13/12/2023
انتہائی ادب احترام سے مردوں سے گزارش ہے
جتنا پردہ عورت پر فرض ہے اتنا پردہ مرد پر بھی فرض ہے کچھ مرد حضرات جان بوجھ کر راستوں میں پیشاب کرنا فرض اولین سمجھتے ہیں اس کے بعد ناڑا پکڑ کر ہاتھ اندر ڈال کر راستوں میں اِدھر ُادھر گھومتے پھرتے ہیں اور یہ گھناؤنا عملِ گناہ کھلے عام شاہراٶں اور مصروف راستوں پر ہم لوگ بڑے فخر سے کرتے ہیں
بغیر کسی عذر کے مجبوری کے راستوں میں بیٹھ کر پیشاب کرنا اسلام اور انسانیت کی خلاف ہے
اپنی حاجت پوری کرنے کےلیۓ کسی محفوظ اور پردے والے جگہ بیٹھ کر پیشاب کریں اور وہیں پر ضروری صفائی کریں یہ عمل راہ گزرتی خواتین کے لیۓ انتہائی تکلیف دہ عمل ہے
اللہ تعالٰی نے ہم لوگوں کو اشرف المخلوقات پیدا کیا ہے کام بھی اشرف المخلوقات والے کرنے چاہٸیں
کوئی ناراض نہ ہو پوسٹ کو اصلاحی پوسٹ سمجھ کر پڑھیں ماٸیں بہنیں سب کے گھروں میں ہیں جہالت سے نکلیں 👏👏اگر کسی بھائی کو میری پوسٹ سے تکلیف ھوئی ھو تو پلیز مجھے معاف کر دینا شکریہ جی جزاک اللہ 👏