Kohat ki Awaz

  • Home
  • Kohat ki Awaz

Kohat ki Awaz کوہاٹ کی لمحہ بہ لمحہ خبروں کیلئے پیج لائک کریں
(1)

07/11/2024

گاؤں ولئی تحصیل لاچی ڈسٹرکٹ کوہاٹ میں ڈرلنگ بور کیا گیا جو تقریباً سو 100 گز سے بغیر کسی موٹر مشین کے پانی اوپر آرہا ہے- پانی مسلسل اب تک جاری ہے-

07/11/2024

تارو جبہ میں دو فریقین کے مابین مقابلہ جس میں 17 زخ*می دو جان*بحق۔ ذرائع

07/11/2024

افسوسناک خبر
کوہاٹ ڈھوڈہ بینک میں فائر*نگ کا واقعہ

افسوس ناک واقعہ
07/11/2024

افسوس ناک واقعہ

07/11/2024

وفاقی حکومت نے 9 نومبر علامہ اقبال ڈے پر چھٹی کا اعلان کردیا.

ملک بھر میں 9 نومبر بروز ہفتہ عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفیکیشن جاری

07/11/2024

ایم پی اے و چئیرمین پاور ایند انرجی داؤد آفریدی کا حلقہ PK-91 شکردرہ کی عوام کیلئے خوشخبری۔

07/11/2024

اندھیری رات میں موبائل کی روشنیوں میں دھرنا جاری-

07/11/2024

ممبر قومی اسمبلی مبارک زیب خان نے عوامی ردعمل اور مختلف الزامات کے بعد سوشل میڈیا پر اپنی پوزیشن عوام کے سامنے پیش کر دی ہے۔

صبح بخیر کوہاٹ
07/11/2024

صبح بخیر کوہاٹ

07/11/2024

کوہاٹ fixit صدر محمد یوسف نے کہا کہ کوہاٹ عوام کی خدمت کرنا ہے پوری صوبے میں کوہاٹ پیچھے رہ گیا ہے کوہاٹ کے نوجوانوں کو چاہیے کہ اپنا حق مانگے۔ کوہاٹ عوام کو چاہیے fixit کو سپورٹ کرے۔

07/11/2024

اسلام آباد میں ایک بار پھر سموگ کی شدت میں اضافہ

07/11/2024

پولیو قطرے پینے کے خلاف بچوں کا جہاد
پولیو ٹیم پر لاٹھی چارج لیکن اس کے باوجود پولیو ٹیم نے حوصلہ نہ ہارا اور آخر کار اپنے میشن میں کامیابی حاصل کی۔😃😃😜

06/11/2024

گلیوں میں کھڑے ہوکر محلے کی لڑکیوں کو چھیڑنے کا انجام

‏خیبرپختونخوا میں احتجاج کرنے والے پرائمری سکول کے اساتذہ کو معطل کرنے کا فیصلہ، مراسلہ جاری
06/11/2024

‏خیبرپختونخوا میں احتجاج کرنے والے پرائمری سکول کے اساتذہ کو معطل کرنے کا فیصلہ، مراسلہ جاری

06/11/2024

کوہاٹ میں ندیم خان شینواری کی کوشش کی بدولت دو گروپوں کے درمیان راضی نامہ۔
فریقِ اوّل جاسم خان شینواری ولدِ داؤد خان شینواری۔ فریقِ دوم جمیل خان قومِ افغان۔

06/11/2024

شاہد آفریدی کے آبائی وطن بھوٹان شریف تیراہ میں آج ماٹر گولہ گرنے سے سکول کے دو چھوٹے بہن بھائی شہی د جبکہ 7 ذخ می۔ اب کوئی آفریدی کو جا کر بتائیں-

06/11/2024

تیراہ میدان برقمبر خیل بھوٹان میں ڈرون حملہ سے سکول کے دو چھوٹے بہن بھائی شہی د جبکہ 6 بچے زخ می۔

06/11/2024

رمضان شریف کا پہلا روزہ 28 فروری جمعہ کے روز 2025 کو ھوگا اللّٰہ سب کو نصیب کردے-

Address


Telephone

+923020929925

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohat ki Awaz:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share