن پاک میں چار (4) دھاتوں کے نام ہیں :
● سونا،
● چاندی،
● لوہا،
● تانبا۔
■ قرآن پاک میں تین (3) سبزیوں کے نام ہیں :
● پیاز،
● لہسن،
● ککڑی۔
■ قرآن پاک میں تین (3) درختوں کے نام ہیں :
● کھجور،
● زیتون،
● بیری۔
طوبیٰ
■ قرآن پاک میں چھ (6) پھلوں کے نام ہیں :
● انجیر،
● زیتون،
● انار،
● کیلا،
● ترکھجور،
● انگور۔
■ قرآن پاک میں پانچ (5) پرندوں کے نام ہیں :
● ابابیل،
● ہدہد،
● کوا،
● تیتر،
● ٹڈی۔
■ قرآن پاک میں دس (10) حشرات الارض کے نام ہیں :
● چیونٹی،
● مکھی،
● مچھر،
● ککڑا،
● شہد کی مکھی،
● پروانہ،
● جوں،
● مینڈک،
●سانپ،
● اژدھا۔
■ قرآن پاک میں تیراں (13) جانوروں کے نام ہیں :
● ہاتھی،
● اونٹ،
● گائے،
● دنبہ،
● بکری،
● بھیڑیا،
● گھوڑا،
● گدھا،
● خبر،
● بندر،
● خنزیر،
● کتا،
● مچھلی۔
■ قرآن پاک میں پچیس (25) انبیاء علیہم السلام کے نام ہیں :
● آدم (أبو البشرية)،
● إدريس (اخنوخ)،
● نوح (شيخ المرسلين)،
● هود (عابر)،
● صالح علية السلام،
● لوط عليه السلام،
● إبراهيم (أبو الانبياء)،
● إسماعيل (الذبيح)،
● إسحاق عليه السلام،
● يعقوب (إسرائيل)،
● يوسف (الصديق)،
● شعيب عليه السلام،
● أيوب (الصابر)،
● ذو الكفل (بشر)،
● يونس عليه السلام،
● موسى بن عمران (كليم الله)،
● هارون عليه السلام،
● إلياس عليه السلام،
● اليسع عليه السلام،
● داود عليه السلام،
● سليمان عليه السلام،
● زكريا عليه السلام،
● يحيى عليه السلام،
● عيسى بن مريم عليه السلام،
● محمد بن عبدالله خاتم النبیین سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم

13/09/2023

سجدے میں جُھکے سر کے ساتھ
”سُبْحَانَ رَبِّی الْاَعْلٰی“
ان کلمات کے بیچ جو سسکیاں گونجتی ہیں وہ مالک عرش شہنشاہوں کا شہنشاہ بڑے پیار سے سُنتا ہے🤍

27/06/2023

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ

کعبہ کا دوسرا دروازہ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے عائشہ رضی اللہ عنہا کی ہدایت پر بنایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نبی کریم...
16/06/2023

کعبہ کا دوسرا دروازہ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے عائشہ رضی اللہ عنہا کی ہدایت پر بنایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دلی خواہش تھی کہ خانہ کعبہ میں دو دروازے بنائے جائیں تاکہ لوگ ایک طرف سے داخل ہوں اور دوسرے سے باہر نکل سکیں۔ مال کی کمی کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسے مکمل نہ کر سکے لیکن عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے بعد میں اسے مکمل کر لیا۔ اور اسے حجاج بن یوسف نے 697ء میں جب اس نے چارج سنبھالا تو بند کر دیا تھا۔

15/06/2023

کہتے ھیں کہ پرانے زمانے میں اخروٹ کے درخت کی لکڑی سے منبر بنائے جاتے تھے اِس لئے کہ اُس کی لکڑی بہت مضبوط اور پائیدار ھوتی ھے۔ یہ پھل دار بھی ھوتا ھے اور سایہ بھی کافی گھنا ھوتا ھے۔
دوسری طرف چنار کا درخت ھے جس سے پرانے زمانے میں دار (پھانسی گھاٹ) بنائے جاتے تھے۔ اِس میں کوئی پھل بھی نہیں لگتا اور کوئی خاص نہیں ھوتا۔
ایران کے مشہور تُرک نژاد شاعر شہریارؔ نے اِن دو درختوں میں بحث کو بہت خوبصورتی سے شعر میں کچھ یوں ڈھالا ھے:
گفت با طعنه منبری به چنار:
"سرفرازی چی میکنی؟ بی بار!"
( منبر نے طعنہ بھرے لہجے میں چنار کے درخت سے کہا:
"اے بے پھل کے درخت! کس زعم میں اپنی گردن اکڑائے کھڑے ھو؟")
"نه مگر ننگی ھر درختی تُو؟
کز شما ساختند چوبی دار؟"
(" تمہیں نہیں لگتا کہ درختوں کی برادری میں تم باعث ننگ و بدنامی ھو ؟
کہ تم سے صرف پھانسی گھاٹ ھی بنائے جاتے ھیں")
پس بر آشفت آن درختِ دلیر
رُو به منبر چنین نمود اخطار گفت
( اُس دلیر درخت کو بہت غصّہ آیا، اُس نے منبر کی جانب اپنا رُخ موڑ کے کہا)
"گر منبرِ تُو فائدہ داشت
کارِ مردم نه می کشید به دار"
("اگر تمہارے منبر اِتنے ھی فائدہ مند ھوتے تو لوگوں کو پھانسی سے جھولنے کی نوبت ھی نہ آتی")
(حکایاتِ دلنشینِ فارسی
سوزِ رومی)

اعلان وفات معین شاہ ولد صدیق شاہ بارضاے الہی وفات پا گئے ہیں جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔
08/05/2023

اعلان وفات
معین شاہ ولد صدیق شاہ بارضاے الہی وفات پا گئے ہیں جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔

29/04/2023

سورۃ الذاریات
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
وَفِى الْاَرْضِ اٰيَاتٌ لِّلْمُوْقِنِيْنَ (20)

اور زمین میں یقین کرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
وَفِىٓ اَنْفُسِكُمْ ۚ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ (21)

اور خود تمہاری نفسوں میں بھی، پس کیا تم غور سے نہیں دیکھتے
صبح بخیر

26/04/2023

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۔
يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوۡا رَبَّكُمۡ‌ۚ اِنَّ زَلۡزَلَةَ السَّاعَةِ شَىۡءٌ عَظِيۡمٌ ۞
ترجمہ:
لوگو ! اپنے پروردگار سے ڈرتے رہو بلاشبہ قیامت کا زلزلہ بڑی (ہولناک) چیز ہے۔
(حج آیت 1)

22/04/2023

میری طرف سے آپ کو اور آپکےاہلِ خانہ کو

"🌙 عید مبارک 🌙"

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کے تمام عبادات اور دعائیں قبول کرے ۔
اور یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔
آمین ثم آمین.

21/04/2023

اعلان وفات ا
فواد حسین شاہ کی زوجہ، مصدق حسین شاہ کی بیٹی معصوم شاہ کی بہو بارضاے الہی وفات پا گئی ہیں ان کا جنازہ آج دن 11بجے رہائش: ڈاکٹر عطوف شاہ(مرحوم ) نزد مسجد آٹا خیل عبداللہ کالونی( شاہ آباد ) سے اٹھایا جائے گا اور نماز جنازہ جامع مسجد حضرت حاجی بہادر رحمتہ اللہ علیہ میں ادا کی جائے گی۔

Kohat, Pakistan Son Of KohatKohatEveryoneKohat city
21/04/2023

Kohat, Pakistan Son Of KohatKohatEveryoneKohat city

Address

Kohat City Zargaran Bazar
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Haji Bahadar Baba Kohati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazrat Haji Bahadar Baba Kohati:

Videos

Share

Category