کوہاٹ درہ میں جب روڈ بلاک تھا تو مسافر بین الاقوامی پروازوں سے رہ گئے میت کے ساتھ شامل لواحقین ٹل ہنگو کے لئے پہنچنے کے منتیں کرتے رہے۔ انتظامیہ مکمل فیل ہوگئی ۔ درہ میں حکومتی رٹ کہی نظر نہیں آرہی تھی۔
کوہاٹ پتھر زمانے میں چلا گیا
کوہاٹ ٹنل ٹول ٹیکس اضافہ کے بعد فلائنگ کوچز نے غاخی کا راستہ پھر سے اپنا لیا ۔ پوری دنیا ترقی کر رہی ہے اور کوہاٹ کے لوگ پھر اس دور میں چلے گئے جب ٹنل نہیں بنا تھا تب وہ غاخی کا روڈ استعمال کرتے تھے اب احتجاجی طور پر وہی دور شروع ہوگیا۔ کوہاٹ کی پبلک کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ اس بات کا کھوج لگائے کہ ٹول ٹیکس کا کتنے فی صد روڈ و ٹنل یا راہگیروں کے ویلفئیر پر استعمال ہوتا ہے؟ / ذوالفقارشاہ
( ویڈیو کریڈٹ: ویڈیو کسی فلائنگ کوچ ڈرائیور کی ریکارڈ کردہ ہے )
کوہاٹ اورکزئی دانے خولہ پل جزوی تعمیر کی وجہ سے آمدورفت کے لئے بحال ہے
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کوہاٹ کے سٹوڈنٹس اپنے مطالبات کے لئے سڑک پر آگئے۔ انکے کوہاٹ بورڈ اور کسٹ یونیورسٹی کے حوالے سے کچھ نہ کچھ ایشو سامنے آتے رہتے ہیں / کوہاٹ پوسٹ
کوہاٹ کے ایم این اے شہریار آفریدی امریکہ دورے پر ہیں وہاں پارٹی افراد کیساتھ ملاقات کی اور کوہاٹیوں کیساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے
کوہاٹ اورکزئی دانہ خولہ پل ٹوٹنے کی ویڈیو/ ریڈر کی پوسٹ
کوہاٹ اورکزئی کے مابین دانہ خولہ کے ٹوٹے پل کی ویڈیو ۔ متعدد دفعہ یہ پل مرمت کیا گیا مگر پھر ٹوٹ جاتا ہے ۔ مناسب بندوبست کی ضرورت ہے/ ریڈر کی ویڈیو #kohatvideo #kohatmedia #kohatdistrict #zulfiqarshah #ZulfiqarShahPage #kohatcity #kohatpost #kohattown #kohat #kohatnews
تحریک آذادی پاکستان کے مجاہد پیر قاموس شاہ ایڈووکیٹ کے حوالے سے صحافی کوثر سلیم بنگش کے ریکارڈ شدہ پروگرام سے ایک مختصر ویڈیو / بشکریہ جیو ٹی وی
پی ٹی وی نیشنل کے اس پروگرام کی میزبان محترمہ حنا روف کا تعلق کوہاٹ شہر سے ہے/ماشاء اللہ
بے سہارا بچوں کے لئے مکان کی تعمیر / سماجی کارکن ذاہد بنگش
چئیرمین شاہ حسین نے کہا ہے کہ جو بھائی رمضان دسترخوان لگارہے ہیں اللہ انکو اجر دے مگر درخواست ہے کہ وہ دسترخواں پر موجود افراد کو کیمرے میں نہ آنے دیں ایک ویڈیو پیغام سماجی افراد کے نام
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈاکٹر عظمت وزیر کا رمضان المبارک کے حوالے سے عوام کے نام اہم پیغام, رمضان کے حوالے سے تمام تر شکایات ان نمبرز پر درج کروائی جا سکتی ہیں 03427576736
0922 920032
#kpgovernment
#cmkp
#dckohat
#chiefsecretarykp
#ramadan2024