جرونڈا پل میں ایک بڑا سراخ انتظامیہ کو چاہیے کہ اس پر ایکشن لیا جائے اور جلد از جلد اس پر کام کیا جائے شکریہ
#kohat_syasi_manzar_nama #کوہاٹ_سیاسی_منظر_نامہ
کوہاٹ والو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
#kohat_syasi_manzar_nama #کوہاٹ_سیاسی_منظر_نامہ
سورہ کوثر کے تلاوت ❤️ #kohat_syasi_manzar_nama #کوہاٹ_سیاسی_منظر_نامہ
ترجمان و چیف آفیسر ٹی ایم اے کوہاٹ کی جانب سے نئے عائد ٹیکس کے نفاذ کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کررہے ہیں ،____اب کوہاٹ داخلے پہ چھوٹی بڑی لوڈ گاڑیوں کو ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔،_____TMA kohat
#kohat_syasi_manzar_nama #کوہاٹ_سیاسی_منظر_نامہ
وزیر اعلی خیبر پختون خوا امین گنڈا پور کا اج کمشنر ہاؤس میں خطاب #kohat_syasi_manzar_nama #کوہاٹ_سیاسی_منظر_نامہ
اس بات میں کتنی حقیقت ہے اور کتنی جھوٹ پر مبنی ہے خدا جانے لیکن اپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے وطن عزیز کو کوئی نقصان نہ پہنچائے #kohat_syasi_manzar_nama #کوہاٹ_سیاسی_منظر_نامہ
🚨 *خوفناک ترین ویڈیو*🚨
راستے بند ہونے کی وجہ سے لوگ اس قدر مجبور تھے کہ ریلوے ٹریک پر سے کراس کر رہے تھے کہ پل پر اچانک ٹرین آ گئی ، جس کی وجہ سے کچھ لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔😢
ان کی موت کس کے سر ہو گی؟
🙏😭
عوام کی جان و مال کی حفاظت حکومت پر فرض ہے ، اور ایسی جگہوں پر راستے بند کیئے جہاں ضرورت بھی نہیں تھی😢🖐️
#kohat_syasi_manzar_nama #کوہاٹ_سیاسی_منظر_نامہ
*🛑 ایم 5 موٹروے سے ایمبولینس کو بھی گزرنے نہ دیا گیا کم عمر بچی فوت ہوگئی۔*
*حکمران قلعہ بند ہوکر اپنی حفاظت کو یقینی بنا رہی ہے لہذا عوام اپنی جان و مال کے تحفظ کی خود ذمہ دار ہو گی*
#کوہاٹ_سیاسی_منظر_نامہ #kohat_syasi_manzar_nama
*🛑 سرائے عالمگیر میں راستہ بند ہونے کی وجہ سے مریض جیلم پل پر دم توڑ گیا لواحقین میت کو اٹھا کے پیدل ہی چل رہے ہیں۔*
#kohat_syasi_manzar_nama #کوہاٹ_سیاسی_منظر_نامہ
سیرة نبیؐ ؐ کانفرس صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
پیرذادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی کی کوہاٹ مسجد حضرت حاجی بہادر امد
#kohat_syasi_manzar_nama