Jabbar Kohat

Jabbar Kohat یہ پیج "گاؤں جبڑ" اور اسکے گردونواں علاقے کی نیوز&اپڈاٹس کیلئے بنایاگیا ہے
Admin:Salman khan sallu

إنشاءاللّٰه عید الفطر کی نماز جامع مسجد جبڑ میں 7:30 بجے ادا کی جاۓ گی اور امام و خطبہ استاد العلاماء , استادِ محترمحضرت...
09/04/2024

إنشاءاللّٰه عید الفطر کی نماز جامع مسجد جبڑ میں 7:30 بجے ادا کی جاۓ گی اور امام و خطبہ استاد العلاماء , استادِ محترمحضرت مولانا مفتی فرمان اللّه صاحب فرمائیں گے
Jabbar Kohat

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
08/04/2024

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

08/04/2024

#اعلانِ_فوتگی
گل اکبر (دکاندار) کی والدہ وفات پا گئی ہے 😔
نماز جنازہ آج رات (9:30pm) کو بزرگی قبرستان جبڑ میں ادا کیا جاۓ گا

زیر تصویر میں ایک آٹے کا تھیلا ہے جس کو عباس خان آفریدی سمیت باقی 3 افراد نے پکڑا ہوا ہے۔راشن تقسیم کرنا اچھا اقدام ہے ا...
07/04/2024

زیر تصویر میں ایک آٹے کا تھیلا ہے جس کو عباس خان آفریدی سمیت باقی 3 افراد نے پکڑا ہوا ہے۔
راشن تقسیم کرنا اچھا اقدام ہے اور اچھے کام کی تعریف ہونی چاہیے مگر کیا راشن دیتے وقت تصویر لینا بہت زیادہ ضروری ہے۔۔۔؟؟
مجھے وہ بات یاد آئی کہ جب رمضان المبارک شروع ہوا تو ایک بوڑھی عورت نے ہم سے رابطہ کیا کہ اگر کوئی راشن ہو بیٹا تو ہمیں مت بھولنا مگر ساتھ یہ بھی کہا کہ راشن دیتے وقت تصویر مت نکالنا تاکہ پڑوس میں میرے بچوں کو کوئی طعنہ نہ دیں۔

کرک گیس پلانٹ کے اردگرد پختون ماٸیں اور بہنیں گھر میں جلانے کے لیے لکڑیاں لے جا رہی ہیں اور وہی گیس 713 کلومیٹر دور لاہو...
07/04/2024

کرک گیس پلانٹ کے اردگرد پختون ماٸیں اور بہنیں گھر میں جلانے کے لیے لکڑیاں لے جا رہی ہیں اور وہی گیس 713 کلومیٹر دور لاہور کی خواتین استعمال کر رہی ہیں۔
تصویر بولتی ہیں۔

Follow ✌️👉 Jabbar Kohat
05/04/2024

Follow ✌️👉 Jabbar Kohat

Alhamdulillah 🥀
02/04/2024

Alhamdulillah 🥀

ہمارے پیج Jabbar Kohat کے دو ہزار فالورز مکمّل ہو گئے ہیں تمام دوست و احباب کے suppurt کا تہہ دل سے شکریہ ۔ یقیناً یہ آپ...
30/03/2024

ہمارے پیج Jabbar Kohat کے دو ہزار فالورز مکمّل ہو گئے ہیں تمام دوست و احباب کے suppurt کا تہہ دل سے شکریہ ۔ یقیناً یہ آپ لوگوں کے سپورٹ کے بغیر نا ممکن تھا
Salman Khan Sallu

آج بتاریخ 30مارچ 2024 کو گورنمنٹ ھائی سکول جبڑ میں مڈل سیکشن کا سالانہ امتحان نتیجہ انتہائی پُرسکون ماحول میں سنایا گیا۔...
30/03/2024

آج بتاریخ 30مارچ 2024 کو گورنمنٹ ھائی سکول جبڑ میں مڈل سیکشن کا سالانہ امتحان نتیجہ انتہائی پُرسکون ماحول میں سنایا گیا۔ اور پوزیشن حاصل کرنے والےطلباء کو انعامات سے نوازا گیا۔
جماعت ششمA میں صہیب رحمان،ششمB میں عبدالصبور،جماعت ھفتم میں محمد خیام اور جماعت ھشتم میں فرحان اللہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
Salman Khan Sallu

  Admin: Salman Khan Sallu
27/03/2024


Admin: Salman Khan Sallu

22/03/2024

#اعلانِ_فوتگی
گل محمّد کے والد
مستقیم (مرحوم) کی بہن وفات پائی ہے
نماز جنازہ آج 11:00 ان کے ڈھوک میں ادا کی جاۓ گی

20/03/2024

السلام علیکم۔
گاٶں جبڑ کے تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جبڑ پراٸمری سکول میں
21 مارچ سے کلاس KG میں 2024 تعلیمی سال کے داخلوں کا آغاز ہونے جا رہا ہے ۔ اپنے بچوں کو بہتر مستقبل کی خاطر سکول میں داخل کرواٸیں ۔
۔۔داخلہ کے شراٸط ۔۔

1. بچے کی عمر 4 سال یا اس سے زیادہ ہو۔

2. بچے کا برتھ سرٹیفیکیٹ یا فارم ب بنا ہو۔

3. بچے کے والد / سربراہ کا قومی شناختی کارڈ کاپی۔۔

پوسٹ کو آگے شٸیر کریں تاکہ کسی کا بچہ داخلے سے رہ نہ جاۓ۔ شکریہ دوستو۔

حافظ محمد کامران

13/03/2024

#اعلانِ_فوتگی
جامع مسجد جبڑ کے امام
حضرت مولانا روغٰن شاہ استاد کی اہلیہ وفات پا گئی ہے
نماز جنازہ آج 11:00 ادا کیا جائے گا

11/03/2024

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا انشاءاللہ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی

10/03/2024

اگے شیر کیجے
ایک خاتون سےجمعرات کے دن چارجوڑے کپڑے زنانہ سفید شاپر میں پرانا لاری اڈا جبڑ اسٹینڈ کے ساتھ گم ہوچکے ہیں اگر کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03330799925 03449234023

03/03/2024
گاؤں کنڈر اور اس کے ساتھ ملحقہ علاقوں کے رہنے والوں سے گزارش ہے کہ گاؤں جبڑ کے رہائشی اسامہ شاہد سے ڈاکٹر احسان کے گھر ک...
27/02/2024

گاؤں کنڈر اور اس کے ساتھ ملحقہ علاقوں کے رہنے والوں سے گزارش ہے کہ گاؤں جبڑ کے رہائشی اسامہ شاہد سے ڈاکٹر احسان کے گھر کے نزدیک سے لے کر کنڈر پرشئ چوک کے درمیان ایک بٹوہ گرا ہے جس میں شناختی کارڈ اور کچھ نقدی موجود تھی
جس کسی کو بھی ملے تو براۓ مہربانی اس نمبر پر اطلاع دے
03339631693

اس بھائی نے کل شام کا نماز بیت المکرم جبڑ میں ادا کیا ہے  اس کا کچھ سامان مسجد والوں کو ملا ہے جو بھی اس بندے کو جانتا ہ...
25/02/2024

اس بھائی نے کل شام کا نماز بیت المکرم جبڑ میں ادا کیا ہے اس کا کچھ سامان مسجد والوں کو ملا ہے
جو بھی اس بندے کو جانتا ہو اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں 03130904350

Jabbar Kohat
23/02/2024

Jabbar Kohat

23/02/2024

گاؤں جبڑ میں 26 فروری سے آل زیڑہ پٹیالہ کرکٹ ٹورنمنٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے
حصہ لینے والے خواہشمنت حضرات کمینٹ میں دیئے گئے نمبرات پر رابطہ کر سکتے ہیں

"""""""""""""افسوس ناک خبر"""""""""""کوہاٹ کے تحصیل گمبٹ کے علاقہ گاؤں گل حسن بانڈہ میں فدا محمّد استاد کے گھر کے اندر س...
14/02/2024

"""""""""""""افسوس ناک خبر"""""""""""
کوہاٹ کے تحصیل گمبٹ کے علاقہ گاؤں گل حسن بانڈہ میں فدا محمّد استاد کے گھر کے اندر سلنڈر بلاسٹ**
بلاسٹ کی وجہ سے گھر میں موجود 2 بچوں اور 1 خاتون سمیت ٹوٹل 7 افراد زخمی۔

"ان سب کو پشاور پہنچا دیا گیا ہے۔ ابھی تک موصول اطلاع کے مطابق ان سب کی حالت خطرے سے باہر ہیں۔
تمام دوستوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے
اطلاعات
Admin: Salman Khan Sallu

09/02/2024

جو جیتے ہیں ان کو مبارک ہو ۔
اگر کسی کا اس بات پہ ایمان ہے کہ ہم محنت کے مکلف ہیں نتیجے کے نہیں تو انہیں ہارنے کے بعد خاموشی سے اپنی ہار کو تسلیم کر کے دل بڑا کرکے مخالف کو مبارکباد دینی چاہیے

یہ بھائی جس کا نام توفیق ہے جو کہ بولنے اور  اور سننے سے قاصر ہے اس کا بٹوا کیڑی شیخان میں  گر گیا ہے جس میں شناختی کارڈ...
06/02/2024

یہ بھائی جس کا نام توفیق ہے جو کہ بولنے اور اور سننے سے قاصر ہے اس کا بٹوا کیڑی شیخان میں گر گیا ہے جس میں شناختی کارڈ اور کچھ رقم تھی جس کو بھی معلومات ہو تو وہ اس نمبر پر رابطہ کرے
03018038041
Salman Khan Sallu

دو پیارے ساتھیوں کی پیار بھری تصویر ••••❤️••••کتنا اچھا وقت تھا۔
03/02/2024

دو پیارے ساتھیوں کی پیار بھری تصویر ••••❤️••••
کتنا اچھا وقت تھا۔

02/02/2024


ارشد احمد (عرف ملنگے) کے والد حکیم خان وفات پا گئے ہیں
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

02/02/2024


ملک ایاز کی والدہ وفات پا گئی ہے
نماز جنازہ آج 3:00 بزرگی قبرستان میں ادا کی جائے گی

27/01/2024

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت*
بیشکــ ہر نفس نے موت کا ذائقـہ چکھنـا ہـے
Follow 👉✌️ Jabbar Kohat

26/01/2024


جبڑ سے تعلق رکھنے والے امام شاہ استاد۔ (SST x) کی والدہ وفات پا چکی ہے۔۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Address

Jabbar
Kohat
GUMBAT

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jabbar Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jabbar Kohat:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Kohat

Show All