khanWada official

khanWada official SOCIAL __MEDIA__ACTIVEST.
پاکستان زندہ باد 🇵🇰💪
(1)

10/10/2024

شوکت خانم آپ کا بیٹا ہار نہیں مان رہا، ساری کوششیں کر کے دیکھ لی، سارے جگ کا زور لگا کر دیکھ لیا، اپنے لیول سے بہت نیچے چلے گئے کچھ لوگ لیکن عمران خان ہار ماننے کو تیار نہیں ہیں،
عمران ریاض خان



10/10/2024

کیا کوئی جرنل عاصم منیر سے یہ سوال پوچھتا ہے
کہ اگر PTM غدار ہے تو تُم نے ایک سال پہلے اسلام آباد میں ان کا جلسہ کیوں کروایا، pti سے دشمنی میں یہ فوج کو گالیاں پڑواتا رہا
اگر ptm غدار ہے تو اس کا جلسہ کے سہولت کار بھی غدار تھے

10/10/2024

علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں جیلوں میں رکھنا ہے رکھ لو لیکن ہمارے بھائی کو چھوڑ دو
🥹🚨
۔

10/10/2024

لوگ صبح اٹھ کر سوچتے ہیں ناشتہ کہاں کرنے جائیں اور ہم سوچتے ہیں پہلے کس عدالت میں جائیں،بہت جبر، تشدد،فسطائیت ہوچکی ہے عوام پر رحم کریں، ڈر صرف اللہ کا ہے اسکے علاؤہ نہ آپکے مقدموں کا نہ جیلوں کا نہ جبر کا ڈر ہے،

صنف اہن عالیہ حمزہ

14/09/2024

اس ایڈیٹر کو 21 توپو کی سلامتی۔۔۔😂😂😂
۔

10/07/2024

نواز شریف آج کا نہیں، ہمیشہ سے ھی گھٹیا اور کمینہ ھے۔

09/07/2024

اس کو انتہا ویرل کرو کہ یہ پٹواریوں کے باپ نواز شریف تک پہنچ جائے 🥵😭🤣🤣🤣🤣

09/07/2024

کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ ایک تو یہ لکھے پڑھے نہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے ہیں 🤣🤣🤣

‏‎خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَ...
09/07/2024

‏‎خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.



Highlight ⊕

09/07/2024

سائرہ بانو نے قومی اسمبلی میں پی ڈی ایم کو ننگا کر دیا 🥵👉
سب کو ان کی اوقات دیکھا دیا ✌️😎

04/06/2024

‏سیاچن گلیشیر کے علاقے میں پولو میچ کے دوران نہ وہ باغی نہ غدار قیدی نمبر 804 کے فلک شگاف نعروں کے بعد فوجی کمانڈر اور گلگت بلتستان کے وزیر و حکام پروگرام چھوڑ کر چلے گئے

02/06/2024

وہی پرانا انداز عمران ریاض چھا گیا 🤩💪🧐
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔

03/05/2024

شہباز شریف کے ساتھ تو یہ ایسا ہوا کہ جب کوئی اردو پپر کی تیار کریں تو پتہ چل جائے کہ آج تو انگلش کی 😂😂😂😂
۔
۔
۔
۔

28/04/2024

Heart_broken story Umar Gull💔😥😭

27/04/2024

استاد کیا ہوتا ہے
اس کا اندازہ اس استاد کی بچوں سے الوداعی ملاقات سے ہوتا ہے۔
رلا دیا مجھے ان مناظر نے😥

اللہ کریم میرے شفیق اساتذہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور جن کی رحلت ہوچکی انکی لحد کو منر فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب

26/04/2024

‏وہی پولیس جو راستہ روکتی تھی لیکن عوام کی طاقت سے خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت آئی اور آج یہی پولیس جلسے میں شرکت کے لیے راستے کھول رہے۔۔
゚viralシ

Address

Kohat
Kohat
26064

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khanWada official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Kohat

Show All