آمین آفریدی آفیشل

آمین آفریدی آفیشل پاکستان ہمارا گھر ہے اس کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے

12/01/2025

ڈریور کی زبانی کے پولیس نے کیا ظلم کیا افسوس

ایک بدیانت ملک سے آئین سے دھوکا اور دوسری دین کو نہیں مانتی یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اس میں اس طرح کے لوگوں کو لائیک...
11/01/2025

ایک بدیانت ملک سے آئین سے دھوکا اور دوسری دین کو نہیں مانتی یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اس میں اس طرح کے لوگوں کو لائیک دینا کوئی توک نہیں بنتا

09/01/2025

دیکھوں ان ظالموں نے پاکستان کا ستیاناس کر دیا

07/01/2025

وزن کم ہوا تو کتنا فائیدہ ہوا ڈریور کی زبانی

ہ دوستو یہ پنجاب ہے مریم نواز یا خیبر پختونخوا اپنی پارٹیوں کو مشہور کرنے کے لیے کسی کو سولر دے رہے ہیں تو کسی کو کیا تو...
07/01/2025

ہ دوستو یہ پنجاب ہے مریم نواز یا خیبر پختونخوا اپنی پارٹیوں کو مشہور کرنے کے لیے کسی کو سولر دے رہے ہیں تو کسی کو کیا تو کسی کو کیا اور بے شرموں ملک میں چیزوں کو سستا کرو ٹیکس اور کسٹم ہٹاؤ تاکہ اس طرح بیچارے دودھ گاڑی میں بیچے سوزوکی ایوری کتنی کی ہے تین لاکھچ یا چار لاکھ روپے لیکن اس ملک میں کسٹم اور ہونڈا گردی والی ٹیکس کی وجہ سے 29 لاکھ روپے کی ہے ایسے بے شرم حکمران ہوں گے تو بیچارے سردی سے بچنے کے لیے یہ طریقہ اپنائی جائیں گے۔

06/01/2025

pedopk.gov.pk
یہ ہے فری سولر والا فارم

06/01/2025
04/01/2025

رائیونڈ اجتماع کی ترتیب پر ٹرک میں بسترے ڈال کے جائینگے عمران خان کی استقبال کے لئے روڈ بند ہونگے تو لیٹے رہو ٹرک میں بکنگ رابطہ

01/01/2025

اصل میں دوسری شادی کے خلاف مرد و خواتین قرآن و حدیث کے خلاف ہے جب قرآن اجازت دے تو کسی کی کیا مجال

ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے پریس کانفرنس کے ردعمل میں صوبائی اسمبلی اجلاس سے دھواں دار خطاب۔ڈی جی...
31/12/2024

ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے پریس کانفرنس کے ردعمل میں صوبائی اسمبلی اجلاس سے دھواں دار خطاب۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں مگر اس کی پریس کانفرنس پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان سے شروع ہوتی ہے اور عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف پر ختم ہوتی ہے۔ جب یہ پریس کانفرنس کرتے ہیں تو ایک ہی پارٹی کو ٹارگٹ کرتے ہیں اور انتشاری جیسے الفاظ استمال کرتے ہیں، شفیع جان

جب اس ملک میں وزیراعظم عمران خان کی حکومت تھی ان ساڑھے تین سالوں میں خیبرپختونخوا میں امن و امان قائم تھا۔ نہ ڈرون اٹیک ہوا نہ سیکیورٹی کے مسائل تھے نہ کوئی حملہ ہوا۔ کیا وجہ ہے کہ وفاق میں جب عمران خان کی حکومت تھی تو امن و امان قائم تھا اور اب نہیں، شفیع جان

ڈی چوک میں تو ہمارے کارکنان اسلحے کے بغیر تھے۔ کیوں ہمارے پُرامن کارکنان کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔ ابھی بھی ہمارے سینکڑوں کارکنان لاپتہ ہیں، شفیع جان

خیبرپختونخوا کا فیصلہ خیبرپختونخوا کی عوام کرے گی۔ لوگ ہمارے شہید ہو رہے ہیں اور فیصلے بند کمروں میں بیٹھ کر کچھ لوگ کیوں کریں کہ خیبرپختونخوا میں آپریشن کریں۔ یہ ہمارا صوبہ ہے اور یہ فیصلہ صوبے کی عوام کرے گی۔ اگر ہر جنگ مذاکرات پر ہی ختم ہونا ہیں تو پھر کیوں اپنے لوگوں کو شہید کروانا ہے؟ شفیع جان

ملک کے بارڈرز کی سیکیورٹی ان کے پاس ہے اور اب بھی بارڈرز پر اربوں کی سمگلنگ ہو رہی ہے تو ذمہ دار کون ہے؟ شفیع جان

ڈی جی آئی ایس پی آر جب سیاسی بات کریں گے تو تنقید بھی ہو گی۔ عمران خان کو بدنام کرنے کے لیے کوئی جگہ نہیں چھوڑی۔ صحافی بھی خریدے، مولوی بھی خریدے اور میڈیا بھی خریدا مگر پھر بھی خان کی مقبولیت بڑھتی جا رہی ہے، شفیع جان

عمران خان ایک نظریے کا نام ہےاور یہ نظریہ کوئی ختم نہیں کر سکتا۔ جب تک ہم زندہ ہیں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے، شفیع جان

*لکھا جائے گا**🚨🇧🇫ایک ایسا بادشاہ بھی تھا جس نے تخت پر نہیں**قید میں رہ کر لوگوں کے دلوں پر حکومت کی تھی✌💪🔥
30/12/2024

*لکھا جائے گا*

*🚨🇧🇫ایک ایسا بادشاہ بھی تھا جس نے تخت پر نہیں*
*قید میں رہ کر لوگوں کے دلوں پر حکومت کی تھی✌💪🔥

جب عمران خان باہر آئیگا تب کیا ہوگا جیل میں کسی کا بھی قبر نہیں باہر آئیگا انشاءاللہ
28/12/2024

جب عمران خان باہر آئیگا تب کیا ہوگا جیل میں کسی کا بھی قبر نہیں باہر آئیگا انشاءاللہ

27/12/2024

علماء کو پروموٹ کریں

25/12/2024

آفتاب عالم سے بات ہو گئی ابھی کے پختونخوا لیول پر ایک پرچہ ہوگا کل پھر بات ہوگی پہلا پوسٹ ڈیلیٹ کر رہا ہوں

25/12/2024

وزیر قانون آفتاب عالم سے ریکویسٹ ہے پولیس ہماری گاڑیوں سے بہت زیادہ رشوت مانگتی ہے پلیز اس عذاب سے ہم ٹرک والوں کو بچاؤ

نوٹ۔    سب سے زیادہ رشوت پولیس بعد میں سرکاری ملازمین
25/12/2024

نوٹ۔ سب سے زیادہ رشوت پولیس بعد میں سرکاری ملازمین

Address

Rawalpindi Road Kohat
Kohat

Telephone

+923334516204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آمین آفریدی آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share