Orakzai Panra اورکزئی پانڑہ

Orakzai Panra اورکزئی پانڑہ ہر وقت باخبر اورکزئی

اطلاع برائے گمشدگی۔۔👇*اورکزئی ایجنسی قوم مانی خیل سے تعلق رکھنے والا `غدیر ولد امام فقیر` کریز تاندے گارے سے آج لاپتہ ہو...
14/01/2025

اطلاع برائے گمشدگی۔۔👇
*اورکزئی ایجنسی قوم مانی خیل سے تعلق رکھنے والا `غدیر ولد امام فقیر` کریز تاندے گارے سے آج لاپتہ ہو گیا ھے۔*
*اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔*
جتنا ہوسکے شیرکریں تاکہ اپنے رشتے داروں کو مل جائے
گھروالے پریشان ہوں گے۔۔شکریہ

03369955038

CopyPost...👇

🤲التماس دعا برآئے صحت و سلامتی🤲گاوں ڈوپسنہ کریز کا رہنے والا ڈاکٹرمقدس خان کے دونوں گردے فیل ہوگئے ہیں آپ سب دوستوں سے د...
14/01/2025

🤲التماس دعا برآئے صحت و سلامتی🤲
گاوں ڈوپسنہ کریز کا رہنے والا ڈاکٹرمقدس خان کے دونوں گردے فیل ہوگئے ہیں آپ سب دوستوں سے دعا کی التماس ہے۔۔🤲

🤲اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَاسَ، اشْفِهِ وَأَنْتَ الشَّافِي، لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
🤲اے اللہ لوگوں کے پالنے والے تکلیف کو دور کر دے اس (مریض کو ) شفاء عطا فرما تو ہی شفاء دینے والا ہے تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں ایسی شفاء ( دے ) کہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے
❤‏وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ❤
🤲اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ﷲﷻ مُجھے شفا دیتاھے🙏
اللہ تعالی محمد و آلِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آج کے 13 رجب مولا علی ع کے دن کے صدقے 🙏صحت کاملہ عطا فرمائے 🤲اےاللہ جہاں جہاں تیرے نام لیوا ہیں سب کی حفاظت فرما ہمیں بیماری کے عذاب سے نجات عطا فرما یااللہ ہماری خطائیں بخش دے..آمین ثمٰہ آمین 🤲

12/01/2025

تلاش گمشدگی۔۔
تیراہ بازار کوہاٹ آڈہ سے کریز تک۔۔۔ 👇

آج دوپہر 4 بجے تیراہ بازار کوہاٹ آڈے سے فلائنکوچ ڈرائیور اولس خان سے کریز تک گاڑی کے چھت سے ایک سفیدکپڑے کا تان کہیں گِرگیا ہے
اگر کسی کو ملا ہو تو برائے مہربانی نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ۔۔

Syed Sareer Hussain..
03348262528
Syed Muhammad..
03039028788
M.ilyas..
0312 2234926

اپیل🙏 دعا براۓصحت و سلامتی 🙏🤲بانی العصر اکیڈمی استرزٸی اینڈ  ڈگری کالج العصر مسیحا قوم وملت جناب حاجی احمد رضا صاحب دو م...
09/01/2025

اپیل🙏 دعا براۓصحت و سلامتی 🙏🤲
بانی العصر اکیڈمی استرزٸی اینڈ ڈگری کالج العصر مسیحا قوم وملت جناب حاجی احمد رضا صاحب دو مہینوں سے سخت بیمار ھے اپنے ذمہ داری سے قاصر ھے لہذا سب دوستوں سے ان کی سلامتی کے لیۓ دعا کی اپیل کی جاتی ھے🙏
اللہ پاک با واسطہ پنجتنِ پاک علیہ سلام حاجی صاحب کو سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین ❤🌹

07/01/2025
















منھال سپرسٹور۔۔ 🥰لوکیشن گاوں لرگی تنگ کریز۔۔🥰ہرچیز بازار سے کم ریٹ پر دستیاب ہیں۔۔🥰
05/01/2025

منھال سپرسٹور۔۔ 🥰
لوکیشن گاوں لرگی تنگ کریز۔۔🥰
ہرچیز بازار سے کم ریٹ پر دستیاب ہیں۔۔🥰

الحمدلله بارش۔۔۔ 💭
04/01/2025

الحمدلله بارش۔۔۔ 💭

03/01/2025

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون۔۔😭

گاوں ڈوپسنہ کریز کے مستان علی کا والد محترم اقرار علی ملنگ رضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے نماز جنازہ آج دوپہر 3 بجے لرگی تنگ مولاعلی ع زیارت قبرستان میں آدا کی جائے گی۔
تمام مومنین سے التماس ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت کریں۔۔
جزاک اللہ
مولا ع مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔۔آمین

اللّٰہ تعالٰی شہید کی درجات بلند فرمائے ۔۔۔آمین
02/01/2025

اللّٰہ تعالٰی شہید کی درجات بلند فرمائے ۔۔۔آمین

02/01/2025

🚫 *برائے مہربانی احتیاط برتیں* 🚫

*” لالچ میں آکر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش فیک لنکس جس میں مختلف کمپنیوں کی طرف سے مفت انٹرنیٹ، پیسوں، گفٹ، لیپ ٹاپ اور دوسری قیمتی اشیاء کا لالچ یا حکومت کی طرف سے ( احساس راشن، احساس کفالت، بینظیر انکم سپورٹ، پیٹرول سبسڈی، اور کسی بھی طرح کی حکومتی ریلیف ) کا بتا کر پیسوں کا لالچ دیا گیا ہو۔ ایسے لنک پر کلک کر کے یا شئیر کر کے اپنی سوشل میڈیا پرائویسی کو خطرے میں نہ ڈالیں*
*ایسا کرنے سے آپ کے موبائل کا قیمتی ڈیٹا اور آپ کی حساس معلومات چوری ہوسکتی ہے۔*

*برائے مہربانی خود بھی احتیاط برتیں اور دوسروں کو بھی اس کے متعلق ضرور بتائیں اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں*
*تاکہ سب محفوظ رہیں۔ شکریہ “

مسافر شہید ندیم ملنگ کی بیٹی کے آنسو درحقیقت ہمارے دل سے ٹپکتا ہوا خون ہے( شھید ندیم کو شھید کر کے گلہ کاٹا گیا اور سر س...
01/01/2025

مسافر شہید ندیم ملنگ کی بیٹی کے آنسو
درحقیقت ہمارے دل سے ٹپکتا ہوا خون ہے
( شھید ندیم کو شھید کر کے گلہ کاٹا گیا اور سر سے فٹ بال
کھیلا گیا یہ بچی اس شھید مظلوم کی بیٹی ہے

ہم نہیں بھولیں گے 💔🩸

01/01/2025

نئے سال کی ابتداء اس دعا سے کہ پروردگار پاراچنار میں امن کی فضا قائم کر دے، اور اس خطے کے ہر اندرونی و بیرونی دشمن کو صفحۂ ہستی سے مٹا دے، آمین 🤲

31/12/2024

ہوائی فائرنگ سے گریز کریں آپکی نئے سال کی خوشی میں چلائی گئی گولی کسی کی زندگی لے سکتی ہے

26/12/2024

"کوہاٹ بورڈ رزلٹ" دسمبر 2024
اسلامیہ پبلک ہائی سکول کریز کے بچوں نے ایک بار پھر کوہاٹ بورڈ میٹرک کے ایگزام میں نمایاں پوزیشنز حاصل کئے
#اسلامیہ

26/12/2024

ہمارا گلہ کاٹو کوئی بات نہیں مگر خدارا اللّٰہ اکبر کا نعرہ مت لگاو
تاکہ دنیا میں اسلام بدنام نہ ہوجائے
(علامہ سید آغا تجمل)

25/12/2024
25/12/2024

کل تک پاراچنار کے مسئلہ کو حل نہ کیا گیا تو پورے پاکستان کو جام کردیں گے۔

(علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی)

Address

Tribel Area Orakzai Agency
Kohat
26000

Telephone

+923132633036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orakzai Panra اورکزئی پانڑہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Orakzai Panra اورکزئی پانڑہ:

Share