Orakzai News

Orakzai News Media News Channel This is Orakzai News Official account on Facebook. There is no other account than this. It is managed by the Orakzai News Team. Thanks!

We serve all irrespective of colour, race, creed, religion and other divisions. We show the beautiful side of Pakistan specially Merged Area's Orakzai, Khyber, Bajaur, Khurum, Momand, North and South Waziristan Districts. We bilieve in Truth, Facts and Transparency. We are the Hope for Hopeless! Orakzai News Team.

06/06/2025

Big shout out to my newest top fans! Atif Hameed Khan

کوہاٹ: ۔ مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کھارہاں کے ہسپتال میں جان بحق ہوگئے۔...
06/06/2025

کوہاٹ:
۔ مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کھارہاں کے ہسپتال میں جان بحق ہوگئے۔
کوہاٹ ۔ عباس آفریدی گزشتہ شام اپنے ساتھیوں کے ساتھ حجرہ عظیم باغ میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک گیس لیکج کا دھماکہ ہوا
کوہاٹ ۔ گیس دھماکے میں عباس آفریدی دیگر تین ساتھیوں دلنواز ، جاوید آفریدی ، اور ندیم سمیت زخمی ہوگئے تھے۔
کوہاٹ ۔ عباس آفریدی کو کھارہاں کے برن ہسپتال لیجایا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ خالق حقیقی سے جا ملے۔
کوہاٹ ۔ عباس آفریدی کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ 05:00 پانچ بجے بابری بانڈہ کوہاٹ میں ادا کیا جاۓ گا.
۔ فیملی ذرائع

25/05/2025

میرعلی دھرنے سے لاشین اٹھاکر کل براستہ بنوں پشاور اسلام آباد کیطرف لانگ مارچ ہوگا۔
اعلان دھرنا کمیٹی

عوام کس طرف جائیں؟اگر مسلح افراد کو کھانا دیں تو حکومت دہشتگردی کا الزام لگا کر گھر گرا دیتی ہے، لوگوں کو اٹھا کر سالوں ...
24/05/2025

عوام کس طرف جائیں؟
اگر مسلح افراد کو کھانا دیں تو حکومت دہشتگردی کا الزام لگا کر گھر گرا دیتی ہے، لوگوں کو اٹھا کر سالوں تک ٹارچر سیلوں میں رکھتی ہے۔
اگر کھانا نہ دیں تو وہی مسلح افراد موقع پر گولیاں مار دیتے ہیں۔
بنوں بکاخیل وزیر کے علاقے تختی خیل میں ایک افسوسناک واقعے میں نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر رات کا کھانا نہ دینے پر گل ماج خان ولد سمندر خان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔
واقعہ اس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے گل ماج خان کے گھر آ کر کھانے کا مطالبہ کیا، اور مبینہ طور پر انکار پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گیا۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْناعلان جنازہ ۔۔۔فضل خنان ۔۔فضل غفور اور نورجنان کا بھائی فضل خنان وفات پاچکا ہے ...
23/05/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اعلان جنازہ ۔۔۔
فضل خنان ۔۔
فضل غفور اور نورجنان کا بھائی فضل خنان وفات پاچکا ہے جس کا نمازی جنازہ آج شام 8 بجے پجگی روڈ فضل آباد نمبر 2 پشاور میں ادا کیا جارہا ہے

فرض شناس پولیس  بننا محکمے کا فخر ہوتا ہےاپر اورکزئی سما ماموزئی میں  فرض شناس قابل اور ایماندار افسران و اہلکار محکمے ک...
19/05/2025

فرض شناس پولیس بننا محکمے کا فخر ہوتا ہے

اپر اورکزئی سما ماموزئی میں فرض شناس قابل اور ایماندار افسران و اہلکار محکمے کا فخر ہوتے ہیں جن کی ان تھک محنت قابلیت اور پروفیشنلزم پوری فورس کیلئے روشن مثال ہوتی ہے۔اج میں جس پولیس افسر کا ذکر کر رہا ہوں۔ان کا شمار پولیس ڈیپارٹمنٹ کے انتہائی قابل ایماندار اور فرض شناس پولیس افسران میں ہوتا ہے.جنہوں نے دوران سروس ہمیشہ عوامی خدمت اور میرٹ کی پاسداری کو شعار بنائے رکھا اورملنے والی ہر ذمہ داری کو بہترین انداز میں سر انجام دے کر محکمے کے عزت و وقار میں اضافے کا باعث بنے۔
میں آج بات کر رہا ہوں.اپر اورکزئی سما ماموزئی میں تعینات سب انسپکٹر افسر حان کا شمار ان پولیس والوں میں ہے جو ایماندار خوش اخلاق اور قابلِ ترین ہے سب انسپکٹر آفسر حان ضلع اورکزئی میں مختلف تھانوں/ چوکیوں میں رہ چکے ہیں اور آج کل اپر اورکزئی سما ماموزئی میں انتہائی ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی نبھا رہے ہیں ہمیں فخر ہے ایسے پولیس والوں پر اللہ تعالیٰ ان سے مزید ایسے اچھے کام لے۔
امین

"ناقابلِ یقین تھری ڈی (3D) تصویر۔ بس اس گلی میں مڑنے کی غلطی نہ کیجیے گا۔یہ ایک حیرت انگیز تھری ڈی وال پینٹنگ ہے، جو کسی...
12/05/2025

"ناقابلِ یقین تھری ڈی (3D) تصویر۔ بس اس گلی میں مڑنے کی غلطی نہ کیجیے گا۔

یہ ایک حیرت انگیز تھری ڈی وال پینٹنگ ہے، جو کسی دیوار پر اس مہارت سے بنائی گئی ہے کہ دیکھنے والا یہ سمجھنے لگتا ہے جیسے واقعی دیوار کے اندر ایک گلی موجود ہو۔ فنکارہ نے گلی، پتھروں، کھڑکیوں اور پھولوں کو اتنے حقیقت پسند انداز میں رنگوں سے پیش کیا ہے کہ ایک لمحے کو انسانی آنکھ دھوکہ کھا سکتی ہے۔

پوسٹ کے آخر میں جو جملہ ہے ("بس اس گلی میں مڑنے کی غلطی نہ کیجیے گا")، وہ ایک مزاحیہ تنبیہ ہے کیونکہ گلی اصل میں وجود نہیں رکھتی—یہ محض ایک شاندار پینٹنگ ہے، جس میں مڑنے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

افغانستان کے مشہور و مقبول ٹک ٹاکر، جنرل مبین کو کابل کی عدالت نے ڈیڑھ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ سزا انہیں طالبان حکو...
12/05/2025

افغانستان کے مشہور و مقبول ٹک ٹاکر، جنرل مبین کو کابل کی عدالت نے ڈیڑھ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ سزا انہیں طالبان حکومت کی پالیسیوں پر تنقیدی بیانات دینے کی پاداش میں سنائی گئی۔ خبر رساں ذرائع کے مطابق، جنرل مبین کی تنقید کو حکومتی حلقوں میں ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھا گیا، جس کے بعد عدالتی کارروائی کے ذریعے انہیں جیل کی راہ دکھائی گئی۔

13/10/2024

پشتون قامی جرگے کے اہم نکات

1. یہ جرگہ تمام جرگوں کا تسلسل شمار کیا گیا

2. یہ جرگہ تمام پشتون قوم کا جرگہ تصور کیا گیا

3. اس جرگے کی مہمان نوازی کرنے پر کوکی خیل قوم کو سلام پیش کیا جاتا ہے

4. اس جگہ پر ایک پشتون قوم کا ایک دفتر بنے گا

5. یہ جرگہ مندرجہ ذیل باتوں پر متفق ہوئے

۔ فوج اور دہشت گرد تنظیموں کو دو مہینوں کا وقت دیا گیا کہ ہمارے علاقے سے نکل جائے

۔ اگر دو مہینے میں یہ نہ نکلے تو پھر جرگہ فیصلہ کرے گی کہ ہم ان قوتوں کو کس طرح نکالیں گے

۔ اس پختون زمین پر جو وسائل ہیں اس کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا ،

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ شہیدوں اور زمین پر قبضہ کرانے والوں کے خلاف وکیلوں کی ایک ٹیم تیار کی جائے گی

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ بجلی قبائلی علاقوں میں فری اور دوسرے علاقوں میں 5 روپے یونٹ دے گی ، لوڈ شیڈنگ کی صورت میں تمام صوبوں کے کنکشن کاٹ دئے جائیں گے

۔ جرگہ نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ ڈیورنڈ لائن پر تمام تجارتی راستوں کو پرانے قوانین کے مطابق بحال کیا جائے ۔

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ قبیلوں کے درمیان مسائل کے حل کے لئے کمیٹی آمن کے لئے کام کرے گی

- جرگہ نے فیصلہ کیا کہ آج کے بعد پشتون کسی کو بھتہ نہیں دے گی

۔ جرگے نے فیصلہ کیا کہ تمام آئی ڈی پیز جرگے کے ذریعے واپس کئے جائیں گے

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ دوسرے صوبوں میں پختون قوم کے ساتھ جو امتیازی سلوک کرے گی جرگہ اسکے ساتھ کھڑے گی

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ اج کے بعد عمرانی معاہدہ منسوخ ہوگا

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ موجودہ آئین پاکستان کے تحت فوج سیاست میں حصہ نہیں لے سکتی

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ بجلی منافع فوری طور پر صوبے کے حوالے کیے جائے

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ قدرتی گیس اور پانی پختون کو دے گی

۔ جرگہ نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ بلاک شناختی کارڈ بحال کرے ورنہ سارے پختون اپنے شناختی کارڈ واپس کرے گی

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ اگر کسی نے اس جرگے کی بنیاد پر کسی کے خلاف کاروائی کی گئی تو جرگہ سخت ردعمل دکھائی گی

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ ایکشن ان ایڈ سول پاؤر قانون کو ختم کیا جائے

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ اگلے اتوار تک تمام مطالبات کے حل کے لئے تمام ڈسٹرکٹ نکلے گی

13/10/2024

پشتون قامی جرگے کے اہم نکات :
ملاحظہ کیجۓ ویڈیو میں باقی تفصیل اگلے پوسٹ میں

اورکزئی میں آباد اقوام اور ان  کے تپوں کے نام۔۔۔۔۔۔یہ ہم نے اورکزئی وطن اور قبیلے کتاب سے لی ہیں جس میں کئی اقوام کے تپو...
12/10/2024

اورکزئی میں آباد اقوام اور ان کے تپوں کے نام۔۔۔۔۔
۔یہ ہم نے اورکزئی وطن اور قبیلے کتاب سے لی ہیں جس میں کئی اقوام کے تپوں میں غلطی ہے لہذہ سب دوستوں سے عرض ہے کہ اپنے قوم کے تپوں کے نام اور تعداد میں غلطی کی کمنٹ میں تصحیح کریں

مشر ملک حاجی شکیل فخر اورکزئیقدم بڑھاؤ عوام آپ کے ساتھ ہیں۔
10/10/2024

مشر ملک حاجی شکیل فخر اورکزئی
قدم بڑھاؤ عوام آپ کے ساتھ ہیں۔

Address

Kohat

Telephone

+923328899820

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orakzai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share