Kohat news

Kohat news kohat pakistan
(1)

18/11/2023

Glutathione injection treatment comes with a wide array of benefits.
Here are the top ones
# Fights against free radicals
# Shields our body from UV radiation
# Helps with insulin resistance for older people
# Reduces melanin pigmentation
# makes your skin even-toned
# Smoothens your skin
# Aids in reducing fine lines and wrinkles
# Stops hyperpigmentation
# Increases immunity and protects skin from common pollutants, rashes, and sunburn
# Makes skin lustrous
# Eliminates acne, black spots, and pimples

18/11/2023

Mesotherapy or PRP for Hair and Face via DR.Pen.
(available in Rizthetic care kohat)

میزوتھیراپی بالوں اور چہرے کے لئے مختلف فوائد فراہم کرنے کا خیال ہے۔
# بالوں کے لئے،
یہ بالوں کی نشوونما، بالوں کی معیار میں بہتری، اور بالوں کے گرنے کے خلاف مقابلہ کرنے میں مدد فراہم کرنے کے لئے سمجھا جاتا ہے۔
چہرے کی میزوتھیراپی میں، فوائد میں جلد کو نیا جوانی # دینا، ہائیڈریشن فراہم کرنا، اور جھریوں اور خطوط کو کم کرنا شامل ہوتا ہے۔ تاہم، افرادی نتائج مختلف ہوسکتے ہیں، اور آپ کو اپنی خصوصیات کے مبنی ممکنہ خطرات اور نتائج پر بات چیت کرنے کے لئے ماہر پیشہ ور کی سلسلہ وار رہنمائی حاصل کرنا ضروری ہے۔۔

02/07/2022
کل رات کو تحصیل لاچی گاوں مندوری میں چوری کی بڑی واردات ہوئی یہ کوئی نئی بات نہیں ماضی قریب میں ایسے کئی وردات ہوچکے ہیں...
13/03/2022

کل رات کو تحصیل لاچی گاوں مندوری میں چوری کی بڑی واردات ہوئی یہ کوئی نئی بات نہیں ماضی قریب میں ایسے کئی وردات ہوچکے ہیں چور مین روڈ پر 1 ہمارا دوکان اور 4 اور دکانوں سے لاکھوں مالیت کے نقدی اور سامان چوری کر کے رفوچکر ہوگئےمندوری گاوں میں خوف و حراس پھیلا ہوا ہے اور عوام غیر محفوظ ہے عوام کی جان و مال کی ذمہ داری حکومت کا فرض ہے لہذا ہم
قانون سے مطالبہ کرتے ہیں کہ چوروں کو پکھڑے اور متاثرہ دکانداروں کو نقصان کی ریکوری کرنے کی سرتوڑ کوشش کی جائے اور چوروں کو عبرتناک سزا دیا جائے اور عوام کی جان و مال کی مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔۔۔لاچی پولیس سے تعاون کرے شکریہ

01/02/2022

سماجی کارکن حیات بخاری کے ساتھ خصوصی انٹرویو ۔

09/01/2022

Farmaye ameen
موت کتنا زلیم ہے

😭
09/01/2022

😭

انا للہ وانا الیہ راجعونپوسٹ ماسٹر سنی گمبٹ جناب فیصل خان کے والد اورگنڈیالی بالا کی معروف شخصیت اور ڈریوئنگ لائسنس ڈیپا...
09/01/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون
پوسٹ ماسٹر سنی گمبٹ جناب فیصل خان کے والد اورگنڈیالی بالا کی معروف شخصیت اور ڈریوئنگ لائسنس ڈیپارٹ کوہاٹ کے
زر ولی آفریدی بقضائے الٰہی وفات پاگئے ہیں جس کا نماز جنازہ بروز اتوار دوپہر 2 بجے آبائی قبرستان گنڈ یالی میں ادا کیا جائے گا۔

مری میں سیاحوں کی اموات کیوں ہوئیں ۔۔۔۔۔ اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ سردی سے ہوئیں ۔۔۔ نہیں ۔۔۔ یہ اموات کاربن مونوآکسائڈ گ...
08/01/2022

مری میں سیاحوں کی اموات کیوں ہوئیں ۔۔۔۔۔ اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ سردی سے ہوئیں ۔۔۔ نہیں ۔۔۔ یہ اموات کاربن مونوآکسائڈ گیس کی وجہ سے ہوئیں جو کاروں کے شیشے بند کرنے سے اندر بیٹھے لوگوں کے سانس سے پیدا ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ اگر سردی کا مسلہ ہوتا تو لوگ بھاگنے کی کوشش کرتے ۔۔۔ بڑے لوگ بچوں کو اپنے ساتھ لگا کر گرم کرنے کی کوشش کرتے ، جبکہ مری میں سب لوگ اپنی سیٹوں پر خاموش بیٹھے وفات پا گئے ۔۔۔۔۔ وجہ یہ ہے کہ کاربن مونو آکسائیڈ ہیٹر والی گیس کی طرح سب سے دماغ کو ماؤف کر کے شدید نیند پیدا کرتی ہے ۔۔۔۔ اور متاثرہ شخص کو پتا ہی نہیں چلتا کہ کیا ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر متاثرہ لوگ کاروں کے شیشے ذرا سے کھول لیتے تو یہ حادثہ نہ ہوتا ۔۔۔۔

08/01/2022

چار دن سے پورے پاکستان میں مسلسل وقفے وقفے سے بارش جاری ہے اور بجلی کا آنا جانا بھی جاری ہے اور لوگوں کا غم و غصہ بھی جاری ہے بجائے اسکے کہ لوگ اس مشکل گھڑی میں بجلی والوں کے ساتھ تعاون کریں اردگرد اگر لائنوں پر کوئی پٹاخہ وغیرہ سنیں تو فورا بجلی والوں کو بتائیں تاکہ فالٹ بجائے بارہ گھنٹے بعد ملے اس ایک دو گھنٹوں میں دور کرکے بجلی چل جائے۔
بجلی اور پانی ایک دوسرے کے سخت مخالف ہیں اتنی بارشوں میں ایک لائن پر ہزاروں کی تعداد میں لگے انسولیٹرز میں سے کوئی ایک بھی کسی وقت بھی خراب ہوجائے تو بجلی بند ہوجاتی ہے۔اتنے جمپرز لگے ہوتے ہیں ان میں سے کوئی ایک بھی جل جائے تو لائن بند ہو جاتی ہے سینکڑوں کی تعداد میں ٹرانسفارمر لگے ہوتے ہیں کسی ایک میں بھی پانی چلا جائے تو لائن بند ہو جاتی ہے۔ہمارے ملک میں اس اوپن سسٹم میں بارش کی وجہ سے یہ مسائل کبھی ختم نہیں ہو سکتے ۔ نہ کوئی ایسا آلہ ہے کہ بجلی بند ہوتی ہے تو دس منٹ میں فالٹ دور کرکے اس کو بارش میں چلا دیاجائے۔یہ ان ملازمین کی ہمت ہے جو اس بارش میں گھیلے جسم اور لباس کے ساتھ جاکہ بجلی چلاتے ہیں یہ بڑا دل گردے کا کام ہوتا ہے کیا بجلی والوں کو شارٹ نہیں لگتی ؟ لگتی ہے اور ہمارے ہزاروں ملازمین شہید ہو چکے ہیں۔ گھروں میں ہمیں ایک سوئچ بھی ساکٹ میں دینا ہو تو ہاتھ خشک کر کے لگاتے ہیں کہ کہیں شارٹ نہ لگ جائے۔ اللہ پاک کرم فرمائے حو صلہ رکھا کریں جب بجلی بند ہوتی ہے تو سب سے زیادہ تکلیف بجلی والوں کو ہی ہوتی ہے کہ اب ہمیں بھاگنا پڑے گا۔کوئی جان بوجھ کر یہ نہیں کرتا ہر کوئی سکون کا طلب گار ہوتا ہے۔ اللہ پاک سے دعا کریں ہم سب کو اس موسم میں تکالیف سے محفوظ فرمائے

رات بھر جاری رہنے والے ریسکیو آپریشن کے باوجود اب بھی سینکڑوں سیاح فیلمیز بچے اور خواتین بے یار و مددگار سڑکوں پر ہیں۔ م...
08/01/2022

رات بھر جاری رہنے والے ریسکیو آپریشن کے باوجود اب بھی سینکڑوں سیاح فیلمیز بچے اور خواتین بے یار و مددگار سڑکوں پر ہیں۔
مری کے علاقہ مکینوں سے دست بدستہ گذارش ہے کہ وہ نکلیں اور ایثار وقربانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں تک کم از کم بھی کھانے پینے کی اشیاء ضرور پہنچائیں ۔ کئی بچوں بھوک اور سردی سے نڈھال ہیں ۔
پلیز اس ہنگامی صورت حال میں اپنا کردار ادا کیجئے.
ایک گاڑی میں سوار پوری فیملی کی موت ہوگئی ہے 😭😭

یا اللّه رحم فرماے
08/01/2022

یا اللّه رحم فرماے

  مری میں حلات خراب اموات کا سلسلہ جاریامداد کے لیے پاک آرمی طلب
08/01/2022


مری میں حلات خراب اموات کا سلسلہ جاری
امداد کے لیے پاک آرمی طلب

08/01/2022

استغفراللّٰہ مری گلیات میں ٹھنڈ سے گاڑی مین سوار سارے بندے فوت ھو گئے برف میں پھنس گئے تھے۔
خدارا آپ بھی اپنے گھر میں بیٹھے فضول گھر سے باہر گھومنے نہ جائیں آپ کی زندگی سب سے قیمتی ہے
انتہائی افسوسناک خبر ۔مری kulduna سے sundihain کے درمیان رات سے شدید برفباری میں پھنسے 16 افراد کے مرنے کی اطلاع HILL NEWS ذرائع کے مطابق ایک گاڑی میں ایک ہی خاندان کے8 افراد بھی اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں جو صورتحال چل رہی ہے اسے مزید ہلاکتوں کا بھی اندیشہ ہےزیادہ تر افراد گاڑی میں ہیٹر لگانے کے باعث ہلاک ہوئے ہیں جب انتظامیہ کو ساری معلومات تھیں تو انہوں نے حفاظتی اقدامات کیوں نہیں کیے ہمارے ایک منسٹر نے دو روز قبل کہا کے سیاحت سے مری میں بہت اچھا اثر پڑا ہے لیکن ان سے کوئی پوچھے کہ سیاحوں کے حوالے سے انتظامات کیا کیے گئے تھے ادھر گلیات میں پھنسے افراد کے حوالے سے بھی مختلف خبریں آ رہی ہیں ڈی سی آفس راولپنڈی میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے

08/01/2022

تیز بارش اور کوہاٹ بازار ویڈیو ضرور دیکھیے گا

08/01/2022

کوہاٹ میں ٹیلی نار کا نیٹ ورک تباہ ہے ۔۔
یوفون زندہ باد

08/01/2022

یہ دنیا دل لگانے کی جگہ نہیں، نہ ہی یہ ہمارا اصل ٹھکانہ ہے، ہم مسافر ہیں، صراط مستقیم ہمارا راستہ ہے اور جنت ہماری منزل
اے اولادِ آدم خبردار ! شیطان تمہیں کسی فتنے میں نہ ڈال دے جس طرح اس نے تمہارے ماں باپ کو (جھوٹی قسم کھا کر ورغلایا اور) جنت سے نکلوا دیا ۔‘‘(الاَعراف27)۔
اللہ تعالیٰ سے ابلیس لعین نے قیامت تک مہلت مانگی تو اللہ تعالیٰ نے مہلت دے دی۔تب اس نے قسم کھا ئی کہ ان کے راستے میں اس صراط مستقیم پر جم کے بیٹھ جائوں گا اور ان پر حملے کروں گاسامنے سے اور پیچھے سے، دائیں سے اور بائیں سے اور تُو ان میں سے بہت تھوڑے لوگوں کو اپنا شکر گزار پائے گا(القرآن)۔
یہ ہے شیطان کا چیلنج اور اس نے کھل کر کہاکہ میں ان کو گمراہ کر کے جہنم میں اپنے ساتھ لے جائوں گا۔
اس کے جواب میں رب کریم نے فرمایا :
’’میرے مخلص بندوں پر تیرا کوئی بس نہ چلے گا اور یاد رکھ جب تک وہ توبہ کرتے رہیں گے میں ان کے قصور معاف کرتا رہوں گا۔‘

07/01/2022

Kohat Dam

07/01/2022

کوہاٹ میں صرف گیس کا مسئلہ نہیں ہے کوہاٹ میں بجلی کا مسئلہ ہے کوہاٹ میں پانی کا مسئلہ ہے یہ تینوں چیزیں بنیادی چیزیں ہیں اگر یہ عوام کو کو دستیاب نہیں ہے تو عوام کیا کریں ۔ کوہاٹ تو ایک خود پروڈکشن ایریا ہے کوہاٹ کو گیس نہیں دے رہا ہے آخر یہ کیس کہا جاتا ہے پھر

07/01/2022

کوہاٹ میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش جاری

گرم گرم سموسے ۔۔۔پولیٹیکل تھانہ کوہاٹ
07/01/2022

گرم گرم سموسے ۔۔۔
پولیٹیکل تھانہ کوہاٹ

07/01/2022

ہلکی ہلکی بارش ہو اور چرسی بازار بنوں گرم حلوہ ہو ۔
کیا خیال ہے مزہ آے گا یا نہیں ؟

07/01/2022

صبح صبح کوہاٹ میں وقفے وقفے سے بارش ابھی بھی بارش ہوئی ہے ۔۔
یہ سلسلہ کل تک جاری رہے گا

ماشاء اللہ بارش کے دوران لاچی بازار کا خوبصورت منظر
06/01/2022

ماشاء اللہ بارش کے دوران لاچی بازار کا خوبصورت منظر

آج  بارش کے بعد کوہاٹ تبلیغی مرکز کا خوبصورت منظر
06/01/2022

آج بارش کے بعد کوہاٹ تبلیغی مرکز کا خوبصورت منظر

06/01/2022

بارش کے بعد کوہاٹ تبلیغی مرکز کا خوبصورت منظر مکمل ویڈیو دیکھے

کوہاٹ میں صبح سے وقفے وقفے سے بارش کا موسم انتہائی سرد
06/01/2022

کوہاٹ میں صبح سے وقفے وقفے سے بارش کا موسم انتہائی سرد

Address

Kohat City
Kohat
CITYKOHAT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share