Kohat Awaz

Kohat Awaz Follow Kohat Awaz News for latest News, Islamic Info's, Sports Info's & entertainment.
(2)

پاکستانیوں کیلئے حاجی رونالڈو
24/12/2024

پاکستانیوں کیلئے حاجی رونالڈو

ہنر سکھانے میں بخل نہ کریں۔درزی 6، 6 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہتا ہے۔ موٹر سائیکل مکینک 6، 6 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے ...
24/12/2024

ہنر سکھانے میں بخل نہ کریں۔
درزی 6، 6 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہتا ہے۔

موٹر سائیکل مکینک 6، 6 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے رکھتے ہیں۔
یہ غریب گھر کے بچے ہوتے ہیں، ماں روزانہ انہیں روٹی دے کر بھیجتی ہے میرا بچہ کام سیکھ رہا ہے جلد کاریگر بن جائے گا۔
لیکن انہیں 6، 6 سال میں ہنر نہیں سکھاتے۔
ان کو 6 ماہ میں ہنر سکھا کر روزی کمانے کے قابل کر دیں۔ عرش کا رب تم پر بڑی رحمتیں نازل فرمائے گا۔
آپ جس بھی شہر سے ہیں،
جو بھی ہنر جانتے ہیں اور کام کر رہے ہیں تو لوگوں کو باقاعدہ دعوت دیں یا پوسٹر لگائیں کہ اتنے عرصہ میں فی سبیل اللہ ہنر سیکھیں۔
ہنر کی تجارت رب کے بندوں سے کریں، انعام رب دے گا، کبھی رب سے تجارت کر کے دیکھ لیں۔..

24/12/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

محلہ بازار  اسٹیشن کالونی سینی گمبٹ ۔شازیب علی ولد ظفرعلی بقضائے الہی وفات پاگئے۔اللہ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جم...
15/12/2024

محلہ بازار اسٹیشن کالونی سینی گمبٹ ۔شازیب علی ولد ظفرعلی بقضائے الہی وفات پاگئے۔اللہ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔جنازہ کااعلان بعد میں کیاجائے گا۔

14/12/2024

غوریزئی پایان میں گیس لوڈشیڈنگ کی کیا وجہ ہے؟ کئی دنوں سے گیس نہیں ہے. مشران خاموش

ایسے آوارہ کتے ہر جگہ موجود ہیں اپنے بچوں کا خیال رکھیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ
14/12/2024

ایسے آوارہ کتے ہر جگہ موجود ہیں اپنے بچوں کا خیال رکھیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ

11/12/2024

بریکنگ نیوز
محمد دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا
ساڑھے 13 کروڑ

پیارے مسلمان بھائیو! اپنی مسلمان بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے اس پیٹیشن کو آن لائن دستخط کر دیں۔ لنک پہلے کمنٹ ...
20/11/2024

پیارے مسلمان بھائیو! اپنی مسلمان بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے اس پیٹیشن کو آن لائن دستخط کر دیں۔ لنک پہلے کمنٹ میں ہے۔ طریقہ کار دوسرے کمنٹ میں۔ اور جتنا ہو سکے اس پوسٹ کو آگے شئیر کریں۔

پشتون قومی جرگہ کے اعداد و شمار۔۔یہ ہیں گزشتہ 22 سال کی اعداد و شمار، اس میں یہ بھی شامل کرلیں کہ ایک رپورٹ کے مطابق پاک...
13/10/2024

پشتون قومی جرگہ کے اعداد و شمار۔۔
یہ ہیں گزشتہ 22 سال کی اعداد و شمار، اس میں یہ بھی شامل کرلیں کہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جنوری 2004 سے نومبر 2018 تک ،14 سال میں ۔۔۔409 ڈرون حملے ہوچکے ہیں جن میں 2 ہزار 7 سو 14 افراد ہلاک اور 7 سو 28 افراد زخمی ہوئے۔ڈرون حملوں میں صرف 3 فیصد دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ 97 فیصد بے گناہ شہری کولیٹرل ڈیمیج کے نام پرمارے گئے۔

Rocco Video Pakistani First Short Video Application.Earning app Rocco Video App is proud to be a part of
24/08/2024

Rocco Video Pakistani First Short Video Application.
Earning app Rocco Video App is proud to be a part of

یہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں چیک کیے گئے دودھ کے نتائج ہیں۔ بنوں اور ڈی آئی خان کے 100 فیصد سیمپلز ملاوٹ زدہ ہیں۔ ...
28/07/2024

یہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں چیک کیے گئے دودھ کے نتائج ہیں۔ بنوں اور ڈی آئی خان کے 100 فیصد سیمپلز ملاوٹ زدہ ہیں۔ پشاور اور مالاکنڈ میں 90 فیصد سے زیادہ دودھ ملاوٹ والا ہے۔ مردان، کوہاٹ اور ہزارہ ڈویژن میں 80 فیصد سے زیادہ دودھ ملاوٹ زدہ ہے ۔

28/07/2024
گھریلو صارفین جن کا بل یکم جولائی 2024 کے بعد پچیس ہزار سے زیادہ آئے ان پر 7% سات فیصد ایڈوانس ٹیکس لاگو ہوگا۔ یہ ٹیکس ف...
27/07/2024

گھریلو صارفین جن کا بل یکم جولائی 2024 کے بعد پچیس ہزار سے زیادہ آئے ان پر 7% سات فیصد ایڈوانس ٹیکس لاگو ہوگا۔
یہ ٹیکس فائلرز پر لاگو نہیں ہوگا۔

✅انٹرنیٹ/ سوشل میڈیا/ انسٹنٹ میسجنگ ایپلیکیشنز وغیرہ پرتوہین آمیز/ گستاخانہ مواد کو اپ لوڈ کرنا، شیئر کرنااور پھیلانا پا...
26/07/2024

✅انٹرنیٹ/ سوشل میڈیا/ انسٹنٹ میسجنگ ایپلیکیشنز وغیرہ پرتوہین آمیز/ گستاخانہ مواد کو اپ لوڈ کرنا، شیئر کرنااور پھیلانا پاکستانی قوانین کے تحت منع/جرم ہے۔
✅ ایسے غیر قانونی مواد کو بلاک کروانے / ہٹانے کے لیے، متعلقہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم یا پی ٹی اے کو اس لنک :https://complaint.pta.gov.pk/RegisterComplaint.aspx پر یا پی ٹی اے سی ایم ایس موبائل ایپ پر رپورٹ کریں.

25/07/2024

Address

Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohat Awaz:

Videos

Share