Alkhidmat Kohat Media Cell

Alkhidmat Kohat Media Cell Welcome to the official page of Alkhidmat Kohat Media Cell! Join Us:
We believe in the power of unity and collective efforts.

About Us:
Alkhidmat Kohat Media Cell is the dynamic and dedicated media wing of Alkhidmat Foundation Pakistan, striving to serve humanity and make a positive impact on society. Our mission is to keep the community informed, inspired, and engaged by sharing updates, news, and stories related to Alkhidmat's various humanitarian initiatives in Kohat and beyond. What We Do:
Through this platform, we a

im to create awareness about Alkhidmat's diverse projects and activities, including but not limited to disaster relief, healthcare services, education support, water & sanitation projects, orphan care, and vocational training programs. By showcasing the impactful work done by our dedicated team of volunteers, donors, and supporters, we hope to encourage others to join hands with us and make a difference in the lives of those in need. Stay Updated:
Follow our page to stay up-to-date with the latest happenings, achievements, and success stories from Alkhidmat Kohat. We will regularly share photos, videos, and testimonials, providing you with an insight into the positive change being brought about by our various initiatives. By joining our Facebook community, you become part of a compassionate network that actively contributes to society's well-being. Together, we can create a better, more compassionate world for everyone. Engage and Connect:
We encourage open communication and value your feedback. Feel free to interact with us through comments, messages, and shares. Your active engagement helps us spread our message and amplifies the impact of our humanitarian work. Spread the Word:
Help us extend our reach by sharing our posts with your friends, family, and social network. Together, we can create a ripple effect of kindness, turning compassion into action. Thank you for joining Alkhidmat Kohat Media Cell on this journey of compassion, hope, and service. Together, we can make a difference, one life at a time.

28/10/2023
10 دن سے یہ بچہ لاپتہ ہوچکا ہے گھر والے انتہائی پریشان ہیں۔ براہ مہربانی پوسٹ شئیر کریں۔
27/10/2023

10 دن سے یہ بچہ لاپتہ ہوچکا ہے گھر والے انتہائی پریشان ہیں۔ براہ مہربانی پوسٹ شئیر کریں۔

الخدمت فاونڈیشن کوہاٹ  میڈیا سیل سنئیر رپورٹر جناب طاہر شاہ طاہر صاحب کو فرنٹیئر فاؤنڈیشن کوہاٹ کی جانب سے بہترین کارکرد...
26/10/2023

الخدمت فاونڈیشن کوہاٹ میڈیا سیل سنئیر رپورٹر جناب طاہر شاہ طاہر صاحب کو فرنٹیئر فاؤنڈیشن کوہاٹ کی جانب سے بہترین کارکردگی پر اعزازی سرٹیفکیٹ۔

25/10/2023

مہنگائی اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کے لئے الخدمت نسیم میموریل ہسپتال کوہاٹ راولپنڈی روڈ
بابری بانڈہ ۔ نسیم میموریل ہسپتال میں تمام تر سہولیات کے ساتھ ہر قسم کے آپریشنز ، علاج معالجہ %50 خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ کیا جائے گا۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ 0922560037
ھیاں خدمت وہاں الخدمت

الخدمت  نسیم میموریل ہسپتال کوہاٹ کا مقصد پیسہ کمانا نہیں ہے غریب عوام کو سہولت دینا ہے۔تمام دوست شیئر کریں تاکہ زیادہ س...
25/10/2023

الخدمت نسیم میموریل ہسپتال کوہاٹ کا مقصد پیسہ کمانا نہیں ہے غریب عوام کو سہولت دینا ہے۔
تمام دوست شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچے تمام ریٹس مارکیٹ سے 50% کم ہیں۔

24/10/2023

الخدمت فاونڈیشن ہنگو ۔۔۔ فلسطین چندہ مہم

2 لاکھ 3 ہزار فلسطین فنڈ میں جمع ۔۔۔
24/10/2023

2 لاکھ 3 ہزار فلسطین فنڈ میں جمع ۔۔۔

سابقہ ایم پی اے جناب ڈاکٹر اقبال فنا کی جانب سے فلسطینی بھائیوں کے لئے صدر الخدمت فاونڈیشن کوہاٹ جناب ڈاکٹر لقمان خان صا...
24/10/2023

سابقہ ایم پی اے جناب ڈاکٹر اقبال فنا کی جانب سے فلسطینی بھائیوں کے لئے صدر الخدمت فاونڈیشن کوہاٹ جناب ڈاکٹر لقمان خان صاحب کو ایک لاکھ روپے کیش ڈونیشن دیا ۔
جزاک اللہ خیر

سوشل ورکر ملک بلال اورکزئی اور چئرمین رحمت خان سابقہ DEO سید زاہد اللہ شاہ پرنسپل آغوش الخدمت کوہاٹ کو شیلڈ دے رہے ہیں ج...
24/10/2023

سوشل ورکر ملک بلال اورکزئی اور چئرمین رحمت خان سابقہ DEO سید زاہد اللہ شاہ پرنسپل آغوش الخدمت کوہاٹ کو شیلڈ دے رہے ہیں جبکہ پرنسپل نے دونوں کو آغوش کا اعزازی شیلڈ پیش کیا

23/10/2023

اج عشاء کو الخدمت فاونڈیشن کوہاٹ کے صدر جناب ڈاکٹر لقمان خان صاحب کوہاٹ ریلوے اسٹیشن میں فلسطین کے لئے چندہ مہم میں حصہ لیا۔ خود چندے کی ٹھوکری اٹھاکر اپنے مسلمان بھائیوں کی چندہ اکھٹا کر رہے ہیں۔ انسانیت سے محبت کا مثال قائم کر دیا۔
الخدمت فاونڈیشن قوم کی امانت کی ضامن ہے۔

23/10/2023

الحمد للہ پاکستان سے غزہ کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن کے ٹرکس کی روانگی۔۔۔ ویڈیو شئیر کریں۔

🔴 The situation in   is deteriorating with each passing hour.  teams are tirelessly working on the ground, distributing ...
23/10/2023

🔴 The situation in is deteriorating with each passing hour.

teams are tirelessly working on the ground, distributing Food Packs, mattresses, and blankets. Our dedicated teams in are overcoming challenges to ensure aid reaches those in need.

Please remember our staff and the people of in your prayers. 🤲🏽
We deeply appreciate your ongoing support. 💙
👉👉 alkhidmat.org/donate

الخدمت فاونڈیشن کوہاٹ کی جانب سے مزید 7 لاکھ روپے فلسطین فنڈ میں جمع کئے ۔ اللہ تعالی تمام ڈونرز کو الخدمت کے رضاکاروں ک...
23/10/2023

الخدمت فاونڈیشن کوہاٹ کی جانب سے مزید 7 لاکھ روپے فلسطین فنڈ میں جمع کئے ۔ اللہ تعالی تمام ڈونرز کو الخدمت کے رضاکاروں کو خصوصی اجر عطا فرمائے۔ امین

ہیں نمازیں سبھی میری پوری مگر فرضِ  انسانیت قضا ہو گیا۔  انسان ہونے کے ناطے انسان کی سب سے بڑی ذمہ داری انسانیت کے ساتھ ...
23/10/2023

ہیں نمازیں سبھی میری پوری مگر
فرضِ انسانیت قضا ہو گیا۔

انسان ہونے کے ناطے انسان کی سب سے بڑی ذمہ داری انسانیت کے ساتھ کھڑا رہنا ہے۔
اپنے قبلہ اول (فلسطین) کی حفاظت کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اسی نسبت سے "اسلامیہ پبلک ہائی سکول خواصی بانڈہ جرما کوہاٹ " میں منیجنگ ڈائریکٹر "جناب نصیر خان صاحب" کی ہدایات کی روشنی میں اپنے فلسطینی بھائیوں کی مالی مدد کی۔ اس مالی امداد میں طلباء وطالبات نے بھر پور جذبہ ایمانی سے حصہ لیا۔ اور اپنی استطاعت کے مطابق 17830 روپے کے عطیات جمع کیئے۔۔۔۔

نوٹ : جمع شدہ سارا چندہ الخدمت فاؤنڈیشن ضلع کوہاٹ کے جنرل سیکرٹری جناب نوید صاحب کے حوالے کیا گیا۔۔۔


22/10/2023

پشاور چوک کوہاٹ ۔

22/10/2023

کوہاٹ ٹریفک پولیس اپنے حصہ کا فلسTینی بھائیوں کو ڈونیٹ کر رہے ہیں۔ جزاک اللہ خیر

22/10/2023

22 اکتوبر اتوار بازار کوہاٹ میں الخدمت فاؤنڈیشن کوہاٹ کا فلسeetن مصیب زدہ مسلمانوں کے لئے چندہ مہم جاری ہے۔

اللّٰلہ پاک کے فضل سے اول خدمت توغ  یوتھ AKT تنظیم اور الخدمت فاؤنڈیشن کے باہم اشتراک سےفلسطین کے لیے امداد کیمپ دوسرے د...
21/10/2023

اللّٰلہ پاک کے فضل سے
اول خدمت توغ یوتھ AKT تنظیم اور الخدمت فاؤنڈیشن کے باہم اشتراک سےفلسطین کے لیے امداد کیمپ دوسرے دن بھی جاری ہـے۔ تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ دل کھول کر امداد کریں۔ AKT کیبینٹ کے ذیل ممبران کیمپ چارج پر موجود ہـے ۔چئرمین اسامہ نور , صدر انعام قریشی , جنرل سیکٹری شہریار۔
انفارمیشن سیکرٹری حارث حنیف۔

سیکنڈ انفارمیشن سیکرٹری
آکاش نور ,مہران بنگش

گیارہ لاکھ ساٹھ ہزار روپے ۔ کوہاٹ الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے بھیج دیئے
21/10/2023

گیارہ لاکھ ساٹھ ہزار روپے ۔ کوہاٹ الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے بھیج دیئے

𝗜𝗺𝗽𝗼𝗿𝘁𝗮𝗻𝘁 𝗡𝗼𝘁𝗶𝗰𝗲!𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗚𝘂𝗶𝗱𝗲𝗹𝗶𝗻𝗲𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝗔𝗹𝗸𝗵𝗶𝗱𝗺𝗮𝘁 𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻-Before making any donation, please make sure that the Bank...
20/10/2023

𝗜𝗺𝗽𝗼𝗿𝘁𝗮𝗻𝘁 𝗡𝗼𝘁𝗶𝗰𝗲!
𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗚𝘂𝗶𝗱𝗲𝗹𝗶𝗻𝗲𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝗔𝗹𝗸𝗵𝗶𝗱𝗺𝗮𝘁 𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻

-Before making any donation, please make sure that the Bank Account title name is "Alkhidmat ___"
-Obtain an official receipt from Alkhidmat for your donations.
-All our regional accounts also carry the name "Alkhidmat".
-Alkhidmat personnel do not have any personal Easy Paisa or JazzCash numbers.
You can make a direct donation by selecting Alkhidmat Foundation Pakistan from the Donation tab on EasyPaisa and JazzCash App.

𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗼𝘂𝗿 𝗼𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝘀𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗺𝗲𝗱𝗶𝗮 𝗽𝗮𝗴𝗲𝘀 𝘁𝗼 𝗴𝗲𝘁 𝘁𝗵𝗲 𝗹𝗮𝘁𝗲𝘀𝘁 𝘂𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗶𝗻𝗾𝘂𝗶𝗿𝗶𝗲𝘀

اللّٰلہ پاک کے فضل سے اول خدمت توغ یوتھ AKT  تنظیم اور الخدمت فاؤنڈیشن کے باہم اشتراک سےفلسطین کے لیـے آج اے کے ٹی کی طر...
20/10/2023

اللّٰلہ پاک کے فضل سے
اول خدمت توغ یوتھ AKT تنظیم اور الخدمت فاؤنڈیشن کے باہم اشتراک سےفلسطین کے لیـے آج اے کے ٹی کی طرف سےجاری کردہ فٹبال ٹورنمنٹ بمقام بنگش گراؤنڈ توغ بالا کوہاٹ میں گیارہ ہزار ساٹھ (11060) روپـے چندہ جمع کردی گئی ۔ اے کے ٹی چئرمین اسامہ نور ,اور صدر انعام قریشی نے باقاعدہ سپورٹس انچارج ناصرجمال و ثمرحیات بنگش کے تعاون کا برپور شکریہ ادا کیا ۔
انفارمیشن سیکرٹری
حارث حنیف
سیکنڈ انفارمیشن سیکرٹری
آکاش نور , مہران بنگش ۔

اللّٰلہ پاک کے فضل سے اول خدمت توغ تنظیم اور الخدمت فاؤنڈیشن کے باہم اشتراک سےفلسطین کے لیے امداد کیمپ جاری ہے۔ تمام سات...
20/10/2023

اللّٰلہ پاک کے فضل سے
اول خدمت توغ تنظیم اور الخدمت فاؤنڈیشن کے باہم اشتراک سےفلسطین کے لیے امداد کیمپ جاری ہے۔ تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ دل کھول کر امداد کریں۔
انفارمیشن سیکرٹری
حارث حنیف
سیکنڈ انفارمیشن سیکرٹری
آکاش نور

📍  ,   Distributionفلسطین میں الخدمت کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ 🇵🇸 🇵🇰
19/10/2023

📍 , Distribution

فلسطین میں الخدمت کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ 🇵🇸 🇵🇰

19/10/2023

تیسرے دن فلس ط ین مصیبت زدہ انسانوں کے لئے الخدمت کے رضاکار درہ ادم خیل میں نائب صدر رضون گل ، جاوید افریدی، حاجی شمروز صاحب ،علی رحمان ، خدائی خدمتگار اجمل افریدی ،انعام قریشی اور دیگر ساتھیوں نے چندہ اکھٹا کیا۔ اللہ تعالی ان تمام دوستوں کی دنیا اور اخرت سنوار دیں۔ امین

18/10/2023

ہے جذبہ خدمت کا
تو ساتھ دو الخدمت کا
الخدمت فاؤنڈیشن کی فلسطین میں امدادی سرگرمیاں....

18/10/2023

حالیہ دنوں جواکی میں زیادہ بارش کیوجہ سے کچھ گھروں کو نقصان پہنچا تھا جنہوں نے سوشل میڈیا کے زریعے امداد کا کہا تھا۔ الخدمت فاونڈیشن کے رضاکاروں نے پوسٹ لیا پھر وہاں پہنچ کر متاثرہ خاندان کے لئے خیمہ لگایا۔ جہاں خدمت وہاں الخدمت

اسلام آباد میں 2 درد دل بہنوں نے 50 تولے سونا اور 2 لاکھ نقد فلسطینیوں کے لئے الخدمت فاونڈیشن کو ڈونیٹ کئے ماشااللہ
17/10/2023

اسلام آباد میں 2 درد دل بہنوں نے 50 تولے سونا اور 2 لاکھ نقد فلسطینیوں کے لئے الخدمت فاونڈیشن کو ڈونیٹ کئے ماشااللہ

17/10/2023

الخدمت فاونڈیشن کوہاٹ کی جانب سے فلس طین کے لئے کوہاٹ بازار میں چندہ مہم شروع ہوا۔ الخدمت فاونڈیشن غزہ میں اپنے خدمات سرانجام رہے ہیں۔

16/10/2023

فلس طین میں الخدمت فاونڈیشن کے رضاکار

کل بروز جمعہ بمورخہ 12 اکتوبر 2023 آغوش الخدمت فاؤنڈیشن سکول کوہاٹ میں تقسیم انعامات کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس م...
14/10/2023

کل بروز جمعہ بمورخہ 12 اکتوبر 2023 آغوش الخدمت فاؤنڈیشن سکول کوہاٹ میں تقسیم انعامات کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں حالیہ سکول امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز، سپورٹس گالا و دوسرے کو کریکولر سرگرمیوں میں حصہ لینے والے طلبہ میں پروگرام کے مہمان خصوصی جناب ڈاکٹر لقمان صاحب نے انعامات تقسیم کئے۔
بعد ازاں ادارہ ہذا کے پرنسپل جناب زاہد اللہ شاہ نے مہمان خصوصی کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی طلبہ کو تعلیم کے کیساتھ ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرنے پر زور دیا۔

فلسطین میں الخدمت کی امدادی سرگرمیاں جاری۔ 🇵🇸 🇵🇰
12/10/2023

فلسطین میں الخدمت کی امدادی سرگرمیاں جاری۔ 🇵🇸 🇵🇰

We pray for people who are hurting inside and out. 💙🌟We ask for healing and calm days ahead. 🤍🕊️We hope for the strength...
11/10/2023

We pray for people who are hurting inside and out. 💙🌟

We ask for healing and calm days ahead. 🤍🕊️
We hope for the strength to move forward and the heart to believe in better times.
💙🤲

🔴فلسطین ایمر جنسی اپیل 🇵🇸  فلسطین میں پیدا ہونے والے شدید انسانی بحران میں سینکڑوں افراد جان بحق جبکہ  ہزاروں فلسطینی  خ...
11/10/2023

🔴فلسطین ایمر جنسی اپیل 🇵🇸

فلسطین میں پیدا ہونے والے شدید انسانی بحران میں سینکڑوں افراد جان بحق جبکہ ہزاروں فلسطینی خاندان بے گھر اور بے سہارا ہو چکے ہیں۔ مصیبت میں گھرے خاندان ، بچے اور خواتین خوراک، پانی ، ادویات اور رہائش جیسی بنیادی ضروریات کے لیے آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان، انٹرنیشنل پارٹنرز کے ذریعے بے گھر افراد اور عارضی پناہ گاہوں میں مقیم خاندانوں کو طبعی امداد اور خوراک پہنچانے کا انتظام کررہی ہے۔

اپنے نقد عطیات " الخدمت ٖفاؤنڈیشن پاکستان" کے درج ذیل آن لائن اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔

Address

Kohat
Kohat
KOHAT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Kohat Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Kohat

Show All