Farhan Writes

Farhan Writes Follwer of Prophet Muhammad (SAW)

18/08/2022

گواہ رہی گی یہ قوم کہ آپ کھڑے تھے۔
نیوٹرل کچھ نہیں بگاڑ سکتے سوائے اپنے نام کے۔

06/08/2022
❤️/😯
26/06/2022

❤️/😯

25/06/2022

سابق وزیر اعظم عمران کی بنی گالہ میں پریس کانفرنس۔ ہفتے کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کا اعلان ۔

07/06/2022

عمران خان کا او آئی سی اجلاس میں محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں بیان .

18/03/2022

اس ویڈیو کے بعد بھی غیرت نا جاگے تو آپ اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کرلینا۔ ایک ایک پٹواری کے ساتھ شئیر کرلو 💪

12/03/2022

اللہ ایسے ذلیل کرتا ہے پھر جہاں وہم و گمان تک نا ہو

کہاں گِر گئے صاحب؟🧐ابھی تو نظروں میں تھے!🥀🖤
19/01/2022

کہاں گِر گئے صاحب؟🧐
ابھی تو نظروں میں تھے!🥀🖤

17/01/2022

🤣🤣| Pashto | Funny | Tiktok

خاص ہوتے ہیں وہ لوگجو مُسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں✨
11/01/2022

خاص ہوتے ہیں وہ لوگ
جو مُسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں✨

08/01/2022

اداس شام اور 90 کے شاندار میوزک

06/01/2022

  🇵🇰
31/08/2021

🇵🇰

حقیقت کچھ یوں ہیں
24/08/2021

حقیقت کچھ یوں ہیں

دوسروں کے کامیابی پر تالیاں بجانا اور ناکامی پر ساتھ دینا یہ انسانیت ہے۔یہ پوسٹ خاص کر نوجوان نسل کیلئے ہیں کیونکہ سوشل ...
16/05/2021

دوسروں کے کامیابی پر تالیاں بجانا اور ناکامی پر ساتھ دینا یہ انسانیت ہے۔یہ پوسٹ خاص کر نوجوان نسل کیلئے ہیں کیونکہ سوشل میڈیا پلیٹفار اس وقت پوری دنیا میں کمائی کا ذریعہ ہے۔

10/05/2021

مسلمانوں کے پاس جینے کا اب کوئی جواز نہیں امام مہدی کے لشکر کی آمد کی آخری نشانی بھی پوری مسجد اقصی جل گی

‏افسوسناک منظر
مسجد اقصی کے احاطے میں اسرائیلی فوج کے حملے سے آگ بھڑک اٹھی
دہشت گرد اسرائیلی فوج کے حملے سے مسجد کی مغربی دیوار کی جانب احاطے میں آگ لگ گئی۔

اس کا مطلب جن کی ملکیت دوکانیں ہے وہ کام کر سکتے ہیں؟؟
10/05/2021

اس کا مطلب جن کی ملکیت دوکانیں ہے وہ کام کر سکتے ہیں؟؟

  Quotes
30/04/2021

Quotes

بریکنگ نیوز
28/04/2021

بریکنگ نیوز

27/04/2021

27/04/2021

کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ
‏یاﷲ تمام سرکاری اداروں کے لوگ ایسے پرہیزگار، ملک کے ساتھ مخلص بنا اور ہمیں موت کے وقت لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّہ
پڑھنا نصیب فرماء
🤲 آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن 🤲

27/04/2021

عوام کی خدمت ہر انسان کی زندگی میں نہیں لکھی جاتی اس کے لئے اللہ تعالٰی خاص بندوں کو چنتا ہے اگر ویڈیو پسند آگے بھی شئر کریں شکریہ

24/04/2021

رزق حلال کے بارے میں اسلام اور ہماری روایات میں تضاد

22/04/2021

دل کو سکون دینے والی آواز اور الفاظ
سنئے اور شئر کریں ❤

19/04/2021

روضہ رسول اللہ اور قبر مبارک کے بارے میں حقیقت

اور پھر یہاں دل خون کے آنسو روتا ہے۔اللہ اس بابرکت مہینے کے خاطر مسلمانوں پر رحم فرما اللہ آپ کو اپنے رب ہونے کا واسطہ ہ...
18/04/2021

اور پھر یہاں دل خون کے آنسو روتا ہے۔اللہ اس بابرکت مہینے کے خاطر مسلمانوں پر رحم فرما اللہ آپ کو اپنے رب ہونے کا واسطہ ہے 💔💔😰😥😥

18/04/2021

پختون قوم دنیا اسلام میں پیش پیش
سنئے مولانا طارق مسعود کا تجزیہ

17/04/2021

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا عالمی طاقتوں کے نام پیغام۔ محمد صلی اللہ علیہ والہ واسلام کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کریں گے۔
Like and Follow us

ہوں تو خاک مگر مُحَمَّد ﷺسے ہے نسبت میریبس یہی اک رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے
16/04/2021

ہوں تو خاک مگر مُحَمَّد ﷺسے ہے نسبت میری
بس یہی اک رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے

15/04/2021

ایشیا کا سب سے بڑا تبلیغی مرکز کوہاٹ میں مسجد یوسف کے نام سے ہیں۔ جس سے تقریبا ہر ملک کے جماعتیں نکلتی ہیں۔ماشاءاللہ سب دوستوں سے اپیل ہے کہ ویڈیو کو شئیر کریں

12/04/2021

کوہاٹ میں شجرکاری مہم کی خلاف ورزی

06/01/2021

ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے دور خلافت میں 9 سے 14 ہزار مربع میل تک مسلمانوں کی حکومت وسیع ہوئے۔

عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے دور خلافت میں 14 سے 23 ہزار مربع میل تک۔

عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے دور خلافت میں 23 سے 40 ہزار مربع میل تک۔

علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے دور میں مسلمانوں کی اندرونی معاملات کی وجہ سے یہ 40 ہزار تک ہی محدود رہی۔

مسلمانوں کے پہلے بادشاہ امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کے دور میں یہ 40 سے 63 مربع میل تک جا پہنچی۔
اور دیگر بادشاہتوں میں اسلامی حکومت مزید پھیلتی رہی

ماں کا پیار ❤
06/01/2021

ماں کا پیار ❤

Address

Model Town
Kohat

Telephone

+923319142248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Kohat

Show All