کوہاٹ پولیس کی انوکھی کاروائی
4 کلو گرام چرس برآمد
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ ڈاکٹر زاہد اللہ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ
ایس ایچ او سٹی فیاض خان نے پولیس نفری کے ہمراہ ناکہ بندی کے دوران ملزمان کو گرفتار کرلیا
گرفتار ملزمان سلمان اور سیلمان ساکنان اورکزئی ہنگو کو مزید قانونی کارروائی کے لئے تھانہ سٹی منتقل کردیا گیا ہے
24/10/2025
*ایس پی آپریشنز ہنگو اسد زبیر شہید کی ویڈیو*
22/10/2025
21/10/2025
19/10/2025
فقیرانہ ٹی وی
19/10/2025
استاد محترم سید محمد عباس
مولا ان کو ہمیشہ صحت و سلامتی والی زندگی فرمائیں ۔
محسن رضا
19/10/2025
پیر فقیر سید شہنشاہ حسین بادشاہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ نئے مولود کی آنے کی خوشی میں
18/10/2025
آپ تمام دوست میری صحت یابی کے لئے دعا کرو
شکریہ
14/10/2025
🕊️ السلام علیکم 🕊️
🏥 کوہاٹ KDA ہاسپٹل کے ICU وارڈ میں ایک خاتون وزیرہ بی بی ایڈمٹ ہیں 😢
وہ اپنے آخری لمحات میں ہیں اور اپنا تعلق ضلع بنوں سے بتا رہی ہیں 🏡
ان کے ساتھ ان کی جوان سالہ بیٹی فائمہ موجود ہے، جو گونگی اور ذہنی طور پر بیمار ہے 💔
وہ اپنی ماں کے پاس ورثاء کے انتظار میں بیٹھی ہے 😢
جو بھی بھائی یا بہن ان کے خاندان یا رشتہ داروں کے بارے میں جانتا ہو،
برائے کرم 🙏 جلد از جلد رابطہ کریں:
📞 0326-5691829
💔 انسانیت کے ناطے، یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
🤲 شاید آپ کا ایک شیئر کسی بے سہارا کو سہارا دے دیں…
13/10/2025
کوہاٹ چیمبر کا انکم ٹیکس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے پر اظہارِ افسوس اور چیف کمشنر ایف بی آر سے ملاقات۔
چیف کمشنر ایف بی آر ریجنل ٹیکس آفس پشاور جناب یاسر علی، محمد ایاز اور دیگر اعلیٰ حکام کی انکم ٹیکس ہاؤس کوہاٹ آمد۔
اس موقع پر کوہاٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداران اور تاجر برادری نے ٹنل چیک پوسٹ پر انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق اہلکاروں کے لیے دعا مغفرت اور لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔ صدر چیمبر رشید احمد پراچہ اور کوآرڈینیٹر کرنل (ر) جواد پراچہ نے چیف کمشنر کو علاقائی حالات سے آگاہ کیا اور کہا کہ ایف بی آر پالیسیوں کو مقامی زمینی حقائق اور کاروباری و علاقائی حالات کے مطابق مختلف کیٹیگریز میں تشکیل دے تاکہ ان پر آسانی سے عملدرآمد ممکن ہو جس کے نتیجے میں ٹیکس وصولی میں خاطرخواہ اضافہ ممکن ہو گا۔ چیف کمشنر یاسر علی نے بھی واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور کوہاٹ چیمبر آف کامرس کی تجاویز اور سفارشات کے حوالے سے متعلقہ حکام سے بات کرنے۔ تاجر برادری کو ہر ممکن تعاون اور سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ جس پر انکا شکریہ ادا کیا گیا اس موقع پر کمشنر ڈی آئی خان ریجن سمیت ٹیکس آفس کے اہم عہدیداران بھی موجود تھے۔
Be the first to know and let us send you an email when Bakhabar kohat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.