Seni Gumbat

Seni Gumbat سینی گمبٹ ڈاٹ کام علاقائی خبریں
کھیل کی خبریں
تعلیم اور روزگار
سیاست
حادثات
انتقال پرملال
جرم و سزا
کاروبار
انٹرویو

اعلان فوتگی و جنازہ یونین کونسل گمبٹ کے سیکرٹری والد محترم پیر معروف شاہ انتقال کر گئے ہیں اللہ تعالی جنت الفردوس میں اع...
02/10/2025

اعلان فوتگی و جنازہ
یونین کونسل گمبٹ کے سیکرٹری
والد محترم پیر معروف شاہ انتقال کر گئے ہیں اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثم امین۔ نمازِ جنازہ بروز جمعرات کنڈر قبرستان میں صبح 10 بجے ادا کی جائے گی۔

01/10/2025

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول گمبٹ میں طالبات کے لئے مفت ٹرانسپورٹ سہولت کا آغاز ہورہا ہے جس کے لیے گاڈیوں کی ضرورت ہیں۔

جس کا معقول معاوضہ

دیا جائے گا خواہش مند ڈرائیور حضرات مندجہ ذيل كاغذات سکول میں جمع کرائیں
1 ڈرائیونگ لائسنس

2 پولیس سٹیشن سے کلیرنس سرٹیفیکیٹ

3 بنک اکاؤنٹ نمبر

4 گاڑی کے کاغذات
5 قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی

6 ڈرائیور کی میڈیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ

تمام کاغذات تحصیل گمبٹ میئر سے تصدیق کرائیں.

29/09/2025

📢 اعلان برائے ڈرائیور بمع گاڑیاں

ھایئر سیکنڈری سکول گرلز، سینی گمبٹ کو ڈرائیور بمع گاڑیوں کی فوری ضرورت ہے۔

دلچسپی رکھنے والے افراد مزید معلومات اور تفصیل کے لیے براہِ کرم گورنمنٹ سکول دفتر سے رابطہ کریں۔

اعلان جنازہ بزرگ شخصیت حاجی حضرت گل گمبٹ کا نماز جنازہ 45۔6 اکرامی غنڈہ قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔
27/09/2025

اعلان جنازہ
بزرگ شخصیت حاجی حضرت گل گمبٹ کا نماز جنازہ 45۔6 اکرامی غنڈہ قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔

داغم خبر 🥲 اعلان فوتگی 📢محلہ بازار اسٹیشن کالونی سینی گمبٹ۔مشہور شخصیت حاجی حضرت گل عرف کالے ماما بقضائے الہی وفات پا گئ...
27/09/2025

داغم خبر 🥲
اعلان فوتگی 📢
محلہ بازار اسٹیشن کالونی سینی گمبٹ۔مشہور شخصیت حاجی حضرت گل عرف کالے ماما بقضائے الہی وفات پا گئے۔اللہ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔جنازہ کا اعلان
بعد میں کیا جائے گا۔
اکرامی غنڈہ قبرستان
میں دفن کیا جائے گا۔وو
حاجی خالد سبزی فروش،زاھدگل،شاھد،ریاض،ایاز موبائل کے والد محترم اور وقاص موبائل کے دادا تھے۔

21/09/2025

الماریاں براِئے فروخت/دکان کراِئے کیلئے خالی ہے۔
لوکیشن گمبٹ. رابطہ وٹس ایپ ۔۔03449120193

16/09/2025

😭جنازہ9بجےادا ھوگا اکرم غنڈہ
داغم خبر
اعلان فوتگی
قصاب برادری
محلہ بازار سینی گمبٹ
اللہ بخش کی بیوی حافظ نظیر اسحاق نور احمد حسین کی والدہ محترمہ وفات پا گئے ۔اللہ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ا

ایم این اے شہریار افریدی کے فنڈ ۔صوبائی وزیر آفتاب عالم ۔ساجد اقبال چئیرمین اور سابقہ ویلج ناظم ارشد گل کی کوششوں سے الا...
07/09/2025

ایم این اے شہریار افریدی کے فنڈ ۔صوبائی وزیر آفتاب عالم ۔ساجد اقبال چئیرمین اور سابقہ ویلج ناظم ارشد گل کی کوششوں سے الائیڈ بنک گلی نزد حافظ ادریس مدرسہ بازار گمبٹ میں 5کھمبے نصب کرکے ٹرانسفارمر گھر سے باہر نصب کردیا اور تاریں نئے کھمبوں پر شفٹ کردیں جوکہ اہل محلہ کادیرینہ مطالبہ تھا

دا غم خبر 😭😭😭😭😭😭اعلان فوتگی قصاب برادریمحلہ بازار سینی گمبٹ پریڈ گراؤنڈعبدالمحمود کی بیوی قادر قصاب ایاز دوکاندار ابراہی...
07/09/2025

دا غم خبر 😭😭😭😭😭😭
اعلان فوتگی
قصاب برادری
محلہ بازار سینی گمبٹ پریڈ گراؤنڈ
عبدالمحمود کی بیوی قادر قصاب ایاز دوکاندار ابراہیم مرغی فیروش کی والدہ عدنان اور اویس کی دادی محترمہ وفات پا گئی ہے اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائےہیں ان کی تدفین اکرامہ غونڈہ میں کی جائے گی جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

05/09/2025

محلہ خدرخیل گمبٹ میں آٹا روئی مشین کیلئے ایک ورکر کی ضرورت ہے معقول تنخواہ دی جائے گی رابطہ
0318 9971431

داغم خبر 🥲🥲اعلان فوتگی/محلہ بازار نزد ریلوے پھاٹک سینی گمبٹ۔۔۔سعادت علی ،ظفر، محمد جان،زبیر کے والد محترم شاہ زمان (اڑہ ...
04/09/2025

داغم خبر 🥲🥲
اعلان فوتگی/
محلہ بازار نزد ریلوے پھاٹک سینی گمبٹ۔۔۔سعادت علی ،ظفر، محمد جان،زبیر کے والد محترم شاہ زمان (اڑہ خیل جموں حال گمبٹ )
بقضائے الہی وفات پا گئے۔اللہ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔تدفین کرام تالاب گراونڈ نزدیک قبرستان میں ادا ھوگی جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Address

Seni Gumbat Bazar

26120

Opening Hours

Monday 06:00 - 22:00
Tuesday 06:00 - 22:00
Wednesday 06:00 - 22:00
Thursday 06:00 - 22:00
Friday 06:00 - 22:00
Saturday 06:00 - 22:00
Sunday 06:00 - 22:00

Telephone

009203018969799

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seni Gumbat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Seni Gumbat:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share