Sajid Hussain Journalist OfficiaL

Sajid Hussain Journalist OfficiaL My Personal News Blog About My Opinion.

interviewing people in a range of different circumstances; building contacts to maintain a flow of news, for example, police and emergency services, local council, community groups, health trusts, press officers from a variety of organisations, the general public, etc; seeking out and investigating stories via your contacts, press releases and other media; attending press conferences and asking qu

estions; attending a variety of events, such as council meetings, magistrates' court proceedings, football matches, talent contests, etc; answering the phones on the news desk and reacting to breaking news stories; working closely with the news team, photographers and editors; recording interviews and meetings using shorthand or technical equipment; producing concise and accurate copy according to the newspaper's house style, and to strict deadlines - daily newspapers may have several each day; writing short 'fillers' to entertain, and researching and writing longer feature articles, sometimes for subsidiary publications and supplements; creating and uploading news content for the newspaper website; 'live' online reporting or real-time blogging when covering important events - a growing area of work, especially on national newspapers

سیاست کو سیاست ہی رہنے دیا جائے
03/11/2022

سیاست کو سیاست ہی رہنے دیا جائے

سنجو ٹی وی کوہاٹ / جیسا کہ آپکوپتا ہےکہ ایک جانب غربت بے روزگاری  اور دوسری جانب مہنگائی اور اس حالت میں اپنے بچوں کے لئ...
02/05/2022

سنجو ٹی وی کوہاٹ / جیسا کہ آپکوپتا ہےکہ ایک جانب غربت بے روزگاری اور دوسری جانب مہنگائی اور اس حالت میں اپنے بچوں کے لئے حلال رزق کمانا بہت ہی مشکل ہوگیا ہے ۔کل شام کو ایک غریب رکشہ ڈرائیور نے اس وقت ختم نبوت گیٹ کوہاٹ کے ساتھ اپنا گریبان پھاڑ ا اور بچوں پر پٹرول چڑک کر خود سوزی کرنے کی کوشش کیں جب ایک ٹریفک اہلکار نے اسے جرمانہ کیا اور اسکی رکشہ کی سیٹ پھاڑ دیں ۔اگر ہم دیکھیں تو ٹریفک اہلکار غریب پر ذیادہ جبکہ مالدار اور ٹس ٹپاس کے لوگوں پرکم ہاتھ ڈالتےہیں ۔جبکہ قانون دونوں کے لئے برابر ہے ۔تمھیں کیا پتا کہ ایک رکشہ ڈرائیور یا سوزکی ڈرائیور اس مہنگائی میں کتنے بچوں کی کفالت کررہا ہوگا؟ میں نے بہت ہی کم دیکھا ہے کہ ٹریفک پولیس نے کسی بڑے آدمی کو روکا ہو ہمیشہ ہی غریب کو نشانہ بنایا گیا ہے
لہذا میری تمام ٹریفک پولیس سے مودبانہ گزارش ہے کہ کم از کم غریب و مساکین کے حال پر رحم کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ تمھاری چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے کسی کے بچے یتیم ہوجائے یا کسی کے گھر کا چولہا بند ہوجائے

واپڈا اہلکار اپنی ڈیوٹی کو یقینی بنائیں  ۔ساجد حسین بنگش
12/04/2022

واپڈا اہلکار اپنی ڈیوٹی کو یقینی بنائیں ۔ساجد حسین بنگش

عوام نے ووٹ دیا ہے عوام کے مسائل پر کوئی سمجھوتا نہیں کرینگے ۔ساجد حسین بنگش
12/04/2022

عوام نے ووٹ دیا ہے عوام کے مسائل پر کوئی سمجھوتا نہیں کرینگے ۔ساجد حسین بنگش

Good Night
03/10/2020

Good Night

عامرے دہ تہکال
24/06/2020

عامرے دہ تہکال

ایک مہینہ پہلے ہم نے کرونا وائرس کے پیش نظر یوم علی علیہ السلام اور دیگر اجتماعات پر پابندی کے متعلق ایک نیوز پوسٹ کی تھ...
14/06/2020

ایک مہینہ پہلے ہم نے کرونا وائرس کے پیش نظر یوم علی علیہ السلام اور دیگر اجتماعات پر پابندی کے متعلق ایک نیوز پوسٹ کی تھی ۔جبکہ وہ نیوز ایک سرکاری ذرایع سے کنفرم نیوز تھی ۔اسکا نیوز کا فقط مقصد انسانی زندگیوں کا تحفظ تھا اور کچھ نہیں۔عزاداری پر ہماری جان و مال بھی قربان ہیں ۔لیکن موجودہ حالات کے تناظر سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور ایران و عراق میں اہل تشیع و اہل سنت کے مقدس مقامات بھی بند کیے گئے ۔تو ہمارے علاقہ کے کچھ نام نہاد لوگوں نے سوشل میڈیا پر ہمارے چینل کے خلاف غلط پراپگنڈہ بنا کر عام لوگوں کو اس لئے اکسایا گیا کہ سنجو ٹی وی نے ایک فرقہ ورانہ اور شر انگیز پوسٹ شئیر کی ہیں جبکہ لوگوں نے حقیقت جانے بغیر ہمارے خلاف جو بھی منہ میں آیا بھول دیا لکھ دیا اور طرح طرح کی دھمکیاں بھی ملی ۔لیکن یقین کریں کہ ہمیں ذرا بھی خوف تھا ان لوگوں کے گندے خیالات سے کیونکہ میں سچھ پر تھا ۔تاریخ گواہ ہیں جب سے شعبہ صحافت میں قدم رکھا اس علاقے کو پروموٹ کرنے کے علاوہ کچھ خیال ہی نہیں آیا میں نے اکیلے تن تنہا اپنی بھر پور کوشش کی کہ میں اپنے نوجوانوں کو پروموٹ کرو اور ایسا کوئ سوچ ہی نہیں آیا کہ اپنے علاقے کے لوگوں میں اختلافات پیدا کرو بہر حال ہم نے کرونا وائرس کے حوالے سے ہر ممکن کوشش کیں ڈاکٹرز کے انٹرویوزلے اور فلم بنائے تاکہ لوگوں میں شعور اجاے ۔آج جب حالت کنٹرول سے باہر ہوگئی ہیں اب وہی نام نہاد لوگ خود عبادتوں اور عزاداری کو محدود کرنے کے اعلانات کر رہے ہیں ۔جو بہت ہی افسوس کی بات ہیں ۔جبکہ اب پانی سر سے گزر گیا ہیں ۔اور کرونا نے ہمارے علاقے میں اپنے پنجے گھاڑ لئے ہیں ۔سینکڑوں کیسیز ہیں لیکن عوام ڈر کے مارے ہسپتال نہیں جارہے ہیں کہ کہی ہمیں مار نہ دیا جاے کرونا کی آڑ میں ۔آے روز قیمتی جانیں ضایع ہو رہی ہیں ۔ہمارے ہسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں اور عوام کے ساتھ کچھ بھی نہیں ہیں کہ وہ اس بیماری سے مقابلہ کریں ۔لیکن اب کیا فائدہ
بس ہم دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ ہمیں اتفاق و اتحاد کا درس دیں اور اس بیماری وباء مرض کو اس دنیا سے ختم کر دیں آمین ۔

عمران خان کا انڈیا کو کرونا وائرس  کے پیش نظر امداد کی پیشکش
11/06/2020

عمران خان کا انڈیا کو کرونا وائرس کے پیش نظر امداد کی پیشکش

اس کالم کو ضرور پڑھیں اور اگر اچھا لگے تو شئیر بھی کریں ۔ شکریہ
09/06/2020

اس کالم کو ضرور پڑھیں اور اگر اچھا لگے تو شئیر بھی کریں ۔ شکریہ

27/05/2020
تلخ حقیقت
26/05/2020

تلخ حقیقت

لوکل ٹرانسپورٹ عوام کیلئے کھول دیا جائے ۔
15/05/2020

لوکل ٹرانسپورٹ عوام کیلئے
کھول دیا جائے ۔

03/04/2020

Corona Virus In Pakistan / Sajid Hussain Bangash Sanjo Tv Kohat Corona virus in kohat , corona virus pakistan safty measurements ...

یوم یکجہتی کشمیر۔۔۔
05/02/2020

یوم یکجہتی کشمیر۔۔۔

اعلان وفات
15/01/2020

اعلان وفات

06/11/2019

ہم پاک فوج ، پولیس، ملیشااور ریسکو 1122اور ضلعی انتظامیہ کا خصوصی اہل سنت براردران کاچہلم امام حسین ؑ کے سلسلے میں بھر پ...
20/10/2019

ہم پاک فوج ، پولیس، ملیشااور ریسکو 1122اور ضلعی انتظامیہ کا خصوصی اہل سنت براردران کاچہلم امام حسین ؑ کے سلسلے میں بھر پور انتظامات پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔جس کی وجہ سے آج کوہاٹ میں چہلم خیروخیریت سے اختتام پزیر ہوگیا ۔
پاکستان زندہ باد

18/10/2019

09/10/2019

05/10/2019

03/10/2019

سلام یا حسین
30/09/2019

سلام یا حسین

نیو اسلام آباد انٹرنیسنل ائیر پورٹ کے نزدیک 4,5,8,10 مرلہ پلاٹ آسان اقساط یعنی ماہانہ 16،000روپے سے مزید معلومات کیلئے...
29/09/2019

نیو اسلام آباد انٹرنیسنل ائیر پورٹ کے نزدیک 4,5,8,10 مرلہ پلاٹ آسان اقساط یعنی ماہانہ 16،000روپے سے مزید معلومات کیلئے رابط کریں .03349667733,03339667733

جمعہ مبارک !
27/09/2019

جمعہ مبارک !

Good Morning
27/09/2019

Good Morning

اس بچی کے والدین ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں ۔اس پوسٹ کو آگے شئیر کریں ۔
26/09/2019

اس بچی کے والدین ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں ۔اس پوسٹ کو آگے شئیر کریں ۔

عبد الجبار شاعر کے ان اشعار کے ساتھ کون کون اتفاق کرتا ہے ۔
25/09/2019

عبد الجبار شاعر کے ان اشعار کے ساتھ کون کون اتفاق کرتا ہے ۔

صبح بخہر
25/09/2019

صبح بخہر

23/09/2019

تمام ریڈرز اور خصوصی ایم ۔پی۔اے ضیا ء اللہ خان بنگش کا شکریہ جس نے استرزئ بالا کا دیرنا مسئلہ حل کیا ۔
20/09/2019

تمام ریڈرز اور خصوصی ایم ۔پی۔اے ضیا ء اللہ خان بنگش کا شکریہ جس نے استرزئ بالا کا دیرنا مسئلہ حل کیا ۔

20/09/2019

اب نہیں تو کب ؟؟
19/09/2019

اب نہیں تو کب ؟؟

Address

Office # 16 #rd Floor Jinnah Plaza
Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Hussain Journalist OfficiaL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid Hussain Journalist OfficiaL:

Share


Other News & Media Websites in Kohat

Show All