Kohat News HD

Kohat News HD Media

سابق ناظم و ممبر ویلیج کونسل توغ بالا حاجی رحیم خان سابق تحصیل کونسلر تحصیل کوہاٹ و ممبر ویلیج کونسل توغ پایان حاجی حنیف...
11/10/2023

سابق ناظم و ممبر ویلیج کونسل توغ بالا حاجی رحیم خان سابق تحصیل کونسلر تحصیل کوہاٹ و ممبر ویلیج کونسل توغ پایان حاجی حنیف خان نمبردار ملک غلام رفیق سابق یوتھ کونسلر شعیب الرحمن حاجی عبدالقدیر خان اور دیگر ساتھی او جی ڈی سی ایل کے ریجنل کوارڈینیٹر مشفق پراچہ سے ویل 5 میں بھرتیوں اور توغ پایان کے مدرسے کے سولر سسٹم توغ پایان سکول میں کمرہ اور دیگر حل طلب امور پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر فیمیل کوہاٹ کے پی ایس کے غیر مقامی تقرریوں اور ڈسرکٹ ہیلتھ آفیسر سے ایمبولینس کی صورت حال بی ایچ یو ہسپتال میں ادویات و سامان کی فراہمی ڈسرکٹ سوشل ویلفیئر افیسر کوہاٹ سے سینئر سٹیزن شب کارڈز اور توغ میں ووکیشنل سینٹر کے بارے میں بات چیت کی گئی

13/09/2023

عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوہاٹ کے الیکشن کمیشن اور ضلعی ارگنائزنگ کمیٹی کے ممبران کا تحصیل کوہاٹ کے ساتھیوں سے اہم بیٹھک ضل...
16/08/2023

عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوہاٹ کے الیکشن کمیشن اور ضلعی ارگنائزنگ کمیٹی کے ممبران کا تحصیل کوہاٹ کے ساتھیوں سے اہم بیٹھک
ضلع کوہاٹ کی سب سے بڑی اور ہیڈ کوارٹر تحصیل کوہاٹ میں ریکارڈ ممبر سازی کرنے اعادہ

گل باغ ہجرہ (مسعود خان خلیل) میں ممبر سازی کے حوالے سے اہم اجلاس میں شرکت

صوبائی الیکشن کمیشن عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا چیئرمین شکیل بشیر عمر ذئی کی ہدایت پر ممبر سازی مہم کو مزید تیز کرنے پر اتفاق ہوا ۔ضلعی الیکشن کمیشن کے چیئرمین اور ممبران نے تمام ممبران الیکشن کمیشن کو ہدایات جاری کر تے ہوئے اپنے اپنے علاقوں میں ممبر سازی مہم کو صاف اور شفاف بنانے کی تاکید کی تاکہ کوہاٹ بھر میں کسی کو بھی شکایت کا موقع نہ ملے
چئیر مین الیکشن کمیشن عنایت اللہ قریشی اور تحصیل صدر کوہاٹ یوسف خان اورکزئی کی موجودگی میں تحصیل کوہاٹ کے ذمہ داروں کو فارم سازی کی کاپیاں مہیا کی کر دی گئی ہیں
باچا خان کے پیروکاروں کو باچا خان کا پیغام گھر گھر تک پہنچانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ۔ اس موقع پر تحصیل کوہاٹ کے الیکشن کمیشن کا قیام بھی عمل میں لایا گیا جس میں ولی محمد تحصیل کوہاٹ کے الیکشن کمیشن چئیر مین اور اخلاق احمد جنرل سیکرٹری جبکہ محمد یسن میاں کامران شاہ ایوب خان اور شاہ فیصل توغ ممبران ہوں گے ۔ الیکشن کمیشن کے تمام ممبران کی موجودگی میں انکو ممبر سازی کی کاپیاں مہیا کر دی گئی ہیں۔

کوہاٹ جنگل خیل سے تعلق رکھنے والے کامران بشیر نے ہنگو ptc  میں Asi  انٹرمیڈیٹ کورس کامیابی سے مکمل کر لیا ھے
24/07/2023

کوہاٹ جنگل خیل سے تعلق رکھنے والے کامران بشیر نے ہنگو ptc میں Asi انٹرمیڈیٹ کورس کامیابی سے مکمل کر لیا ھے

ہم عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوہاٹ کے جنرل سیکرٹری پیر کاشف شاہ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ پیر کاشف شاہ کے ...
22/07/2023

ہم عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوہاٹ کے جنرل سیکرٹری پیر کاشف شاہ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ پیر کاشف شاہ کے خلاف جعلی ایف آئی آر اور ان کی غیر قانونی طریقے سے گرفتاری قابل قبول نہیں ، کوہاٹ پولیس ہوش کے ناخن لے ۔ باچا خان بابا کے پیروکاروں کو کبھی بھی ایف ای اروں اور جیلوں کے زریعے نہیں ڈرایا جاسکتا۔ کینٹ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او نے کوہاٹ کچھری سے نکلتے وقت پیر کاشف شاہ کو بغیر کسی نوٹس اور اطلاع کے گرفتار کیا جس کی جتنی بھی مذمت کی جاے کم ہے ۔اگر ایس ایچ او نے فوری طور پر پیر کاشف شاہ کو رہا نہیں کیا تو عوامی نیشنل پارٹی اپنا سخت موقف پیش کرے گی اور کینٹ تھانے کے سامنے پڑاو ڈالے گی اور ایس ایچ کے خلاف قانونی کارروائی بھی کرے گی۔
آفاق پیر
جنرل سیکرٹری
عوامی نیشنل پارٹی تحصیل کوہاٹ

مورخہ 18 جولائی 2023ء بروز منگل: ایس پی آپریشن کوھاٹ زاھد خان کی نگرانی محر الحرام کی آمد کے موقع سیکورٹی ہائی الرٹ۔
18/07/2023

مورخہ 18 جولائی 2023ء بروز منگل: ایس پی آپریشن کوھاٹ زاھد خان کی نگرانی محر الحرام کی آمد کے موقع سیکورٹی ہائی الرٹ۔

پرویز خٹک کا نئی سیاسی  پارٹی بنانے کا اعلان  ، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے نام سے بنائے جانیوالی سیاسی جماعت میں ، سابق ...
17/07/2023

پرویز خٹک کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان ، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے نام سے بنائے جانیوالی سیاسی جماعت میں ، سابق وزیر اعلی محمود ، اشتیاق ارمڑ ، مشتاق غنی ، ولسن وزیر ، ملک واجد ، ضیاء اللہ بنگش سمیت کئ تحریک انصاف کے ممبران نے حمایت کا اعلان کردیا.

09/07/2023

25/06/2023
09/06/2023
ایمانداری کی اعلیٰ مثالفرزند توغ قوم نصیر خان ولد ظہور خان ایمانداری کی اعلٰی  مثال قائم کر دیڈیوٹی پر جاتے ہوتے راستے م...
08/06/2023

ایمانداری کی اعلیٰ مثال
فرزند توغ قوم نصیر خان ولد ظہور خان ایمانداری کی اعلٰی مثال قائم کر دی
ڈیوٹی پر جاتے ہوتے راستے میں نصیر خان کو 89000 روپے ملے تھے جو اس نے اصل مالک افسر خان ولد سید محمد سکنہ بازی خیل سے ضروری تحقیقات کر کے ناظم حاجی رحیم خان اور صاحب الرحمن صاحب پیش امام مسجد حجاج کی موجودگی میں انکے حوالے کر کے ایک ایماندار اور فرض شناس شہری ہونے کا ثبوت پیش کیا۔
اللہ پاک نصیر خان کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

Jobs Opportunities for Candidates of Newly Merged Districts and District Peshawar
22/05/2023

Jobs Opportunities for Candidates of Newly Merged Districts and District Peshawar

06/05/2023

متحدہ علماء کونسل کوہاٹ کے ممبر پیر سید حاجی شاہ نواز کرم پارہ چنار میں ہونے والےوقعے پر حکومت وقت سے صاف و شفاف تحقیقات کرنے کیلئے پرزور مطالبہ کرتے ہیں.

فرحان احمد نئے ڈی پی او کوہاٹ تعینات !
03/05/2023

فرحان احمد نئے ڈی پی او کوہاٹ تعینات !

کوہاٹ،ایس پی آپریشنز زاہد خان و دیگر انسپکٹر شاہ دوران کو ترقی کے بیجز لگا رہے ہیں
03/05/2023

کوہاٹ،ایس پی آپریشنز زاہد خان و دیگر انسپکٹر شاہ دوران کو ترقی کے بیجز لگا رہے ہیں

صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ ون نثار محمد خل...
11/04/2023

صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ ون نثار محمد خلیل نے ٹریفک انچارج فہیم بنگش ایڈیشنل انچارج عرب جان کے ہمراہ گاڑیوں میں کالے شیشوں ، فینسی نمبر پلیٹس، غیر ضروری ڈیکوریشن اور ایل ای ڈی لائٹس کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 300 سے زائد گاڑیوں سے بلیک شیٹس، فینسی نمبر پلیٹس کو اتارا اور عوام کو ضروری ہدایت جاری کی گئی.کہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں.

Excise, Taxation & Narcotics Control Officer, Kohat
08/04/2023

Excise, Taxation & Narcotics Control Officer, Kohat

کوہاٹ: نماز تراویح کے اوقات میں مساجد پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کا سلسلہ جاری کوہاٹ: پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے فول...
26/03/2023

کوہاٹ: نماز تراویح کے اوقات میں مساجد پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کا سلسلہ جاری

کوہاٹ: پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کرکے مسلح نفری تعینات کردی گئی ہے

کوہاٹ: سرکل ایس ڈی پی اوز اور تھانوں کے ایس ایچ اوز نمازیوں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے فیلڈ میں موجود

کوہاٹ: ضلع بھر میں پولیس گشت اور چیکنگ میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے

کوہاٹ: مساجد پر آنے جانے والے افراد کی مؤثر نگرانی کیلئے پولیس کو مقامی رضاکاروں کی خدمات بھی حاصل ہے

کوہاٹ: علاقائی امن و تحفظ عامہ کیلئے ہر قسم کے وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا.
*ڈی پی او شہزادہ عمر عباس بابر*

کوہاٹ پولیس کے سپہ سالار شہزادہ عمر عباس بابر خود زلزلے کے بعد شہریوں کی مدد کرنے نکل پڑےڈی پی او کوہاٹ نے شہر کے مختلف ...
21/03/2023

کوہاٹ پولیس کے سپہ سالار شہزادہ عمر عباس بابر خود زلزلے کے بعد شہریوں کی مدد کرنے نکل پڑے

ڈی پی او کوہاٹ نے شہر کے مختلف مقامات خصوصاً گنجان آباد علاقوں کے فوری دورے کئے

رات کے وقت دورے کے موقع پر ڈی پی او کوہاٹ نے متعلقہ پولیس حکام کو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری رسپانس کرنے کے احکامات جاری کئے

واضع رہے کہ ملک بھر کی طرح کوہاٹ میں بھی 7.7 ریکٹر سکیل کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

زلزلے کے بعد ڈی پی او شہزادہ عمر عباس بابر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خود فیلڈ میں موجود ہیں

ڈی پی او کوہاٹ سرکل ایس ڈی پی اوز اور تھانوں کے ایس ایچ اوز سے لمحہ بہ لمحہ صورتحال کی خبر لے رہے ہیں

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے ٹائم جاری.
21/03/2023

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے ٹائم جاری.

21/03/2023

کوہاٹ شہر اورگردونواح میں زلزلے کے شدید تیز جھٹکے محسوس کئے گئے اسغفراللہ

کوہاٹ : ایس پی انوسٹی گیشن میر فراز خان  کا رات گئے تھانہ کینٹ کا اچانک دورہکوہاٹ (شعبہ تفتیش) تفصیلات کے مطابق ایس پی ا...
19/03/2023

کوہاٹ : ایس پی انوسٹی گیشن میر فراز خان کا رات گئے تھانہ کینٹ کا اچانک دورہ
کوہاٹ (شعبہ تفتیش) تفصیلات کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن میر فراز خان نے آج رات گئے تھانہ کینٹ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع او ایچ سی فقیر شاہ اور ایس افضل اعوان بھی انکے ہمراہ تھے۔

دورے کے موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن نے تھانے کا ریکارڈ، روزنامچہ، حوالات اور سیکورٹی انتظامات چیک کیے، انہوں نے تھانے کے حوالات میں بند حوالاتیوں کے ساتھ بات چیت کی.

*سیکیورٹی کا معائنہ، سیکیورٹی کے حوالے سـے ضروری ہدایات اور پولیس جوانوں کو دوران ڈیوٹی چوکس اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں۔

ضلعی صدر و سابقہ ایم پی اے ضیاء اللہ خان بنگش کا زمان پارک لاہور سے کوہاٹ واپسی پر میلاد چوک کوہاٹ سٹی میں پاکستان تحریک...
19/03/2023

ضلعی صدر و سابقہ ایم پی اے ضیاء اللہ خان بنگش کا زمان پارک لاہور سے کوہاٹ واپسی پر میلاد چوک کوہاٹ سٹی میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز سپوٹرز کی جانب سے بھرپور والہانہ استقبال.

کوہاٹ: پنڈی روڈ  کے علاقوں میں پولیس کا بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنکوہاٹ: سرچ آپریشن کے تمام تر کارروائی کی نگ...
17/03/2023

کوہاٹ: پنڈی روڈ کے علاقوں میں پولیس کا بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

کوہاٹ: سرچ آپریشن کے تمام تر کارروائی کی نگرانی ڈی پی او شہزادہ عمر عباس بابر خود کررہے تھے

کوہاٹ: سرچ آپریشن کی کارروائی میں 160 سے زائد ٹارگٹڈ گھروں کی تلاشی لی گئی

کوہاٹ: گھر گھر تلاشی آپریشن میں 55 مشتبہ افراد گرفتار اسلحہ برآمد

کوہاٹ: کارروائی کے دوران پکڑے گئے اسلحے میں 1 کلاشنکوف،1 کلاکوف، 2ریپیٹر، 4 پستول، 14 چارجرز اور سینکڑوں کارتوس شامل ہیں

کوہاٹ: ایس ایچ او ایم آر ایس قسمت خان کی قیادت میں سرچ آپریشن کی کارروائی میں پولیس اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری نے حصہ لیا

کوہاٹ: سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد آمین آباد، پراچہ ٹاؤن اور تالابونہ ایریا کی آبادی میں کیا گیا

کوہاٹ: سرچ آپریشن میں خواتین پولیس، سول حساس اداروں کےاہلکاروں، کھوج کتوں، بم ڈسپوزل سکواڈ اور بھاری مشین گنوں سے لیس بکتر بند گاڑیوں نے بھی حصہ لیا

کوہاٹ: سرچ آپریشن میں زیر حراست تمام افراد کو چھان بین کیلئے متعلقہ تھانے منتقل کر دیا گیا ہے

کوہاٹ: کارروائی میں اسلحہ سمیت گرفتار متعدد افراد کے خلاف تھانہ محمد ریاض شہید میں مقدمات درج کر لئے گئے

پتہ : رحمان پلازہ kda روڈ نزد غازی خان پمپ 👍🏻
13/03/2023

پتہ : رحمان پلازہ kda روڈ نزد غازی خان پمپ 👍🏻

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ عظمت اللہ وزیر کے زیر صدارت  پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا. جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوہاٹ بشیر...
09/03/2023

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ عظمت اللہ وزیر کے زیر صدارت پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا. جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوہاٹ بشیر احمد، اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ عثمان اشرف، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر افتاب عمر،
آل کوہاٹ تاجر اتحاد رجسٹرڈ اکے چیئرمین امیر آفریدی کریانہ ایسوسی ایشن، تاجر ٹریڈر یونین، غلا منڈی، نان بھائی ایسوسی ایشن کے علاوہ دودھ اور قصاب ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے بھی شرکت کی. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کا کہنا تھا کہ کہ تاجر برادری ملک کی معیشت میں ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے رمضان المبارک کے مہینے میں ملاوٹ اور ذخیرہ اندوزں کے خلاف ان کے ساتھ مل کر کام کریں گے. اجلاس میں رمضان سستا بازار کو درپیش ہونے والے مسائل پر بات چیت کی گئی جس میں سیکورٹی اور دیگر انتظامات شامل ہے. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوھاٹ نے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

رحمان پلازہ Kda روڈ نزد غازی خان پمپ کوہاٹ   👍🏻
08/03/2023

رحمان پلازہ Kda روڈ نزد غازی خان پمپ کوہاٹ

👍🏻

السید میڈیکل سنٹر 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس پتہ: نذد شینوخیل گیٹ کوہاٹ Contact : 03359600739
07/03/2023

السید میڈیکل سنٹر 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس
پتہ: نذد شینوخیل گیٹ کوہاٹ
Contact : 03359600739

کوہاٹ یونیورسٹی میں مالی بدعنوانیوں اور اقرباء پروری کی کہانی ،سید فخر امام کی زبانی
25/02/2023

کوہاٹ یونیورسٹی میں مالی بدعنوانیوں اور اقرباء پروری کی کہانی ،سید فخر امام کی زبانی

17/02/2023

30/01/2023

کوہاٹ تاندہ ڈیم سانحہ پر پی این پی کے چیئرمین شہیر سیالوی کا اظہار افسوس اور انتظامیہ پر اظہار برہمی.

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share